Latest News Urdu
نورینکو کے صدر نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ثقافتی پہلو پر روشنی ڈالی۔
نورینکو انٹرنیشنل کے صدر نے چائنہ اکنامک نیٹ (سی ای این) کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین کی تعمیر تمام اسٹیک ہولڈرز کی کوششوں کی بدولت ایک حقیقت بن گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس کی تعمیر کے دوران اس بات پر خصوصی توجہ دی…
Read More »سی پیک میں توسیع کا سلسلہ جاری۔ وزیر اعظم پاکستان 18 نومبر کو سی پیک سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان 18 نومبر کو راشکئی ”چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سٹی پر کام کا افتتاح کریں گے۔ اس سٹی میں تعلیم اور تجارتی زون ، عوامی عمارتوں ، اپارٹمنٹس جیسی متعدد سہولیات میسر ہوں گی۔نیز اس میں گولف…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چین کی غربت خاتمے کی حکمت عملی قابلِ ستائش قرار۔۔ پاکستان میں اس کی تقلید کرنےکے عزم کا اظہار۔
جرمن ہفتہ وار نیوز میگزین ڈیئر اسپیگل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے چین کی غربت خاتمے اور ملک کو ایک اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی طرف لے جانے کے طورطریقوں کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان چینی تجربات سے سبق حاصل کرے گا۔…
Read More »پاکستانی طبی پیشہ ور افراد نے چین کی جانب سے منعقدہ آن لائن طبی تربیت حاصل کر لی۔
صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے پانچ پاکستانی پیشہ ور افراد کو خصوصی صحت کی تربیت دی گئی ہے جس کا انعقاد چین ینان کے شعبہ تجارت اور چین کی کنمنگ میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) نے مشترکہ طور پرکیا تھا۔ انہوں نے انسداد مائکروبیل استعمال کے اصولوں ،…
Read More »تھرڈ سلک روڈ مقابلہ میں پاکستانی طلباء کی کارکردگی کو شاندار الفاظ میں سراہا گیا۔
تھرڈسلک روڑ مقابلے میں حصہ لینے والے بیس پاکستانی طلباء میں سے سات نے اعلٰی کارکردگی حاصل کی ہے۔ اس مقابلے کے منتظمین نے ان افرادکی صلاحیتوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ طلبا نے چین میں تقریبا تین سال گزارے اور اعلٰی مہارت حاصل کی ہے۔ فوٹوگرافی مقابلہ میں اوّل…
Read More »چینی ٹیکنالوجی کا استعمال پاکستانی فرنیچر کی برآمدات کے اضافے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، پاکستانی کاروباری ادارہ۔
انٹروُڈ موبل کے سی ای او عمر فاروق نے پاکستانی فرنیچر کی ڈیزائننگ کو سراہا ہےاور چینی ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے سے اس صنعت کی نمو کو یقینی بنانے کی امید ظاہر کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کی کمپنیوں کے مابین مشترکہ منصوبے سستے مزدور…
Read More »کاٹن ریسرچ میں پاک-چین تعاون کا مستقبل نہایت روشن ہے، پاکستانی محقّق۔
میاں فیصل نذیر چائینیز اکیڈمی آف ایگریکلچر سائنسز(سی اے اے ایس)کے انسٹیٹیوٹ آف کاٹن ریسرچ (آئی سی آر) میں پوسٹ ڈاکٹریٹ ریسرچ فیلوہیں نے کہا ہے کہ کپاس پر پاکستان کی نسبت چین کی تحقیق کا دائرہ کار نہایت وسیع ہیں۔ چین میں فیلڈ پر مبنی کام کے علاوہ بہت…
Read More »چین کے غربت خاتمے کے طریق کار سے پاکستان کو استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت، ماہرین۔
ہیلونگ جیانگ اکیڈمی آف سائنسز کے ماہر وی یانجن اور کیٹاہی غربت خاتمہ ٹاسک فورس کے فرسٹ سیکریٹری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین گہری دوستی ، باہمی افہام و تفہیم اوراعتماد سے نہایت خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین اپنے برادر ملک میں غربت کی صورتحال سے…
Read More »ہواوے کے تعاون سے ایئر یونیورسٹی میں سائبر سیکیورٹی اکیڈمی قائم کی جائے گی۔
پاکستان میں سائبرسیکیورٹی ماحولیاتی نظام کو آگے بڑھانے کے لئے ایئر یونیورسٹی نے ہواوے کے ساتھ ایک یاداشت پر دستخط کیے ہیں تاکہ اس کے احاطے میں ہواوے آئی سی ٹی (سائبرسیکیورٹی) اکیڈمی قائم کرے۔ یہ اقدام ہواوے سائبر سیکیورٹی پروڈکٹ لائن کے ماہرین پیدا کرے گا اور یہ نوجوانوں…
Read More »گوادر میں ”پیغام پاکستان” کے عنوان سے نوجوانوں کے لئے اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس کا انعقاد۔
تربت یونیورسٹی کےگوادر کیمپس نے اسلامی ریسرچ انسٹیٹیوٹ اسلام آباد کے تعاون سے “پیغامِ پاکستان” کے عنوان سے اپنی نوعیت کی پہلی نوجوان کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس کانفرنس میں طلباء نے مصوری کے فن میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ مقامی سطح پر کڑھائی کرنے والی گوادر کی ہنرمند…
Read More »










