Latest News Urdu
چین-پاکستان سروس ٹریڈ تعاون میں اضافہ ہوگا،چینی اسکالر۔
چینی اسکالر پروفیسر چینگ ژینگ نے کہا کہ مستقبل میں چین پاکستان سروس تجارتی تعاون کے وسیع امکانات موجودہیں۔ یہ بڑھتی ہوئی تجارت معیشت کے تقریباً تمام شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون کی وجہ ہوگی۔جس کی بنیادی وجہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا فلیگ شپ پراجیکٹ ہے۔ انہوں نے…
Read More »سی پیک انویسٹمنٹ کانفرنس 25 نومبر کو منعقد ہوگی۔
پاکستان سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) 25 نومبر کو کے پی کے بی او آئی ٹی کے اشتراک سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) صنعتی تعاون بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) انویسٹمنٹ کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔ اس میں پاکستانی اور غیر ملکی تاجروں کے مابین باہمی…
Read More »وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سےسی پیک کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ میں چین کے نومنتخب سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اعلٰی معیاری تعمیر کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر منظر نامہ…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان خصوصی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات ، کورونا وائرس کی صورتحال ، پاک چین دوستی ، سی پیک اور دیگر امور سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی سفیر…
Read More »سی پیک کے تحت سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق جوائینٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق مشترکہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کا اجلاس آج منعقدہوگا۔ پاکستانی اور چینی فریقین اس زمرے کے تحت آنے والے منصوبوں کا جائزہ لیں گے اور ماہرین سفارشات دیں گے۔ یہ جے ڈبلیو جی اس وقت قائم…
Read More »گورنر بلوچستان کی جانب سے سی پیک کے تحت صوبے میں تکنیکی اداروں کو فعال کرنے کی ضرورت پر زور۔
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے انسانی وسائل اور جغرافیہ کے لحاظ سے ایک بار پھر سی پیک منصوبے میں بلوچستان کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی نئی نسل کو جدید صلاحیتوں کی فراہمی پر صوبے میں فنی اداروں میں کام کرنے…
Read More »پاک-چین دوستی ہمیشہ سے ہر امتحان پر پورا اتری ہے،صدر ڈاکٹر عارف علوی۔
چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاک چین تعلقات پائیدار اورمستحکم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک پراجیکٹ کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان کے مختلف حصوں میں متعدد خصوصی اقتصادی زون…
Read More »پاکستان میں سی پیک منصوبوں نے مثبت تبدیلیاں رونما کیں ہیں، چین۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ سی پیک کے آغاز کے بعد سے اس کے فلیگ شپ کے تحت آنے والے منصوبوں نے ملک کی سماجی و معاشی ترقی میں بہت زیادہ کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سی پیک پراجیکٹس نے پاکستان…
Read More »سی پیک فریم ورک کے تحت سماجی و اقتصادی ترقی سے متعلق جوائینٹ گروپ کے دوسرےاجلاس کا انعقاد۔
سی پیک فریم ورک کے تحت سماجی و اقتصادی ترقی سے متعلق مشترکہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کے دوسرے اجلاس میں 1ارب چینی گرانٹ کے تحت منصوبوں پر تبادلہ خیال اور جائزہ لیا گیا۔ اس اجلاس میں آئندہ 10 ویں جے سی سی میں دستخط کرنے کے لئے دستاویزات…
Read More »سی پیک کی توسیع کا سلسلہ جاری، مٹیاری ۔لاہور پاور ٹرانسمیشن لائن مکمل۔
عالمی وبائی مرض کے دوران دنیا میں ہر شعبہ متاثر ہے مگر سی پیک میں توسیع کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ہفتے سی پیک کےایک اور اہم پراجیکٹ 886 کلومیٹر طویل مٹیاری-لاہور پاور ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل کو یقینی بنایا گیا ہے۔ لاہور کنورٹر سٹیشن ڈی سی بائی پولر مٹیاری…
Read More »











