Latest News Urdu
پاکستان اور چین سب سے بڑے تجارتی شراکت دار ہیں، بدر الز زمان۔
چین میں پاکستانی سفارتخانہ کے کمرشل کونسلر بدر الزمان نے پاکستان انڈسٹریل ایگزبشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان اور چین سب سے بڑے تجارتی شراکت دار ہیں اور ہر سال تجارت میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ دونوں فریقوں کے مابین باہمی تعاون بنیادی ڈھانچے…
Read More »چائینہ ٹیکسٹائل سٹی کی اقتصادی ترقی میں پاکستانی کمیونٹی کا کردار قابل تحسین ہے،چینی عہدیدار۔
چین کےشاکسنگ میونسپل پیپلز گورنمنٹ آف کیکیاؤکے ڈپٹی میئر ماؤ زونگوی نے چین کے صوبہ ژی جیانگ کے شہر شاؤکسنگ شہر کے کیکیائو ضلع کی معاشی ترقی میں پاکستانی برادری کے کردار کو سراہا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ضلع کیکیاؤ میں مقیم پاکستانیوں کی تعداد بڑھ کر…
Read More »چینی سفیر کی جانب سے سی پیک کے تحفظ میں پاک بحریہ کا کردار نہایت خوش آئند قرار۔
پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں نیول چیف محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی اور پاکستان کے بحری مفادات بالخصوص سی پیک کے راستوں اور گوادر بندرگاہ کے تحفظ میں پاک بحریہ کے کردار پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید برآں انہوں نے…
Read More »چین کی جانب سے سی پیک سیکیورٹی پر اعتماد کا اظہار،اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین بین الاقوامی برادری کی مدد سے سی پیک کی کامیابی کے حوالے سے پُراعتماد ہے۔ انہوں نے سی پیک پراجیکٹس کی کامیاب تکمیل کو سراہا جو سکیورٹی کے موثر انتظامات کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ انہوں نے…
Read More »چینی کولڈ چَین ٹیکنالوجی پاکستان کی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے علاوہ زرعی برآمدات کو فروغ دے گی ۔
ہیفی لیانہوئی ریفریجریشن ایکوپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے نائب صدر چن لن نے مشورہ دیا ہے کہ چین کی کولڈ چَین ٹیکنالوجی پاکستان کے زراعت سے متعلق مسائل کا حل ثابت ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کولڈ چَین پلانٹس لگا کر ہم پاکستان کی زرعی مصنوعات کو…
Read More »چیئرمین سینیٹ اور چینی سفیر نے دوطرفہ تبادلوں اور تعاون کو فروغ دینے کا عہد کر لیا۔
پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور مفاہمت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید برآں دونوں ممالک نے دو طرفہ قانون ساز اداروں کے مابین تبادلوں اور تعاون کو فروغ دینے کے…
Read More »چین-آسیان ایکسپو میں پاکستان کو خصوصی شراکت دار کا درجہ دیا گیا۔
چین کے صوبہ گوانگسی کے شہر ناننگ میں 27تا30 نومبر کو ہونے والے آئندہ 17 ویں چین-آسیان ایکسپو میں پاکستان کو خصوصی پارٹنر کا درجہ دیا گیا ہے۔ اس ایکسپو کا انعقاد چین کی وزارت تجارت اور اس کے ہم منصب 10 آسیان ممبر ممالک کے ساتھ ساتھ آسیان سیکرٹریٹ…
Read More »سی پیک نقل و حمل کے نظام کی بحالی کے ذریعے سےرابطہ سازی کو فروغ دے گا،پاکستانی سفیر برائے چین۔
گلوبل ٹائمز کو دیئے گئے اپنےایک انٹرویو میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین بڑے شہروں میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے فریم ورک کے تحت نقل و حمل سے متعلق منصوبوں میں تعاون کو مستحکم کررہے ہیں۔ انہوں…
Read More »راشکئی اقتصادی زون مثبت تبدیلی سے مشروط ایک اہم منصوبہ ہے،پرویز خٹک۔
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ راشکئی اقتصادی زون ملک میں کثیر سرمایہ کاری کو راغب کرے گا جس سے معاشی سرگرمیاں پیدا ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اس زون کا افتتاح 21 نومبر کو کریں گے اور اس سے خطے کی…
Read More »چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کےسبب پاکستان کی چین کو برآمدات میں اضافہ ہوگا،پاکستانی سفیر معین الحق۔
چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے چین کے زیرِ اہتمام چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کو نہایت اہمیت کا حامل قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ یہ پاکستان کی مصنوعات کی برآمدات کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے اس تقریب میں بھی شرکت کی اور کہا…
Read More »











