Latest News Urdu
آر سی سی آئی 16 نومبر سے گوادر میں سی پیک سہ روزہ بزنس کانفرنس منعقد کرے گی۔
راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آر سی سی آئی) گوادر میں 16 سے 18 نومبر تک “چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) وسطی ایشیاء” کے عنوان سے تین روزہ تجارتی کانفرنس کا انعقاد کررہی ہے۔ اس کانفرنس کے انعقاد کامقصد سی پیک اورگوادر بندرگاہی شہر میں سرمایہ کاری کے…
Read More »چینی سفیر کی شیر علی ارباب سے اہم ملاقات ، سی پیک منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے پارلیمانی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین شیر علی ارباب سے خصوصی ملاقات کی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چیئرمین نےچینی سفیر نونگ کا خیرمقدم کیا اور سی پیک کے متعدد…
Read More »مغربی چین لاجسٹک ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات توجہ کا مرکز بن گئیں۔
چین کے شہر چینگدو میں شروع ہونے والے مغربی چین (چینگدو) انٹرنیشنل سپلائی چین اور اسمارٹ لاجسٹک ایکسپو 2020 میں پاکستانی مصنوعات نے شرکاء کی ایک بڑی تعداد کو اپنی جانب متوجہ کیا۔ اس رسد کی نمائش میں سپلائی چَین کے نمائندوں میں شامل سیچوان چنبریز امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی کووڈ-19 کے خلاف چین کے موثر انداز میں نمٹنے کی حکمت عملی کی تعریف۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی سربراہان ریاستوں کی کونسل کے 20 ویں اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے چین کی کورونا وائرس وبائی امور سے نمٹنے کی تعریف کی اور اسے دنیا کے لئے ایک ماڈل قرار دیا۔ مزید برآں…
Read More »چین کی غربت خاتمے کی حکمت عملی قابلِ ستائش اور پاکستان کے لئے نمونہ عمل ، سی پیک اقتصادی نمو کو فروغ دینے کے لئے ایک اہم محرک ،مقررین، پاک -چین کانفرنس
اسلام آباد ، 10 نومبر ، 2020: پاک چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) اور لاہور یونیورسٹی برائے منیجمنٹ سائنسز (لَمس) کی سینٹر فار چائنیز لیگل اسٹڈیز نے “غربت کاخاتمہ، کووڈ – 19 اور سی پیک” کے عنوان سے پی سی آئی کی ‘شاہراہِ ریشم کے دیرینہ دوست’ مہم کے تحت…
Read More »چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم نے چینی منڈی میں پاکستانی جواہرات کی برآمدات میں اضافہ کیا۔
چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر دستخط کرنے کے بعد سے پاکستانی جواہرات کی مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ چینی خریداروں نے پاکستانی زیورات کی مہارت کی نہایت تعریف کی ہے۔ چینی صارفین کی دلچسپی کی اہم وجوہات میں پاکستانی جواہرات کےاعلٰی…
Read More »سی پیک کا سفر خوش اسلوبی سے جاری، وزیر اعظم عمران خان 21 نومبر کو راشکئی اقتصادی زون کا افتتاح کریں گے
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے راشکئی اقتصادی زون کے افتتاح کے حوالے سےجائزہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت تعمیر کردہ راشکئی اقتصادی زون کا افتتاح 21نومبر کووزیر اعظم عمران خان کریں گے۔ انہوں نے…
Read More »بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ میں یوم اقبال کی تقریب میں چینی طلباء نے اقبال کی شاعری پیش کی۔
بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی (بی ایف ایس یو) کے شعبہ اردو زبان کے چینی طلباء کے ایک گروپ نے عظیم شاعر اور فلسفی علامہ محمد اقبال کی یوم پیدائش کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران علامہ اقبال کی شاعری پیش کی۔ مزید برآں ڈپٹی…
Read More »چینی سفیر کی آرمی چیف سے خصوصی ملاقات، باہمی دلچسپی اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے خصوصی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے…
Read More »چینی میڈیا کا مختلف علاقوں میں سی پیک کے تحت تعمیرو ترقی کا اعتراف۔
چائینہ ریڈیو انٹرنیشنل (سی آر آئی) اردو نے پاکستان کی صنعتی ترقی میں سی پیک کے کردار اور سی پیک کی وجہ سے پاک چین تعلقات کے ایک نئے دور کے آغاز کا اعتراف کیا ہے۔ سی آر آئی اردو نے کہا کہ سی پیک پراجیکٹ جامع ہے اور پاکستان…
Read More »











