Latest News Urdu
وفاقی وزیرخسرو بختیار سی پیک کے تحت چین کے ساتھ اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پُرامید۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اقتصادی امور مخدوم خسرو بختیار سے خصوصی ملاقات کی اور پاک چین تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان اور چین کو سی پیک فریم ورک کے تحت خاص طور پر زراعت کے شعبے…
Read More »سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی جانب سےسی پیک کے تحت کراس بارڈرآپٹک فائبر پراجیکٹ کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 ارب روپے کی منظوری۔
سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی(سی ڈی ڈبلیو پی) نےچین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کراس بارڈرآپٹک فائبر منصوبے کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 ارب روپے کی منظوری دی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد ایک متبادل راستے سے پاکستان کی شمالی اور جنوبی سرحدوں کے درمیان بلا تعطل رابطہ…
Read More »چینی سفیر اور شبلی فراز میڈیا کے ذریعے سی پیک کے ثمرات کو اجاگر کرنے کے لئے پُر عزم۔
وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے چینی سفیر نونگ رونگ کے ساتھ ملاقات میں سی پیک کے ثمرات کو عام لوگوں تک اجاگر کرنے کے لئے ایک موثر میڈیا حکمت عملی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیر اطلاعات و نشریات کا موقف ہے کہ سی پیک…
Read More »پاکستان اگلے سال بھی چین-آسیان ایکسپو میں بطور خصوصی پارٹنر کی حیثیت سے شرکت کرے گا۔
سترھویں چائینہ- آسیان ایکسپو میں اپنے دورے کے دوران چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا کہ پاکستان کو آئندہ سال چین-آسیان اٹھارویں ایکسپومیں بھی بطورِ خصوصی پارٹنر ملک کی حیثیت سے دعوت دی گئی ہے۔ انہوں نے اسے ملک کے لئے نہایت خوش آئند قرار دیتے ہوئے…
Read More »پاک چین دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ترین جز ہے۔
چین کے وزیرِ دفاع جنرل وی فینگ ہی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چینی وزیر کا نہایت خوش دلی سے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی چین کے ساتھ دوستی اس کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم ترین جز ہے۔ مزید…
Read More »چین پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔
جنرل وی فینگ ہی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین اور پاکستان سدا بہار اور اسٹریٹجک شراکت دار ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ چینی قیادت اس آہنی بھائی چارگی کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ جنرل وی نے امن ، استحکام ، اور معاشی…
Read More »وزیر اعظم عمران خان نےسی پیک کو مثبت تبدیلی کا حامل منصوبہ قرار دیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے چینی سٹیٹ کونسلر اور چین کے وزیر دفاع جنرل وی فینگ وی سے ملاقات کے دوران سی پیک کو خوشحالی کا اہم باب قرار دیتے ہوئے اس کے کردار کو سراہا اور اسے مثبت تبدیلی کا حامل منصوبہ قرار دیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا…
Read More »وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی خوشحالی کے سفر میں چین کے تعاون کو سراہا۔
وزیر اعظم عمران خان نے چینی سٹیٹ کونسلر اور چین کے وزیر دفاع جنرل وی فینگ ہی سے ملاقات کے دوران پاکستان کے قومی ترقیاتی اہداف کے حصول میں چین کی پاکستان کی مستقل حمایت کو شاندار الفاظ میں سراہا۔واضح رہے کہ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے…
Read More »وزیر اعظم عمران خان نےچین کی کووڈ-19 سے نمٹنے کی کامیاب حکمت عملی اور پاکستان کی حمایت کی تعریف کی۔
وزیر اعظم عمران خان نے چینی سٹیٹ کونسلر اور چین کے وزیر دفاع جنرل وی فینگ ہی سے ملاقات کے دوران کووڈ- 19کے وبائی مرض سے متعلق چین کی کامیابی سے نمٹنے کی حکمت عملی کی تعریف کی۔ مزید برآں انہوں نے کووڈ-19 کی وبائی بیماری سے نمٹنے میں پاکستان…
Read More »مسئلہ کشمیر کے حوالے سےچین کی پاکستان کی حمایت قابلِ تعریف ہے،وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے چینی سٹیٹ کونسلر اور چین کے وزیر دفاع جنرل وی فینگ ہی سے ملاقات کے دوران 5 اگست 2019 کو بھارت کی یکطرفہ اور غیر قانونی کارروائیوں کے تناظر میں جموں و کشمیر کے بارے میں چین کی اصولی حمایت کی دل کی گہرائیوں سے…
Read More »







