Latest News Urdu
سی پیک پر 10 ویں جے سی سی کی تیاریوں کا جائزہ،بزنس ٹو بزنس روابط مزید فروغ دیے جائیں گے۔
سی پیک فریم ورک کے تحت متعلقہ جوائنٹ ورکنگ گروپس (جے ڈبلیو جی) کے کنوینرز نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیرصدارت اجلاس کو سی پیک پر آئندہ دسویں جے سی سی اجلاس کی تیاریوں کا کے بارے میں آگاہ کیا۔ 10…
Read More »وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سےجاپان کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
اسلام آباد میں متعین جاپانی سفیر کنینوری مستودا سے ملاقات کے دوران وزیر دفاع پرویز خٹک نےبحری اور صنعتی مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے اور سی پیک میں باہمی فوائد پر مبنی شراکت کے ذریعے معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ جاپانی سفیر نے خطے…
Read More »چینی کمپنی نے اورنج لائن میٹروٹرین کو پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حوالے کر دیا۔
سی پیک کے فریم ورک کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ مکمل ہوچکا ہے اور بہت جلد اس کا آغاز کیا جائے گا۔ یہ پاکستان کا پہلا میٹرو ٹرانزٹ پراجیکٹ ہے اور یہ سی آر-نورینکو نے مکمل کیا جو چائینہ اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ (سی آر) اور چائینہ…
Read More »سی پیک کے حوالے سے پوری قوم متحد ہے،وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ سے گفت و شنید۔
وزیر اعظم عمران خان نے منگل کے روز کابینہ کے اجلاس کے دوران کہا ہےکہ پوری قوم سی پیک کے تحفظ اور اس سے استفادہ حاصل کرنےکے لئے متحد ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک کا مقصد نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی ترقی ہے۔ سی…
Read More »حکومت نے گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر کے لئے گرین سگنل دے دیا۔
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے اصولی طور پر نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پراجیکٹ کو 55.4 ارب روپے کی لاگت پر منظوری دے دی ہے۔ واضح رہے کہ یہ حکومت پاکستان کے فنڈز اور 1.52 ارب یوآن یا 34 ارب روپے کی چینی گرانٹ کی مدد…
Read More »سی پیک پورے خطے کی تعمیر وترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی۔
ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایک بار پھر سی پیک کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے اور اس کے پورے خطے کی ترقی پر مرتب ہونے والے اثرات اور کردار کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
Read More »چین پاکستان میں پلاسٹک اینڈ پیکیجنگ ورچوئل نمائش کا اہتمام کرے گا۔
دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے صوبہ ژی جیانگ کا محکمہ تجارت، جیانگ ٹائمز بین الاقوامی نمائش سروس کمپنی لمیٹڈ اور سی ایم ای سی انٹرنیشنل نمائش کمپنی لمیٹڈ26سے 29 اکتوبر 2020 کے دوران پاکستان میں18 ویں بین الاقوامی پلاسٹک اینڈ پیکیجنگ انڈسٹری ورچوئل نمائش کا انعقاد کرکے بی…
Read More »سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کے حامل،سردار عثمان بزدار۔
ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ڈی جی سی سی آئی) کے نومنتخب صدر خواجہ جلال الدین رومی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نےکہا ہےکہ سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون پسماندہ علاقوں کے لئے معاشی نمو کا راستہ ہموار کریں گے۔…
Read More »سنکیانگ میں چین کے تجربات سے پاکستان کو سیکھنے کا وقت آن پہنچا ہے، جان اچکزئی
جغرافیائی وسیاسی تجزیہ کار اور بلوچستان کے سیاست دان جان اچکزئی نے سنکیانگ میں گورننس اور ترقی کے ماڈل کی تعریف کی ہے اور پاکستان کے نظرانداز علاقوں میں اسی ماڈل کی پیروی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے سنکیانگ کے حوالے سے مغربی میڈیا کے پروپیگنڈے کو مستردکردیا…
Read More »سینیٹر مشاہد حسین سید کی جانب سے سری لنکا کو سی پیک کے تحت رابطہ سازی کے عمل سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔
سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے امورِ خارجہ اور پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے سری لنکا کو سی پیک منصوبہ سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے دونوں ممالک کے نجی شعبے کو شامل کرنے پر زور دیا تاکہ وہ دونوں…
Read More »











