Latest News Urdu
پاکستانی قونصل جنرل دریائے یانگ ژی ڈیلٹا کے خطے سے پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں۔
چین-یورپ ایسوسی ایشن برائے تکنیکی و اقتصادی تعاون (سی اےای ٹیک) کی دریائے یانگ ژی ڈیلٹا انٹیل اور تجارتی فروغ کمیٹی کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے پاکستان اور چین کے مابین سدا بہاردوستی کو سراہتے ہوئےکہا کہ بی آر آئی…
Read More »لاہور میں چائینہ سینٹر اور سی پیک ٹاور تعمیر کیا جائے گا۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی اور دونوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات کے دوران نے لاہور میں چائینہ سنٹر اور سی پیک ٹاور کی تعمیر…
Read More »بیلٹ اینڈ روڈ کمیونٹی کو مستحکم کرنے کے لئےپاکستان چین-آسیان ایکسپو میں بطور خصوصی پارٹنر شرکت کرے گا۔
چین-آسیان ایکسپو کی خصوصیات اور کارناموں کے بارے میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین-آسیان ایکسپو سیکرٹریٹ کے سیکریٹری جنرل وانگ لئی نے کہا کہ آئندہ چین-آسیان ایکسپو میں پاکستان کی شرکت بیلٹ اینڈ روڈ کمیونٹی کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔ مزید برآں اس ایکسپو میں تمام…
Read More »خیبر پختونخواہ میں خوشحالی کے لئے سی پیک کے تحت سی آر بی سی نہر کی بہتری کے کام کو آگے بڑھایا جائے گا۔
خیبرپختونخواہ حکومت سی پیک سے متعلق جے سی سی کے آئندہ اجلاس میں سی آر بی سی پراجیکٹ کی بحالی کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔جنوبی کے پی کے ضلع خاص طور پر ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریباً 300,000 ایکڑ اراضی کو سیراب کرنا ایک دیرینہ اسکیم ہے۔ ڈی آئی…
Read More »چینی سفیر اور شیخ رشید ایم ایل ون منصوبہ کی تکمیل کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنانے کے لئے پُر عزم۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے خصوصی ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں نے ایم ایل ون منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پرعمل درآمد کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا۔ شیخ رشید نے ایم ایل ون کو ایک انقلابی منصوبہ قرار…
Read More »سی پیک محب وطن پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن بن گیا ہے، نصرت واحد۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) نصرت واحد نے کہا ہے کہ سی پیک خطے میں امن و خوشحالی کا متفقہ منصوبہ اور ضامن ہے۔ لہذا اسے ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے اسے پاکستان اور چین کے مابین سدابہار…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک کو درپیش ماحولیاتی مسائل اور آفات کا مل کر مقابلہ کریں گے۔
سی اے ایس کے انسٹیٹیوٹ آف ماؤنٹین ہارڈز اینڈ انوائرمنٹ (آئی ایم ایچ ای) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایس یو لیجن نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ارتھ سائنسز کے میدان میں تعاون کرسکتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ سی پیک مغربی ہمالیہ کے ٹیکٹونک جنکشن پر واقع…
Read More »چین میں پاکستانی فلموں کی نمائش کی جائے گی،معین الحق۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان اگلے سال جوش و جذبے کے ساتھ پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ سو سے زیادہ اقدامات زیرِ غورہیں۔ ان میں سے ایک…
Read More »سی پیک پر عملدرآمد کا سلسلہ ایک نئے ولولے کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے،شاہ محمود قریشی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر سی پیک کی اہمیت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس منصوبے کے ذریعے علاقائی امن اور استحکام چاہتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین منصوبے کی مکمل حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے پُرعزم ہیں۔ مزید…
Read More »بیجوں کے معیار کو بہتر بنانے میں چین پاکستان کی مدد کرے گا۔
چین پاکستان زرعی ٹیکنالوجی تعاون اور امکانات کے حوالے سے ایک ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے چائینہ سیڈ ایسوسی ایشن (سی ایس اے) کے نائب صدر ژانگ کین نے چین اور پاکستان کے مابین بیج کی صنعت کے لئے انٹر انٹرپرائز تعاون کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے شرکاء کو…
Read More »











