Latest News Urdu
گورنر سندھ کا گوادر کا خصوصی دورہ، سی پیک منصوبوں پر ترقیاتی کاموں کو سراہا۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گوادر بندرگاہ کا خصوصی دورہ کیا اور بندرگاہ کی آپریشنل سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نےکہا کہ سی پیک کے تحت ترقیاتی منصوبوں سے گوادر بندرگاہ کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے جس سے ملک میں معاشی ترقی کے ایک نئے دور کا…
Read More »ایم ایل-1منصوبہ پشاور کو علاقائی اقتصادی مرکز بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
چائینہ اکنامک نیٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایم ایل ون ریلوے لائن منصوبہ پاکستان خصوصاً پشاور کو ایک عالمی اقتصادی مرکز بنائے گا۔ اس میں مزیدکہنا ہے کہ یہ منصوبہ وسط ایشیائی ریاستوں کے ساتھ پاکستانی مارکیٹ کو جوڑ کر پورے خطے میں…
Read More »سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین کی جاپانی سفیر سے اہم ملاقات، دھابیجی خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کے مواقعوں پر گفت و شنید۔
بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کے چیئرمین عاطف بخاری نے جاپانی سفیر کونینوری میتسودا سے ملاقات کے دوران سی پیک منصوبوں خصوصاً خصوصی اقتصادی زونز پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے جاپانی سفیر کو آگاہ کیا کہ دھابیجی خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں اور…
Read More »سی پیک خیبر پختونخواہ میں خوشحالی کا روشن باب ثابت ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی۔
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے خیبر پختونخواہ میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ان منصوبوں کی تکمیل کے بعد خیبر پختونخواہ میں تعمیر…
Read More »سی پیک پاکستانی معیشت کو ایک نئی جہت سے روشناس کرے گا،معین الحق۔
چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے مکاؤ میں گیارہویں بین الاقوامی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ اینڈ کنسٹرکشن فورم (آئی آئی آئی سی ایف) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے سے پاکستان جدیدیت کی طرف گامزن ہوگا۔ انہوں…
Read More »پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے مابین مشترکہ منصوبے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے ناگزیر۔
چین میں پاکستانی تاجر میر فیصل یعقوب نے کہا ہےکہ چین میں بزنس کمیونٹی پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ رابطہ سازی کے ذریعے سے کام کرنے کی خواہاں ہے اور وہ اس سلسلے میں ہم سے رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنکیانگ کی زرعی اقتصادی حیثیت اور زرعی مہارت…
Read More »سی پیک گیم چینجر اور علاقائی رابطہ سازی کو فروغ دینے کا ایک بہترین ذریعہ،ڈی جی آئی ایس پی آر۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پورے خطے کے لئے گیم چینجر اہمیت کا حامل ہے اور اس کی تکمیل کے بعد پاکستان پورے خطے کے لئے رابطہ سازی کا ایک مرکز بن جائے گا۔…
Read More »پاکستان میں سی پیک پراجیکٹس نے دوررس اثرات مرتب کیے ہیں، ہوا چونئنگ۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے پاکستان کی مدد کے ذریعے سے سی پیک کو بی آر آئی کا ایک اہم ترین منصوبہ بنانے کے چین کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ انفراسٹریکچر اور توانائی کے اعتبار سےسی پیک کے منصوبوں نے لوگوں کی زندگیوں…
Read More »سی پیک خصوصی اقتصادی زونز کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے عمل کو تیز کیا جائے۔ عبد الرزاق داؤد۔
اسلام آباد میں منعقدہ بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے ایس ای زیڈز کو جلد بنیادی سہولیات کی فراہمی…
Read More »کووڈ-19کی وبائی بیماری سے قطع نظرسی پیک منصوبے بروقت مکمل ہوں گے۔
مکاؤ میں منعقدہ 11 ویں بین الاقوامی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ اینڈ کنسٹرکشن فورم سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہےکہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت پاکستان میں جاری منصوبوں پر کووڈ-19 سے قطع نظر شیڈول کے مطابق کام جاری ہے۔…
Read More »











