Latest News Urdu
سی پیک کے دوسرے مرحلے کی اہمیت میں اضافہ ، صنعتیں ترقی کی راہ پر گامزن، ایف پی سی سی آئی
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کو صنعتوں کے لئے ترقی کا روشن باب قرار دیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں انجم نثار نے کہا کہ سرمایہ کار دوست…
Read More »خطے میں تعمیر و ترقی کیلئے سی پیک کی افغانستان تک توسیع ناگزیر،سپیکر قومی اسمبلی۔
یونین کونسل بتاکارا ،ضلع صوابی اور پیہور ہیملیٹ روڈ میں گورنمنٹ پرائمری اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سی پیک کے اہم منصوبے کو افغانستان تک بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا تاکہ خطے میں امن و خوشحالی برقرار رہے۔ انہوں نے…
Read More »چین نے پاکستان کے ساتھ مختلف اشیاء کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔
پاکستان ان 15 ممالک کی فہرست میں شامل ہے جن کے ساتھ چین کی اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ انوسٹمنٹ کارپوریشن نے اناج ، پھل ، ٹیکسٹائل اور کیمیائی مصنوعات سمیت 20 سے زیادہ اقسام کی اشیاء خریدنے کے لئے دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ شنگھائی میں جاری تیسرے چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ…
Read More »پاکستان انڈسٹریل ایکسپو میں چینی مصنوعات نمائش کے لئے پیش کیں جائیں گی۔
آئندہ دنوں منعقد ہونے والےپاکستان انڈسٹریل ایکسپو 2020 میں 100 سے زیادہ چینی کمپنیاں اپنی مصنوعات نمائش کے لئے پیش کریں گی جو 13 سے 15 نومبر 2020 تک جاری رہیں گی۔ ایکسپو مصنوعات کی نمائش کے لئے “آن لائن اور آف لائن” دونوں طریقوں کا استعمال کرے گی۔ مزید…
Read More »پاکستانی سفیر برائے چین کا تیسری سی آئی آئی ای کےپاکستانی نمائش کنندگان کے ساتھ تبادلہ خیال۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے شنگھائی میں منعقدہ تیسرے چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ شنگھائی میں پاکستانی قونصل خانہ کے قونصل جنرل حسین حیدر اور ڈپٹی قونصل جنرل نواب علی راہوجو بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ اس سال…
Read More »چین چیری کی برآمدات بڑھانے میں پاکستان کو مدد فراہم کرے گا، لی وی۔
توقع کی جا رہی ہے کہ اگلے سال تک پاکستانی چیری کی پہلی کھیپ چین کو برآمد کی جائے گی۔ ہوزیلونگ انٹرنیشنل ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان کے تجارتی نمائندے لی وی نے اس سلسلے میں پاک چین تعاون کے امکانات کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ باغات کے…
Read More »تونسہ پن بجلی منصوبے سمیت دیگر منصوبوں کو سی پیک کے تحت سپیشل کمیٹی آف دی پنجاب گورنمنٹ مانیٹرنگ پراجیکٹس کی جانب سے گرین سگنل مل گیا۔
چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبے کے تحت پنجاب حکومت کی منصوبوں کی نگرانی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے دوران ممبران نے متفقہ طور پر تونسہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ تونسہ بیراج ، ٹیلی مواصلات اور زرعی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔اس اجلاس میں صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال…
Read More »چینی سفیر کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کے کردار کی تعریف، سی پیک کے سفر کو بخوبی احسن طریقے سے آگے بڑھانے کےعزم کا اظہار۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کے دوران پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر نے راہداری منصوبے کے لئے ونڈو ون اسٹاپ سروس مہیا کرنے پر سی پیک اتھارٹی کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک پاکستانی عوام کی تقدیر…
Read More »ویبینار میں چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ ٹو کی اہمیت اجاگر۔
چین میں پاکستانی سفارتخانہ و قونصل خانہ کے انویسٹمنٹ و ٹریڈ ونگ اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام ایک ویبینار کے دوران پاکستانی بزنس کمیونٹی خاص طور پر ٹیکسٹائل بنانے والے اور برآمد کنندگان کو چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کے سبب پیدا ہونے والے…
Read More »رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان چین سے سب سے زیادہ مصنوعات درآمد کرنے والےممالک میں سر فہرست۔
چین سے مختلف مصنوعات درآمد کرنے والے ممالک میں پاکستان سر فہرست ہے جہاں اس نے رواں مالی سال (2020-21) کی پہلی سہ ماہی کے دوران چین سے مختلف مصنوعات درآمد کیں۔اس کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور سنگاپور بھی شامل ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے…
Read More »











