Latest News Urdu
سی پیک سمندری راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کا کردار قابلِ تحسین ہے، صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی۔
حال ہی میں اپنا عہدہ سنبھالنے والےچیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کے دوران صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر بندرگاہ اور سی پیک سمندری راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات اٹھانے پر پاک بحریہ کی تعریف کی ہے۔ گوادر بندرگاہ…
Read More »خصوصی اقتصادی زونز کے بورڈ آف اپروول نے تین نئے خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کی منظوری دے دی۔
سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے بورڈ آف اپرولز (بی او اے) برائے خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیڈز) نے وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں اپنے چھٹے اجلاس میں نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک اسلام آباد،جے ڈبلیو ایس ای زیڈ چین-پاکستان خصوصی اقتصادی زون رائے…
Read More »چین کی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے کووڈ-19کی صورتحال میں پاکستان کی مدد کے لئے طبی سازو سامان کا عطیہ۔۔
کووڈ-19کی وبائی بیماری کے دوران چین نے دل کھول کر پاکستان کو اس بیماری کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مدد کے لئے طبی سامان فراہم کیا ہے۔ 20 اگست 2020 کو بیجنگ میں منعقدہ سیاسی جماعتوں کے دوسرے سی پیک مشترکہ مشاورتی میکانزم (جے سی ایم) کے موقع پر…
Read More »پاکستان نے اقوام متحدہ میں ہانگ کانگ کے معاملے پر چین کی حمایت میں آواز بلند کر دی۔
پاکستان نے اقوام متحدہ میں خودمختار ریاستوں کے داخلی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول کی حمایت کی ہے اور اس اصول کو بین الاقوامی قاعدہ کے موافق قرار دیا ہے جس کا ہر ملک کو احترام کرنے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے نے کہا…
Read More »اورنج لائن میٹرو ٹرین سروس 25 اکتوبر سے شروع کی جائے گی۔
تازہ ترین پیشرفت میں وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اورنج لائن میٹرو ٹرین (او ایل ایم ٹی) سروس کو 25 اکتوبر سے چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ محکموں کو ضروری انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے او ایل…
Read More »کووڈ-19 کے دوران چین کی جانب سےپاکستان کی حمایت سے سدا بہار دوستی کو مزید تقویت ملی،این ایچ اے چیف۔
چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیپٹن(ر) سکندر قیوم نے کورونا وائرس کے تناظر میں چین کی پاکستان کے لئے مدد کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان اقدامات کے نتیجے میں اس بار آزمودہ دوستی کو مزید تقویت ملی ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا…
Read More »عاصم سلیم باجوہ اور وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی خصوصی ملاقات۔۔ سی پیک کے دسویں ویں جے سی سی کی تیاریوں کا جائزہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سی پیک کے تحت خیبر پختونخوا کے مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کے لئے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایک منعقدہ اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں سی پیک کے آئندہ دسویں جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی…
Read More »پاکستان اورچین ٹیکسٹائل کے شعبے میں دو طرفہ تعاون کو ایک نئی جہت سے روشناس کریں گے۔
پاکستان اور چین کے مابین معیشت کے تمام بڑے شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون کے دوران بنیادی طور پر سی پیک کے سبب ٹیکسٹائل کے شعبے میں بھی دونوں طرفہ بڑھتے ہوئے تعاون کا سلسلہ دیکھا جا رہاہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ دوسرے ممالک کے برعکس پاکستانی ساختہ…
Read More »ایف ٹی اے-2 چین-پاکستان تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے اور معیشت کو صحیح سمت پر گامزن کرنے کے لئے نیک شگون ہے۔
چین-پاکستان تجارتی تعلقات ایف ٹی اے۔2پر دستخط ہونے کے بعد نئی بلندیوں کو چھونے والے ہیں۔ ایف ٹی اے-2کے تحت پاکستان کو چین نے 3,707 یعنی 45فیصدٹیرف لائنوں کے لئے ڈیوٹی فری رسائی دی ہے۔ مزید برآں2030ءتک مزید 30فیصد ٹیرف لائنوں کو تک ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہوگی۔ 412 ٹیرف…
Read More »چین اور پاکستان نے آنکھوں کی صحت سے متعلق منصوبے کے مفاہمت نامے پر دستخط کر دیے
سی پیک پراجیکٹ کے تحت ہیلتھ سلک روڑ کو فروغ دینے کے لئےچین اور پاکستان نے بچوں اور نوعمروں کے لئے آنکھوں کے صحت کا ایک جامع منصوبہ قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لیاؤننگ صوبائی ترقی و اصلاحات کمیشن اور چین میں پاکستان کے سفارت خانے کی…
Read More »










