Latest News Urdu
گورنر پنجاب کی جانب سے گوادر اور سی پیک سمندری راستہ کو محفوظ بنانے پر پاک بحریہ کے کردار کی تعریف۔
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور گوادر بندرگاہ اور سمندری تجارتی راستے کو محفوظ بنانے میں پاک بحریہ کے کردار کو سنہرے الفاظ میں سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ کے پاس بہترین پیشہ…
Read More »وفاقی کابینہ کی جانب سےسی پیک اتھارٹی ایکٹ کی توثیق۔
وفاقی کابینہ نے تیار کردہ نئے مسودہ سی پیک اتھارٹی ایکٹ کی توثیق کردی ہے اور اب یہ قانون قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ اس سے قبل قانون سازی کیسز (سی سی ایل سی) کے تصرف سے متعلق کابینہ کمیٹی نے سی پیک اتھارٹی سے متعلق ایک مسودہ…
Read More »این ڈی آر سی کے وائس چیئرمین 25 اکتوبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح میں شرکت کریں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار 25 اکتوبر کو اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد ٹرین سروس کا باقائدہ آغاز ہوگااور اس طرح شہر میں رابطے کی نئی راہیں ہموار ہونگی۔ وائس چیئرمین نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) ننگ جزی ایک ویڈیو…
Read More »سی پیک پاکستان کی جی ڈی پی میں سیاحت کے شعبے کے کردارکو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔
جنوب ایشیائی ممالک میں چین کے سابق دفاعی اتاشی پروفیسر چینگ ژیزونگ نے کہا ہےکہ سی پیک کے سبب آئندہ برسوں میں پاکستان میں ماحولیاتی سیاحت نہایت ترقی کرے گی۔ پاکستان کے کووڈ-19 صورتحال کو بہتر انداز میں سنبھالنے اور سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کی تعریف کرتے ہوئے…
Read More »سی پیک منصوبوں کو مزید تیزی سے آگے بڑھانے کے لئےسی پیک اتھارٹی بل 2020 متعارف کرایا جائے گا۔
سی پیک اتھارٹی بل 2019 کی میعاد ختم ہونے کے بعدحکومت سی پیک کے تحت پراجیکٹس پر عمل درآمد کو مزید تیز کرنے کے لئے ایک نیا بل متعارف کرا رہی ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یہ پیشرفت سی پیک منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئےحکومت کے عزم…
Read More »پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی) کے ضمن میں چین سرِفہرست۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق چین نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 103.6 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں گذشتہ مالی سال 55.4ملین ڈالر کی سرمایہ تھی۔ اس لحاظ سے…
Read More »چین کا ترقیاتی ماڈل پاکستان کی خوشحالی کے لئے نمونہ عمل ثابت ہوگا۔
چین کے جامع اور منظم ادارہ جاتی میکانزم کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان سفارتخانہ برائے چین کے کمرشل کونسلر بدر الزمان نے کہا ہے کہ چین نے جس طرح سے غربت کے خاتمے کے لئے اقدامات اٹھائے ہیں وہ آنے والی نسلوں کے لئے غربت کے خاتمے کے ایک کامیاب…
Read More »سی پیک کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔۔۔سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت 8 زرعی انسٹیٹیوٹ قائم کیے جائیں گے۔
سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان میں آٹھ نئے زرعی انسٹیٹیوٹس کے قیام کے بعد نجی شعبے کوخاطر خواہ فروغ ملے گی۔ چینی کمپنیاں پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبے بنائیں گی اور حکومتیں اس تعاون کو مزید سہل بنائیں گی۔ زرعی مراکز فصلوں کی پیداواری صلاحیت کو…
Read More »چینی محقّق نے سی پیک کے تحت ہیلتھ کوریڈور کو جامع اور باثمرقرار دے دیا۔
چینی محقّق پروفیسر چینگ ژینگ نے سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس کے ہیلتھ کوریڈور کو لوگوں کے لئے جامع اور با ثمرقرار دیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ دونوں ممالک نے اس سلسلے میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے ٹھوس کوششیں کی ہیں۔ اس…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق کی جانب سے عوام کو خوشحال بنانے کے لئے چین کی طرزِ حکمرانی کی تعریف۔
سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر سونگ تاؤ کی دعوت پر “غربت کے خاتمے اور سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری” کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے چین کی طرزِ حکمرانی کو عوامی ضروریات کے…
Read More »








