Latest News Urdu
پاکستان چین کی مکئی-سویا بین سٹرِپ انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کو مقبول بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔
وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی نے سچوان زرعی یونیورسٹی میں متعارف کرائی گئی مکئی سویا بین سٹرِپ انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے جس نے پورے پاکستان میں اس سے متصل متعدد شعبوں میں مثبت نتائج برآمد کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بین فصلوں کے…
Read More »چین میں تعلیم حاصل کے لئے پاکستان بھر کی 27 یونیورسٹیوں کے 32 انجینئرنگ طلباء منتخب۔
پاکستان کی ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان میں 27 یونیورسٹیوں کے 32 انجینئرنگ طلبا کو چین میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے منتخب کیاہے۔ اس کا اعلان ایک آن لائن پروگرام کے دوران کیا گیا جس میں چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ…
Read More »چینی پالیسیاں اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر مبنی ہیں، منیر اکرم۔
چین کے قومی دن کے موقع پر چینی سفیر جانگ جون کی میزبانی میں منعقدہ ایک ورچوئل استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے اس طرز عمل میں چین کی کثیر جہتی اور “وِن-وِن” تعاون کی حمایت کرنے کے طریقوں کی تعریف کی…
Read More »وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے مابین ہونے والی ملاقات میں بلوچستان میں جاری سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال۔
وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال خان نے وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات کی اور بلوچستان میں زیر تعمیر سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ سی پیک منصوبے صوبے کی سماجی و اقتصادی حیثیت کو ترقی…
Read More »پاک چین دو طرفہ تعلقات عالمی حالات کے نشیب و فراز میں بھی کسی صورت متاثر نہیں ہوئے،وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے چین کے71 ویں قومی دن پر اپنے مبارکبادی پیغام میں پاک چین دوستی کے سلسلے کو مزید آگے بڑھانے اور اس بیش بہا رشتے کو برقرار رکھنے کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا…
Read More »پاکستان اور چین پائیدار اور مستحکم سفارتی تعلقات کے ثمرات سے بہرہ مند ہو رہے ہیں۔ صادق سنجرانی،چیئرمین سینیٹ۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے چین کے 71 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین پائیدار و مستحکم برادرانہ اور سفارتی تعلقات کے ثمرات سے بہرہ مند ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے لئے یہ تاریخی طور قابلِ فخر بات…
Read More »پاک چین آزمودہ دوستی کا بیش بہا رشتہ دوسرے ممالک کے لئے نمونہ عمل ہے،وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ۔
عوامی جمہوریہ چین کے 71 ویں قومی دن “چین ونڈو” کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے چین کے 71 ویں قومی دن پر دلی مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں چین ہمیشہ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا…
Read More »اگست2019ء کے مقابلے میں اگست 2020ءمیں پاکستانی کاٹن یارن کی برآمدات میں 32.244 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔
پاکستان نے رواں سال اگست میں چین کو 41.836 ملین امریکی ڈالر کا کاٹن یارن برآمد کیا ہے جو پچھلے سال کی اسی مدت میں 9.592 ملین امریکی ڈالر کی نسبت 4.36 گنا زائد ہے۔جس میں سالانہ اضافے کے ساتھ 32.244 ملین امریکی ڈالر یعنی 336 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اس…
Read More »عاصم سلیم باجوہ اور گورنر سندھ کی ملاقات۔۔۔سی پیک گیم چینجر اہمیت کا حامل قرار۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور چیئرمین سی پیک اتھاٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نےگورنر سندھ ہاؤس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں سی پیک کو پاکستان کے لئے گیم چینجر اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر…
Read More »چین پوری دنیا کے لئے مستقل تعمیروترقی کا رول ماڈل ہے،عاصم سلیم باجوہ۔
چین کو اس کے 71 ویں قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے چینی ترقیاتی نمونوں کی تعریف کی اور کہا کہ یہ ماڈل ایک مثالی نمونہ ہے جس کی دوسرے ممالک کو پیروی کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے پاکستان اور چین کے مابین موجودہ…
Read More »











