Latest News Urdu
چینی فرم کی جانب سے سی پیک کے تحت مونوریل سروس کی تعمیر میں دلچسپی کا اظہار۔
چینی سول انجینئرنگ کارپوریشن (سی سی ای سی) نے روات سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ (آئی آئی اے) تک 100 کلومیٹر لمبی مونوریل سروس کی تعمیر میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ کمپنی نے اس منصوبے کو قابل عمل، ماحول دوست اور کم لاگت قرار دیا ہے۔ اسی…
Read More »سی پیک خطے میں سماجی و اقتصادی ترقی کا ایک اہم مظہر ثابت ہوگا۔
چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان نے سی پیک کو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے خصوصاً افغانستان کے لئے گیم چینجر قرار دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک پاکستان اور افغانستان کو پرامن بقائے باہمی اور مشترکہ خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گا۔ ان خیالات کا…
Read More »اقوام متحدہ میں ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی چین نے تعریف کی۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چونئنگ نے اپنی بریفنگ کے دوران ہانگ کانگ کے معاملے پر چین کے حق میں آواز بلند کرنےپر پاکستان کی تعریف کی۔ یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے پینل میں 55 ممالک کی جانب سے پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے خطاب کیا…
Read More »خیبر پختونخواہ میں صنعتی ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لئے سی پیک کے تحت نئے معاشی زونز نہایت اہمیت کے حامل۔
سی پیک کے تحت نئے اقتصادی زون کے قیام جن میں جلوزئی ، نوشہرہ (توسیعی) ، مہمند ، راشکئی خصوصی اقتصادی زون اور ڈی آئی خان اقتصادی زون شامل ہیں خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ صنعتی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں مدد…
Read More »ایف پی سی سی آئی سی پیک کے ذریعے ترقی پذیر علاقوں کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پُر عزم ہے۔
ایبٹ آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں چنار گروپ آف کمپنیز کے زیر اہتمام تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کےآئندہ انتخابات کے صدارتی امیدوار خالد تواب نے کہا کہ ایف…
Read More »سی پیک منصوبوں کے کام کی پیش رفت میں مزید تیزی لائی گئی ہے ، عاصم باجوہ کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک اتھارٹی کے دفتر میں ملاقات کی جس میں انہوں نے سی پیک کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ عاصم سلیم باجوہ نے شرکاءکو سی پیک منصوبوں کی پیشرفت سے آگاہ کیا…
Read More »چینی صدر شی جن پنگ نے خط میں وزیر اعظم عمران خان کی 68 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو ان کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر بھیجے گئے خط میں چینی صدر شی جن پنگ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پاک چین سدا بہار حکمت عملی کی مشترکہ شراکت داری کی مضبوطی پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
Read More »کامسیٹس یونیورسٹی میں چین سے فارغ التحصیل پی ایچ ڈی سکالرزکی ایک بڑی تعداد خدمات سر انجام دےرہی ہے،ریکٹر۔
کامسیٹس یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر تبسم افضل کے مطابق یونیورسٹی چین سے فارغ التحصیل پی ایچ ڈی سکالرزکی سب سے بڑی تعداد کی میزبانی کررہی ہے۔ فی الحال 170 فیکلٹی ممبران چینی یونیورسٹیوں کے سابق طلباء ہیں جو کامسیٹس یونیورسٹی میں مستقل بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔ واضح…
Read More »پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے سی پیک کے متوازی چین-پاکستان نالج راہداری کے قیام کی تجویز پیش۔
پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ایس ایم نوید نےسماجی اور اقتصادی اصلاحات کے میدان میں چینی تجربات سے سبق حاصل کرنے کے لئے پاکستان اور چین کے مابین نالج راہداری کے قیام کے حوالے سے تجویز پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی طرزِحکمرانی…
Read More »چینی امداد کے سبب پاکستان کو ٹڈیوں کے حملوں کا مقابلہ کرنےمیں مدد ملی۔
چینی معاونت کے سبب پاکستان نے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جس کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں ٹڈیوں کے حملوں پر قابو پانے میں مدد ملی۔ چین نے پاکستان کو 300,000 لیٹر مطلوبہ کیڑے مار ادویات ، 12 ڈرون سپریئرز اور 30 دیگر اسپرے کا سامان مہیا کیاجن کی…
Read More »











