Latest News Urdu
پاکستان اور چین علاقائی امن و استحکام کے خواہاں ہیں،وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے چینی سٹیٹ کونسلر اور چین کے وزیر دفاع جنرل وی فینگ ہی سے ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا کہ پاک چین تعلقات کاخطے اور عالمی امن اور استحکام کے متقاضی ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ درپیش آزمائشوں اور خطرات سے…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان میں چین کے ترقیاتی ماڈل کی تقلید کے عزم کا اظہار۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے چینی سٹیٹ کونسلر اور چین کے وزیرِ دفاع جنرل وی فینگ ہی سے ملاقات کے دوران چین کے ترقیاتی ماڈل کی تعریف کی ہے کہ جس نے لاکھوں لوگوں کو غربت سے نکال باہر کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اس ماڈل…
Read More »چینی وزیرِدفاع کوصدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آج ایوان صدر میں چین کے وزیرِ قومی دفاع جنرل وی فینگ ہی کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا ہے۔ واضح رہے کہ یہ پاکستان اور چین کے مابین گہری دوستی کے مراسم کا مظہر ہے جبکہ گذشتہ روز پاکستان اور چین کے مابین…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی چینی وزیرِدفاع سے خصوصی ملاقات۔
چین کے وزیرِدفاع جنرل وی فینگ ہی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ہےجس میں باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران انہوں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور سی پیک پراجیکٹس کی سیکیورٹی بڑھانے کے…
Read More »چین کی معاونت سے یو ای ٹی لاہور میں ملک کا پہلا سمارٹ کلاس روم قائم۔
چین کی سدرن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ایس یو ایس ٹیک) کی مدد سے پاکستان کی لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی لاہور) نے کامیابی کے ساتھ ملک کا پہلا سمارٹ کلاس روم یعنی ویڈونگ اسمارٹ کلاس روم قائم کیا ہے۔ اس ضمن میں ایک طالب…
Read More »چین پاکستان میں سمارٹ فون مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرے گا۔
چین اور پاکستان نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت چینی کمپنیاں مشترکہ طور پر فیصل آباد میں ایم 3 انڈسٹریل اسٹیٹ میں پہلا سمارٹ فون مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائیں گی۔ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) میں معاہدے کو…
Read More »پاکستان اور چین کے مابین سی پیک کے تحت 700.7 میگاواٹ آزاد پتن پاور پراجیکٹ معاہدے پر دستخط۔
پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے فریم ورک کے تحت 700.7 میگاواٹ کے آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس تقریب میں وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات کے وزیر اسد عمر ، وزیر توانائی عمر ایوب ،سی…
Read More »پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں وزارتِ خارجہ کے کردار کی تعریف۔
پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید نے ڈائریکٹر جنرل چائنہ ڈیسک محمد مدثر ٹیپو سے ملاقات کے دوران پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں وزارت خارجہ کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے سی پیک کے…
Read More »علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی سے کثیر سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔کاشف اشفاق۔
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق نے ایک اجلاس کے دوران کہا کہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یکساں مواقع فراہم کرے گا۔ اس سلسلے میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں…
Read More »گوادر منصوبوں کی خوش اسلوبی سےتکمیل چین کی اہم ترجیحات میں شامل۔
چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت گوادر پر جوائنٹ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کے اجلاس کے دوران چین اور پاکستان کے عہدیداروں نے گوادر منصوبوں خصوصاً نیو گوادر بین الاقوامی ایئرپورٹ ، پانچ ملین گیلن پانی صاف کرنے والے ٹریٹمنٹ پلانٹ کو تیز کرنے کے ساتھ ساتھ…
Read More »










