Latest News Urdu
پاکستان سےبیجنگ پہلی بار 5 جی ویڈیو کال کامیابی سے منسلک کرنے کا آغاز۔
وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی مواصلات سید امین الحق نے زونگ فور جی نیٹ ورک کا استعمال کرتے ہوئے بیجنگ کو 5 جی ویڈیو کال کی اور بہترین آواز اور ویڈیو کے معیار سے لطف اندوز ہوئے۔ اسلام آباد میں زونگ ہیڈ کوارٹرز میں تقریب سے خطاب کرتے…
Read More »پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے پھلوں کی برآمدات کو بڑھانے کے لئے چینی مہارتوں کو استعمال کرنے پر غور۔
پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) چین سے متعدد چینی تجارتی وفود کو پاکستان میں مدعو کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے اور ادارے کی توجہ چین کو پاکستانی پھلوں کی برآمدات بڑھانےپر مرکوز ہے۔ پی سی جے سی سی آئی…
Read More »سی پیک جوائینٹ ورکنگ گروپ برائے سماجی و اقتصادی ترقی کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے سماجی و اقتصادی ترقی سے متعلق جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں سماجی و اقتصادی ترقی سے متعلق متعدد منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جس میں زراعت ، صحت ، تعلیم ، پینے کے پانی کی…
Read More »سی پیک منصوبے گرین سرمایہ کاری کو راغب کررہے ہیں، رپورٹ۔
چائینہ سینٹرل یونیورسٹی آف فنانس اینڈ اکنامکس (سی یو ایف ای) کے بین الاقوامی انسٹیٹیوٹ آف گرین فنانس (آئی جی ایف) کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت گرین پراجیکٹس میں سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے۔ رپورٹ میں پاکستان میں ماحولیاتی پائیدار منصوبوں…
Read More »پاکستانی سفارتکار کی جانب سے پاکستان کی چین کے ساتھ اپنی برآمدات کے ماڈل پر دوبارہ غور کرنے کی تاکید۔
شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسن نے ایک ویبینار میں اپنے خطاب کے دوران اس بات پر زور دیا ہےکہ پاکستانی کاروباری اور صنعتی برادری کو چین کے ساتھ اپنی برآمدات کے دائرہ کار میں اضافے پر توجہ دینی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی منڈی پاکستانی کاروبار…
Read More »چینی سفیر برائے پاکستان نے اپنی اسناد سفارت صدرِ پاکستان عارف علوی کو پیش کردیں۔
پاکستان میں تقرری عمل میں لائی جانے والے نئےچینی سفیر نونگ رونگ نے آج صدارتی سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک تقریب میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔ صدر نے اپنے خطاب کے دوران پاکستان کے اپنےہمسایہ ملک کے ساتھ دوستانہ تعلقات برقرار رکھنے کے عزم…
Read More »سی پیک کمپنی نے آئی پی ایم اے گلوبل پراجیکٹ ایکسلینس ایوارڈ جیت لیا۔
سی پیک کے تحت چائینہ پاور حب جنریشن 2 × 660 میگاواٹ کے کوئلے سے چلنے والا پاور پراجیکٹ حب ، بلوچستان نے میگا سائز پراجیکٹ کی کیٹگری میں 2020 انٹرنیشنل پراجیکٹ مینجمنٹ ایسوسی ایشن گلوبل پراجیکٹ ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا ہے۔ خیا رہے کہ بلوچستان میں سی پیک منصوبے…
Read More »شیر علی ارباب نے گوادر کو سی پیک کا محور قرار دیا۔
پارلیمانی کمیٹی برائے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے چیئرمین شیر علی ارباب نے 25 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ گوادر سی پیک پراجیکٹ کا سب سے اہم حصہ ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ انفراسٹرکچر کی تعمیر ، پانی ، صحت ، توانائی کی فراہمی اور…
Read More »گوادر اور سی پیک میں سرمایہ کاری کے لئے کاروباری ماحول سازگار ہے،سی ای او، بی بی آئی ٹی۔
بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (بی بی آئی ٹی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فرمان زرکون نے کہا ہےکہ بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ صوبے میں ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کے خواہشمند غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے ایک سٹاپ ونڈو ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ گوادر میں…
Read More »پاک چین تعلقات پائیداراور مستحکم ہیں،سیکریڑی خارجہ سہیل محمود کی چینی سفیر نونگ رونگ سے گفت و شنید۔
سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے پاکستان میں چین کے نئے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی اور سدا بہار حکمت عملی اور تعاون پر مبنی شراکت داری کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت جاری تمام منصوبوں کی تیز تر تکمیل…
Read More »











