Latest News Urdu
پارلیمانی کمیٹی کی جانب سےکے سی آر کی جزوی فعالیت پر اطمینان کا اظہار۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس محمد متین وٹو کی صدارت میں منعقد ہوا۔چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کراچی سرکلر ریلوے(کے سی آر) کےتقریبا 55 کلو میٹر میں 14 کلو میٹرپر جزوی کارروائیوں کی فعالیت پر اطمینان کا اظہار کیا گیااور مکمل راستہ جلد…
Read More »سی پیک نے کثیرچینی سرمایہ کاری کو راغب کیا،فواد چوہدری۔
“سی پیک: چیلنجز اور مواقع” کے موضوع پر منعقدہ ایک قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے سی پیک کو براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے خصوصاً چینی سرمایہ کاری میں اضافے کا اہم محرک قرار دیا۔انہوں نے کہا…
Read More »چینی وفد کی میاں اسلم سے ملاقات ، بھلوال میں 70 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر لیو فینچہاؤ اور ڈائریکٹر وو جیان بین پر مشتمل چین کے اوریئل سیرامکس کے دو رکنی وفد نے منگل کو وزیر برائے صنعت میاں اسلم اقبال سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران لیو فینچہاؤ نے کہا کہ ان کی کمپنی بھلوال میں 70…
Read More »سی پیک دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور سماجی و اقتصادی ترقی پر خاص توجہ مرکوز،شبلی فراز۔
“سی پیک:چیلنجز اور مواقع” کے موضوع پر منعقدہ قومی سیمینار سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سی پیک کو پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی کے لئے ایک اہم محرک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں قابل ذکر…
Read More »خیبر پختونخواہ کے وزیر نے سی پیک کے تحت کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ سسٹم کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔
خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت و لائیو اسٹاک محیب اللہ نے سی پیک کے تحت کارپوریٹ ایگرکلچر فارمنگ سسٹم کو فروغ دینے کے لئے جامع منصوبہ بندی تیار کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے زراعت کو قومی معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس…
Read More »پاکستانی ماہر نے چین کے غربت خاتمے کے ماڈل کو دور اندیش حکمت عملی قرار دیا۔
سینٹرل ایشیاء ریجنل اکنامک کوآپریشن انسٹیٹیوٹ کے ایک سینئر محقق غلام صمد نے کہا کہ چین نے جس طرح سے غربت کا خاتمہ کیا وہ ترقی پذیر ممالک کے لئے اس مسئلے کے حل کرنے کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ-19 جیسی عالمی وبائی بیماری…
Read More »پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے سی پیک کے تحت ماربل صنعتی پارکس کے قیام کی ضرورت پر زور۔
پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید نے منگل کو سنگ مرمر اور گرینائٹ کےپتھروں کی کٹِنگ کوصنعت میں تبدیل کرنے کے لئے چینی ٹیکنالوجی کی استعمال کرنے پر زور دیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے سی پیک…
Read More »گورنر بلوچستان کی جانب سے بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں سی پیک کے کردار کی تعریف۔
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے نیشنل پولیس اکیڈمی (این پی اے) لاہور کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (اے ایس پیز) سے گفتگو کرتے ہوئے سی پیک کو گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے سبب بلوچستان سمیت پورا خطہ معاشی اور تجارتی سرگرمیوں کا ایک مرکز…
Read More »چین علاقائی تعاون میں گوادر کے اہم کردار کی حمایت کرے گا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے تجارت اور سامان سے متعلق علاقائی تعاون میں گوادر بندرگاہ کے کردار کو سراہا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ گوادر بندرگاہ میں بین الاقوامی راہداری کی سرگرمیاں چین میں پہلے مچھلی کا سامان پہنچنے کے ساتھ ہی گوادر بندرگاہ میں…
Read More »چین علاقائی تعاون میں گوادر کے اہم کردار کی حمایت کرے گا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے تجارت اور سامان سے متعلق علاقائی تعاون میں گوادر بندرگاہ کے کردار کو سراہا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ گوادر بندرگاہ میں بین الاقوامی راہداری کی سرگرمیاں چین میں پہلے مچھلی کا سامان پہنچنے کے ساتھ ہی گوادر بندرگاہ میں…
Read More »











