Latest News Urdu
گوادر بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ، پاکستان میں سی پیک رابطہ سازی کے ثمرات کےحصول کی شروعات۔
سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ ہے اور گوادر بندرگاہ کو سی پیک میں مرکزی مقام حاصل ہے۔ پاکستان کا اس بندرگاہ پر بین الاقوامی سرگرمیاں شروع کرنے کا خواب بالآخر پورا ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے فریج کنٹینروں میں 200 ٹن مچھلیوں…
Read More »پاکستان اور چین کے مابین دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاقِ رائے۔
چین کے دفاع جنرل وی فینگ ہی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے خصوصی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی ، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سلسلے میں مفاہمت کی یادداشت پر…
Read More »چین کی غربت خاتمے کی حکمت عملی پاکستان کے لئے ایک بہترین نمونہ عمل اور لائقِ تقلید۔
گوادر پرو کی شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کو غربت خاتمے سے متعلق چینی تجربات سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ اس سال چین غربت کےخاتمہ کے ذریعے سے ایک اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی تشکیل کا ہدف حاصل کرے گا۔ اس رپورٹ میں…
Read More »چینی سفیر کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کا غیر معمولی کردار خوش آئند قرار۔
پاکستان میں تعینات نئےچینی سفیرنونگ رونگ نے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ (ر) سے سے خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت آگے بڑھنے والے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا اور اس سلسلے میں مستقبل…
Read More »پاکستان ، چین اور آسیان ممالک کا “تجارتی مثلّث” خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا، صدر ڈاکٹر عارف علوی۔
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے ناننگ شہر میں منعقدہ سترہویں چین-آسیان نمائش سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ، چین اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی ایسوسی ایشن (آسیان) کو زیادہ سے زیادہ علاقائی کاروباری مواقعوں کو بروئے کار لاکر تجارت کو بڑھانے کے لئے ایک تجارتی مثلث…
Read More »سی پیک پارلیمانی کمیٹی کی سماجی و اقتصادی منصوبوں پر خاص توجہ مرکوز۔
پارلیمانی کمیٹی برائےچین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے سی پی ایف ٹی اے فیز ٹو اور افغان پاکستان پریفنشل تجارتی معاہدہ (ایپٹا) سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ کمیٹی نے اتفاق کیا کہ سماجی و اقتصادی ترقی سے متعلق منصوبوں کو سی پیک فریم ورک کے تحت…
Read More »صدرِ پاکستان عارف علوی کا سترہویں چین-آسیان نمائش سے بطورِ خصوصی پارٹنر خطاب۔
صدرِ پاکستان عارف علوی نے چین کے شہر نینننگ میں منعقدہ سترہویں چائینہ – آسیان ایکسپوسے خطاب کیا۔تفصیلات کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ جب پاکستان کو بطور خصوصی پارٹنر ملک کی حیثیت سے دعوت دی گئی ہو جبکہ یہ پاکستان اور چین کے مابین سدا بہار دوستی کا…
Read More »پاک چین تعاون ثقافتی اعتبار سے مزید فروغ پا رہا ہے، معین الحق۔
چین اوورسیز انویسٹمنٹ میلہ کے انعقاد کی تعریف کرتے ہوئے چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق جن کو مہمان خصوصی کی حیثیت سے مدعو کیا گیا تھا نے کہا کہ پاک چین تعاون اب ایک متنوع سمت خاص طور پر ثقافتی شعبے کی جانب گامزن ہوا ہے۔ انہوں نے…
Read More »چینی سفیر کی جانب سے سی پیک سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اطمینان کا اظہار۔
پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیر (ر) اعجاز احمد شاہ سے خصوصی ملاقات کی اور سی پیک کے مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حفاظتی انتظامات کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ وفاقی وزیر…
Read More »رابطہ سازی اور کشادگی سی پیک کے دو اہم ستون ہیں، عمران خان۔
ورلڈ اکنامک فورم کے زیر اہتمام پاکستان سے متعلق کنٹری اسٹریٹیجی ڈائیلاگ میں ورچوئل خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے دوستونوں کا خاکہ پیش کیا جو رابطہ سازی اور کشادگی پر مشتمل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک نے روڈ رابطہ سازی کو بڑھا…
Read More »











