Latest News Urdu
چین کی جانب سے انجمن ہلالِ احمر پاکستان کو 17 ملین روپے گرانٹ کی فراہمی۔
انجمن ہلالِ احمر پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانہ نے کووڈ-19 کے نتیجے میں پیدا صورتحال میں ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کیے۔ اس سلسلے میں انجمن ہلالِ احمر کو 17 ملین روپےکی ہنگامی گرانٹ ملی ہے۔ انجمن ہلالِ احمرکے چیئرمین ابرار الحق…
Read More »چین نے سی پیک کو ترقی و خوشحالی کا حامل ایک اہم منصوبہ قرار دیا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے پاکستان کی جانب سے انسداد دہشت گردی کے بین الاقوامی مقصد میں پاکستان کے مثبت کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا اور دہشت گرد قوتوں کے خلاف کارروائیوں میں چین کی جانب سے پاکستان کو بھر پور حمایت فراہم کرنے کے عزم…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان 14 ملین ڈالر کی لاگت کے معاہدوں پر دستخط۔
حال ہی میں منعقدہ پاکستان انڈسٹریل ایکسپو کے دوران چین اور پاکستان کے صنعت کاروں نے 14 ملین ڈالر مالیت کے کاروباری معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ یاد رہے کہ اس ایکسپو نےپاکستانی اور چینی کاروباری اداروں کے مابین پل کا کردار ادا کیا اور اس نے ٹیکنالوجی کی منتقلی…
Read More »چین میں پاکستانی خاتون نے ”ہائیسٹ پوٹینشل اوورسیز مصنف”کا انعام جیتا۔
الماس الیاس نامی ایک پاکستانی خاتون نے شنگھائی میں چائینہ آن لائن بین الاقوامی ادبی میلہ میں ”ہائیسٹ پوٹنشل اوورسیز مصنف”کا انعام جیتا۔ اس کے ناول ”ویب ناول” (ویب ناول ڈاٹ کام) میں بہت معروف ہوئے۔ واضح رہے کہ یہ ایک کراس پلیٹ فارم انٹرنیٹ سروس ہے جس کا مقصد…
Read More »چینی سفیر اور اسد عمر سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پُر عزم۔
پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر سے خصوصی ملاقات کی اور سی پیک کے دوسرے مرحلے پر تبادلہ خیال کیا۔ اس اجلاس میں سی پیک کے تحت صنعتی تعاون پر خاص طور پر توجہ مرکوز کی گئی۔ دونوں…
Read More »سی پیک زرعی شعبے کو دورِجدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرے گا، معین الحق۔
چین اکنامک نیٹ (سی ای این) کے زیر اہتمام چین پاکستان زرعی تعاون کےامکانات کے بارے میں ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا کہ سی پیک کے دوسرےمرحلے سے پاک چین زرعی تعاون کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ مارچ…
Read More »سی پیک کے فوائد کے حوالے سے وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ اور سپیکر قومی اسمبلی کے مابین فکری ہم آہنگی موجود۔
وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا اور لوگوں کی سماجی و اقتصادی حیثیت کو بلند کرنے میں اس منصوبے کے کردار پر اتفاق رائے ظاہر کیا۔ اسد قیصرنے سی پیک کے مکمل فعال ہونے…
Read More »چین کے وزیر آئی ڈی سی پی سی سونگ تاؤ کوپاکستان کےدوسرے بڑے سول ایوارڈ سے نوازا گیا۔
چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی برائے بین الاقوامی محکمہ (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر سونگ تاؤ کو پاکستان کے دوسرے اعلٰی ترین سول ایوارڈ ہلالِ پاکستان سے نوازا۔ سونگ تاؤ…
Read More »وائی سی سی کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر مکمل اعتماد کااظہار،چین میں ان کے فروغ کے عزم کا اعادہ۔
یوو امپورٹ چیمبر آف کامرس کے صدر ہوانگ یوانلی نے صوبہ ژی جیانگ میں یوو بین الاقوامی ایکسپو سنٹر میں منعقدہ چار روزہ چین یوو امپورٹ کموڈٹی میلہ کے دوران گوادر پرو سے گفتگو کرتے ہوئے چین میں پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔ انہوں نے…
Read More »گوادر میں منعقدہ سی پیک سینٹرل ایشیاء بزنس کانفرنس میں ماہرین نے سی پیک کو گیم چینجر قرار دیا۔
گوادر میں حال ہی میں اختتام پزیر ہونے والی سی پیک سینٹرل ایشیاء بزنس کانفرنس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نامور مقررین اور ماہرین نے سی پیک کو گیم چینجر قرار دیتے ہوئے شاندار الفاظ میں اس کے کردار کی تعریف کی جبکہ اس موقع پر گوادر بندرگاہ…
Read More »











