Latest News Urdu
چین میں قائم نیاپاکستان ریسرچ سنٹر دونوں ملکوں کےعوام کے درمیان تبادلوں کو فروغ دے گا۔
گلوبل اینڈ اسٹریٹجک سٹیڈیز (سی جی ایس ایس)اسلام آباد کے اشتراک سے بیجنگ کی کمیونکیشن یونیورسٹی آف چائینہ (سی یو سی) میں پاکستان ریسرچ سینٹر فار کمیونٹی ود شیئرڈ فیوچر قائم کیا گیا ہے۔ ڈپٹی ہیڈ آف مشن پاکستان سفارتخانہ بیجنگ احمد فاروق نے اس موقع پر شرکاء سے اظہارِ…
Read More »ڈاکٹر ژاؤ بائیج اور گینگ ینگ کو پاکستان کے اعلٰی سول ایوارڈز سے نوازا گیا۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی خارجہ امور کمیٹی کے وائس چیئرپرسن ڈاکٹر ژاؤ بائیج اور گینگ ینگ کو اعلٰی سول ایوارڑسے نوازا۔ چائنا کلچرل ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے صدر کو سدا…
Read More »پاکستانی لوک فنکاروں نے پاکستانی ثقافت کو دنیا کے سامنے اجاگر کر دیا۔
پاکستانی قومی ثقافت کی خوبصورتی کی نمائش کے لئے 13 ویں چائنہ انٹرنیشنل یوتھ آرٹ فیسٹیول کے موقع پر پاکستانی لوک فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ ان کی سرپرستی پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (پی این سی اے) نے کی تھی اور اس میں گوجری ، سندھی ،…
Read More »خیبر پختونخواہ میں پائیدار ترقی کے آغاز کے لئے سی پیک میں میگاپراجیکٹس کو شامل کیا جا رہا ہے،سی ایم کے پی کے۔
وفاقی وزراء اسد عمر، مراد سعید ، عمر ایوب اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کے پی کے میں سی پیک کے تحت میگا پراجیکٹس کو شامل کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔واضح رہے کہ اولین ترجیحات میں شامل منصوبوں…
Read More »سی پیک دوسرے مرحلے کو فروغ دینے کے لئے نئے چینی سفیر کی تقرری ایک نیک شگون،ماہرین
ماہرینِ تعلیم اور کاروباری برادری نے پاکستان میں چین کے نئے سفیر نونگ رونگ کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ وہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گےجس کی بنیادی توجہ زراعت ، صنعت اور سماجی و اقتصادی…
Read More »صدرِ پاکستان عارف علوی کا سی پیک کے حوالے سے بیانیہ قابل تحسین ہے، ژاؤ لیجیان۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے سی پیک پر پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی کے تبصرے کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ خیال رہے کہ صدر نے پاکستان کی ترقی کے ساتھ ساتھ پورے خطے کے لئے سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی تھی۔چینی وزارتِ خارجہ…
Read More »آئی جی پی پنجاب کی جانب سے پنجاب میں چینی شہریوں کے مکمل تحفظ کی یقین دہانی۔
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے سنٹرل پولیس آفس میں چینی قونصل جنرل مسٹر لانگ ڈنگ بین سے ملاقات کے دوران یقین دہانی کرائی ہے کہ پنجاب پولیس ترجیحی بنیادوں پر چینی شہریوں کو تحفظ فراہم کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں سپیشل پروٹیکشن…
Read More »سی پیک ملازمت کے مواقعوں کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل قریب میں جنوبی پنجاب ایک کاروباری مرکز بنے گا۔ مزید برآں انہوں نے جنوبی پنجاب میں تعلیمی انفراسٹرکچر…
Read More »چین پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی بحالی کا خواہاں ہے۔
پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل سٹی معروف چینی ہائی ٹیک کمپنیوں کی طرف سے بھاری سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے تیار ہے۔ حکومت خیبر پختونخواہ نے ہری پور میں منصوبے کے پہلے مرحلے کے لئے 43000 مربع میٹر سے زیادہ کا رقبہ مختص کیا ہے۔ ٹیلیفون انڈسٹریز آف پاکستان…
Read More »پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں چینی سرمایہ کاری سے صنعتی ترقی میں مدد ملے گی،چینگ ژیونگ۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وِزٹنگ پروفیسر چینگ ژینگ نے چینی کاروباری اداروں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ صنعتی ترقی کے پاکستان کے خواب کو ممکن بنایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ چینی سرمایہ کاری مجوزہ خصوصی اقتصادی زونز کی…
Read More »











