Latest News Urdu
سپیکر قومی اسمبلی نے سی پیک کو علاقائی خوشحالی کا ضامن قرار دیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام “سی پیک کے تحت سرمایہ کاری ، تجارت اور عوامی تبادلوں میں پارلیمنٹ کا کردار” کے عنوان سے منعقدہ ڈائلاگ سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی نے سی پیک کو علاقائی خوشحالی کا ایک بہترین موقع قراردیا۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے…
Read More »سی پیک خیبر پختونخواہ میں خوشحالی کی نئی راہیں ہموار کرے گا،وزیر اعلٰی،خیبر پختونخواہ۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام ”سی پیک کے تحت سرمایہ کاری ، تجارت ، اور عوامی تبادلوں میں پارلیمنٹ کا کردار”کے عنوان سے منعقدہ ڈائلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سی پیک کو صوبے میں بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور سماجی صورتحال کی…
Read More »پاک-چین انڈسٹریل ایکسپو 2020 کا باقائدہ آغاز۔
پاکستان-چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید نے “آف لائن / آن لائن پاکستان چائینہ انڈسٹریل ایکسپو 2020” کا افتتاح کیا۔ واضح رہے کہ اس کا اہتمام پی سی جے سی سی آئی اور ایورسٹ انٹرنیشنل ایکسپو پرائیوٹ لمیٹڈ…
Read More »ممتاز مقررین کا سی پیک وژن کو عملی جامہ پہنانے میں پارلیمنٹ کے کردار پر تبادلہ خیال ۔
پشاور میں سی پیک کے تحت سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے میں پارلیمنٹ کے کردار سے متعلق ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں وزیر اعلٰی کے پی محمود خان ، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، سی ای او کے پی بی او آئی ٹی حسن داؤد اور…
Read More »نیول چیف کی جانب سے سی پیک منصوبوں کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کے عزم کی توثیق۔
آپریشنل اور جنگی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے تربت ، گوادر اور اورمارا کے ساحلی علاقوں میں پاک بحریہ کے یونٹوں کا دورہ کرتے ہوئے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نے سی پیک منصوبوں کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کے بڑھتے ہوئے کردار کی نشاندہی…
Read More »چینی اور پاکستانی طلباء کے مابین سکول انٹرپرائز تعاون کو فروغ دینے کے لئے سی پیک نہایت اہمیت کا حامل۔
نارتھ چائینہ الیکٹرک پاور یونیورسٹی (این سی ای پی یو) کے سات پاکستانی طلباء نے سی ایچ این جی انٹرنیشنل ٹیلنٹ ٹریننگ بیس میں چائینہ ہوانینگ گروپ کمپنی لمیٹڈ (سی ایچ این جی) انٹرنیشنل ٹیلنٹ ٹریننگ کلاس کے ممبروں سے ملاقات کی۔ سی پیک کے لئے پاکستانی ٹیلنٹ کی فراہمی…
Read More »سی پیک کے ذریعے سےرابطہ سازی کو فروغ دینے کا سلسلہ جاری، ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل۔
ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے (ایم۔ 14) کی تعمیر کا کام تیز کر دیا گیا ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام پر یہ منصوبہ جون 2021 میں مکمل ہوجائے گا۔ اس کے افتتاح کے بعد اس سے رابطہ سازی کی نئی راہیں ہموار ہونگی۔ یہ…
Read More »گورنر بلوچستان نے کوئٹہ میں پاک-چین فرینڈشپ ہیلتھ کیئر سنٹر کا افتتاح کر دیا۔
انجمن ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی نے کوئٹہ میں پاک چین فرینڈشپ ہیلتھ کیئر سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات مطابق اس افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے ہیلتھ کیئر سنٹر کے قیام میں چین کے تعاون کا…
Read More »سپیکر قومی اسمبلی کی چینی سفیرسے ملاقات، سی پیک کو معاشی استحکام کا ضامن قراردیا۔
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان میں تعینات نئےچینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران کہا کہ سی پیک ملک میں معاشی نمو کو مستحکم کرے گا اور پاکستان کو مالیاتی عدم استحکام سے نکال دے گا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ چین کے ساتھ اس طرح کے مثالی…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی چینی سفیر سے خصوصی ملاقات، سی پیک منصوبہ کو مثبت تبدیلی کا اہم محرک قرار دیتے ہوئے خراجِ تحسین۔
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں تعینات نئےچینی سفیر سے خصوصی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور افہام و تفہیم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے اس دوران سی پیک کے ساتھ پاکستان کی مکمل وابستگی کا اظہار کیا اور اس منصوبے کو…
Read More »











