Latest News Urdu
ویبنار میں چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ ٹو کے اصل جواہر پر روشنی ڈالی گئی۔
وزارت کامرس اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے زیر اہتمام ایک ویبنار کا اہتمام کیا گیا تاکہ چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدے ٹو (سی پی ایف ٹی اے-II) کے دوسرے مرحلے میں فراہم کردہ مواقعوں کو اجاگر کیا جاسکے۔ وزارت تجارت سے تعلق رکھنے والے…
Read More »پاکستان نے چین کے نئے سفیر نونگ رونگ کا پرتپاک استقبال کیا۔
چین نے نونگ رونگ کو پاکستان کا پہلا نان کیریئر سفیر مقرر کیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں اپنی ذمہ داری سنبھالی ہے اور اپنی آمد کے بعد ہی دفتر خارجہ سمیت سینئر اعلی افسران سے اہم ملاقاتیں کیں۔ وہ اگلے ہفتے چینی صدر شی جن پنگ کی پاکستان…
Read More »بلوچستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود، بی بی آئی ٹی کے سی ای او نے چینی سرمایہ کاروں کو آگاہ کر دیا۔
شنگھائی میں پاکستانی قونصل جنرل کی میزبانی میں ملک میں تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقعوں سے متعلق ایک ویبنار کے دوران بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ(بی بی آئی ٹی)کے سی ای او فرمان زرکون نے سی پیک کے حوالے سے صوبہ بلوچستان کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں…
Read More »سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کی جانب سے تین نئی شاہراہوں کی منظوری،کئی دوسرے منصوبوں پر تبادلہ خیال۔
ملک میں رابطہ کاری کے سلسلے کو آگے بڑھانے اور موجودہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لئے سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر نے گروپ کے آٹھویں اجلاس کے دوران پاکستان میں تین بڑے روڈ پراجیکٹس کی منظوری دی ہے۔ اجلاس میں پشاور سے ڈی آئی خان (320 کلومیٹر)…
Read More »اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح پر چین کی جانب سےپاکستان کو مبارکباد پیش۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پریس بریفنگ کے دوران پاکستان کے ملک کےمیٹرو ٹرین منصوبے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اسے جنوبی ایشیاء میں ریلوے ٹرانسپورٹ کے جدید ترین منصوبوں میں سے ایک قرار دیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اورنج لائن چین…
Read More »سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح پاک چین سدا بہار دوستی کا ایک روشن باب۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے 25 اکتوبر کو پہلے بڑے پیمانے کےٹرانزٹ منصوبے یعنی اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح کیا۔واضح رہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین ڈپو ڈیرہ گوجر خان میں مرکزی افتتاحی تقریب کے علاوہ بیجنگ میں بھی ایک افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نیشنل ڈویلپمنٹ ریفارمز…
Read More »پاکستان کی فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے چینی براؤن چاول کی نئی قِسم نہایت مددگار ثابت ہوگی۔
ہیلونگ جیانگ اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز (ایچ اے اے ایس) کے ذریعہ تیار کیا گیا اور تیسرے چائینہ ہیلونگجیانگ بین الاقوامی چاول فیسٹیول میں متعارف کرائی گئی نئی براؤن چاول کی قسم نہ صرف چینی صارفین میں مقبول ہو رہی ہے بلکہ چاول کی افزائش اور پروسیسنگ کے لئے بھی…
Read More »سینیٹرمشاہد حسین سید نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح کو پاکستانیوں کے لئے ایک عہد ساز دن قرار دے دیا۔
سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے امورِ خارجہ اور پاک چین انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے ملک کے پہلے بڑے پیمانے کے ٹرانزٹ منصوبے یعنی اورنج لائن میٹرو ٹرین کی تکمیل پر پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستانیوں کے لئے ایک عہد ساز دن…
Read More »پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی۔
سال 2021ءپاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے طور پر منایا جائے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستانی سالگرہ کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں اور وہ اس تقریب کو بہتر انداز میں منائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس طویل…
Read More »سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹروٹرین مکمل۔۔ ٹرینیں آج سےٹریک پر رواں دواں ہونے کے لئے تیار۔
اورنج لائن میٹرو ٹرین آج سے ٹریک پر گامزن ہوگی۔ چین میں متعین پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ آج کا دن تاریخی ہے کیونکہ آج کے روز پاکستان میں میٹرو پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا آغاز کیا جا رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت یہ…
Read More »











