Latest News Urdu
سینیٹر کہدہ بابر نے گوادر کو ایک اہم صنعتی شہر قرار دے دیا۔
بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر کہدہ بابر نے سی پیک کے حوالے سے گوادر شہر کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے اور اسے مستقبل کا ابھرتا ہوا صنعتی شہر قرار دیا ہے۔ انہوں نے ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات کے لئے نئی مہارتیں سیکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ مزید برآں…
Read More »سی پیک اتھارٹی آرڈیننس میں چار ماہ کے لئے توسیع۔
قومی اسمبلی نے جون 2020ء میں میعاد ختم ہونے والے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس 2019ء کو چار ماہ کے لئے بڑھایا ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے اسمبلی میں قرارداد پیش کی تھی اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے اسے سٹینڈنگ کمیٹی کے پاس…
Read More »سکھر-حیدرآباد موٹر وے کی تعمیر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ طریق کار پر متوقع۔
سی پیک میں نجی شعبے کی شمولیت کو فروغ ملے گی کیونکہ حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) کے ساتھ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا ایک اہم جز سکھر-حیدرآباد موٹر وے (ایم -6) بنانے پر غور کر رہی ہے۔ ایک تخمینہ کے مطابق اس کی لاگت 175…
Read More »سی پیک اتھارٹی بل 2020ءقومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) بل 2020ء کو قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے دونوں بل متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے ہیں۔ توقع کی جارہی ہے کہ اس بل سے…
Read More »سی پیک پاکستانی عوام کی توقعات کا حامل ایک انمول منصوبہ ہے۔ شبلی فراز۔
وزیر اطلاعات و نشریات سید شبلی فراز نے واضح طور پر کہا کہ کوئی سازش چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کی راہ میں حائل نہیں ہوسکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسے کسی ایک پارٹی کی سطح پر نہیں دیکھا جانا چاہئے کیونکہ یہ پاکستان اور چین…
Read More »پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے مجوزہ خصوصی اقتصادی زونز کے بزنس پلان پر تبادلہ خیال کیا۔
شیر علی ارباب کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی برائے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو کاروباری منصوبے اور روڈ میپ کے بارے میں بریفنگ دی گئی تاکہ ترجیحی خصوصی اقتصادی زونز میں ممکنہ سرمایہ کاروں کو مراعات فراہم کی جاسکیں۔ شیر علی ارباب نے متعلقہ محکموں سے مطالبہ کیا…
Read More »بیجنگ ہائبرڈ گندم پاکستان کی غذائی تحفظ کو یقینی بنائے گی، چینی ماہر۔
بیجنگ اکیڈمی آف ایگریکلچر اینڈ فارسٹری سائنسز (بی اے اے ایف ایس) کے ماہر ڈاکٹر ژانگ شینگ کوان نے بیجنگ ہائبرڈ گندم کو پاکستان کی فوڈ سیکیورٹی کا ضامن قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ محض دعویٰ نہیں ہے بلکہ کئی برسوں کی تجرباتی تحقیق اور سروے پر…
Read More »سابق پاکستانی سفیربرائے چین نغمانہ ہاشمی کی جانب سے چینی گورننس نظام کی تعریف۔
انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹیڈیز (آئی آر ایس) کے زیر اہتمام منعقدہ ایک گول میز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق پاکستانی سفیر برائےچین نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ چینی انتظامی نظام نے عوام کے تحفظات کو دور کرنے کے لئے ایک رائے سازی کا طریقہ کار تشکیل دیا ہے۔…
Read More »ویبینار میں کووڈ-19 کے بعد کے دور میں صحت کی دیکھ بھال سے متعلق درپیش آزمائشوں پر گفت و شنید۔
“نئے چیلنجز ، نئے مواقع ، نیا تعاون – وبائی امور میں ہائر میڈیکل ایجوکیشن اور ہیلتھ کیئر کی اصلاح اور ترقی” کے عنوان سے ایک ویبنار کے دوران چین اورپاکستان سمیت 11 ممالک کی یونیورسٹیوں اور طبی اداروں کے شرکاء نے صحت کی دیکھ بھال پر تبادلہ خیال کیا۔…
Read More »پاکستان سٹاک ایکسچینج میں چینی کمپنی کے ذیلی ادارہ کی فہرست سازی معیشت کے لئے ایک نیک شگون۔
پاکستان سی پیک پراجیکٹس سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے تیار ہے۔ چائنا تھری گارجیز ساؤتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ (سی ایس اے آئی ایل) 2021 کی دوسری سہ ماہی تک اپنی ذیلی کمپنی قابل تجدید توانائی کمپنی تھری گارجیز فرسٹ (ٹی جی ایف) ونڈ فارم پرائیویٹ پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان اسٹاک…
Read More »











