Latest News Urdu
راشکئی اقتصادی زون کا بہت جلد افتتاح کیا جائے گا،عاصم سلیم باجوہ۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کے دوران خیبر پختونخوا میں سی پیک کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت راشکئی سپیشل اکنامک زون کا…
Read More »چیئرمین سینیٹ سی پیک کے ذریعے سے پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کو مستحکم کرنے کے لئے پُرعزم۔
چیئرمین سینیٹ پاکستان صادق سنجرانی نے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران پاکستان چین دوستی کے مختلف جہتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی تبادلوں کے سبب پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی میں اضافہ ہوا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی…
Read More »چینی سفیر اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کے درمیان اہم ملاقات میں سی پیک کے تحت صنعتی تعاون اور دیگر امور پر گفت و شنید۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ اور چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی)عاطف آر بخاری کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں صنعتی تعاون ، دو طرفہ حکومتی تعاون اور دو طرفہ عوام کے درمیان تعلقات کو مستحکم کرنےپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین بی او آئی…
Read More »پاکستان سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونزکو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے پُر عزم۔
وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران سی پیک کے تحت قائم خصوصی اقتصادی زونز کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر وزیرِ توانائی کا کہنا تھا کہ…
Read More »سی پیک پاکستان کو ایک صنعتی اور لوجسٹک مرکز میں تبدیل کرے گا،وزیرِ بحری امور
چیئرمین چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اور وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے سی پیک کے مختلف منصوبوں پر پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور ان کی ٹیم کی مختلف منصوبوں…
Read More »پاکستان انقلاب آفریں منصوبہ سی پیک کی جلد تکمیل کو یقینی بنائے گا۔
سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کے دوران سی پیک منصوبوں کی جلد اور اعلٰی معیاری تکمیل کو یقینی بنانے کے پاکستان کے عزم کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں…
Read More »بلوچستان کے پھلوں اور سبزیوں کو چین برآمد کرنا صوبے کے لئے ترقی کا عمل ثابت ہوسکتا ہے۔
گوادرپرو میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں پھلوں اور سبزیوں کے حوالے سے صوبہ بلوچستان کی برآمدی صلاحیتوں کو بروئے کار نہ لانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ صوبہ پاکستان کےپھلوں کا اہم مرکز بن سکتا ہے۔ اس میں مزیدکہنا ہے کہ چینی مارکیٹ…
Read More »پاکستان میں چینی مکئی-سویا بین کی سٹرِپ انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی سے موثر نتائج حاصل ہونگے۔
چائینہ اکنامک نیٹ (سی ای این) میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق چین میں مکئی سویا بین کی سٹرِپ انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہےجو ایک جدید زرعی ٹیکنالوجی ہے اور اس کے نتیجے میں آبپاشی اور بارش کے دونوں حالات میں اچھی پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ اعداد…
Read More »خصوصی اقتصادی زونز کی فعالیت کا سلسلہ جاری۔ایس این جی ایل نے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) کو گیس کی فراہمی کے لئے 839 ملین روپے طلب کر لئے۔
سوئی ناردرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے مالی سال 2020-21 کے لئے اپنی متوقع محصول آمدنی کی ضرورت (ای آر آر) میں پہلے مطلع شدہ خصوصی معاشی زون (ایس ای زیڈ) کو گیس کی فراہمی کے لئے 839 ملین روپے طلب کیے ہیں۔ یہ پیشرفت وزیر…
Read More »چینی فارماسیوٹیکل گروپ پاکستان میں اپنی مصنوعات متعارف کرے گا۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ کے کمرشل قونصلر بدر الزمان نے کہا ہےکہ چینی فارماسیوٹیکل انٹرپرائز شین یانگ بائیوٹیک اینڈ بائیو میڈیسن گروپ نے پاکستان میں اپنی مصنوعات کو مارکیٹ کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا اگلے مرحلے میں انٹرپرائز پاکستان میں جین اینڈ سیل ٹیکنالوجی…
Read More »











