Latest News Urdu
چیئرمین سینیٹ نے سی پیک کو علاقائی رابطہ کاری کا اہم محرک قرار دیا۔
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ویڈیو لنک کے ذریعے ’شاہراہ ریشم: کرغیزستان اور پاکستان رابطہ کاری کے عہد میں‘ کے عنوان سے ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک علاقائی رابطہ کاری میں اضافہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ وسط ایشیائی ممالک کو…
Read More »پاک چین ٹریننگ پراجیکٹ پاکستانی اساتذہ اور طلباء کو ٹی سی ایم نالج فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
چین کی چنگ ڈاؤ بیہنائی یونیورسٹی کے ڈیجیٹل کلاس روم میں شروع کیا گیاچین پاکستان روایتی چینی طب (ٹی سی ایم) ٹیکنیکل ٹریننگ کورس 2020 کا مقصد پاکستانی اساتذہ اور طلباء کو ٹی سی ایم کے بنیادی نظریات اور جدید علم سے آشنائی فراہم کرنا ہے۔جبکہ اس میں اعلٰی معیار…
Read More »چین پاکستان میں سلاٹر ہاؤسز تیار کرنے کا خواہاں۔
چینگدو میں تعینات پاکستان کے نائب قونصل جنرل محمود اختر نے کہا ہےکہ چینی کمپنیاں پاکستان میں سلاٹر ہاؤسز تیار کرنے کی خواہاں ہیں جس سے پاکستان کی گائے کے گوشت کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ اس سلسلے میں چینی اہلکار ذبح خانوں کے مشاہدے کے لئے جلد ہی…
Read More »سی پیک سے جُڑا میٹرو ٹرین لاہور چینیوں کا پاکستانی عوام کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے۔لانگ ڈنگبن،چینی قونصل جنرل۔
چینی قونصل جنرل لاہور لانگ ڈنگبین نے چائینہ ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ ‘اورنج لائن میٹرو ٹرین’ (اولمٹ لاہور پراجیکٹ) چینیوں کا پاکستانی عوام کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ اس منصوبے نے معاشرے کے مختلف طبقات کا اعتماد حاصل کیا ہے اور یہ…
Read More »چینی ویکسین کی فراہمی کے لئے پاکستان اولین ترجیح ہے، چینی سفیر نونگ رونگ۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے وفاقی وزیر تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت ، قومی ورثہ اور ثقافت شفقت محمود سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات کے دوران چینی سفیر نونگ رونگ نے وفاقی وزیر کو یقین دلایا کہ پاکستان چینی…
Read More »وفاقی وزیر تعلیم کی جانب سےچین کے ساتھ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت سے متعلق ورکنگ گروپ قائم کرنے کی ضرورت پر زور۔
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ، قومی ورثہ اور ثقافت شفقت محمود نے چینی سفیر برائے پاکستان نونگ رونگ سے ملاقات کی اور تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے حوالے سے پاک چین تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے تعلیم و پیشہ…
Read More »پاک چین مشترکہ فضائی مشق شاہین-نائن دونوں ملکوں کی فضائیہ کی جنگی تربیت کو بہتر بنانے کے لئے نہایت معاون۔
پاک چین مشترکہ فضائی مشق “شاہین نائن”کی نویں سیریز کی افتتاحی تقریب کا ڈپٹی چیف آف ایئر سٹاف (آپریشنز) ایئر وائس مارشل وقاص احمد سلہری اور اسسٹنٹ چیف آف اسٹاف ، پی ایل اے اے ایف میجر جنرل سن ہانگ نے مشترکہ طور پر مشاہدہ کیا۔ پاکستانی ٹیم کی جانب…
Read More »زرعی ماہر کی جانب سے غربت کے مسئلے کے حل کے لئے سی پیک راستوں پر لائیو سٹاک کاروبار کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور۔
پاکستان ایگرکلچر سائنسٹِسٹ فورم کے ایگزیکٹو ممبر اور پاکستان کے نامور زرعی ماہر حافظ وصی محمد خان نے گوادرپرو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سی پیک کے راستوں میں لائیو سٹاک کاروبار اور کاشتکاری کے کاروبار کو فروغ دےسکتا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ غربت کے خاتمے…
Read More »چینی سفیر کا وزیرِ بحری امور سے گوادر منصوبوں کی تعمیر وترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیرِ بحری امور علی حیدر زیدی سے خصوصی ملاقات کی اور گوادر پورٹ اور فری زون کی ترقی کو آگے بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ گوادر بندرگاہ کو سی پیک اور چین کے تجارت میں مرکزی…
Read More »سپیکر قومی اسمبلی نے سی پیک کی بروقت تکمیل کو پاکستان اور چین دونوں کی کامیابی کا ضامن قرار دیا۔
قومی اسمبلی (این اے) کے سپیکر اسد قیصر نے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کے دوران سی پیک سے متعلق منصوبوں کی جلد تکمیل کو علاقائی سماجی و اقتصادی استحکام اور دونوں ممالک کے لئے کامیابی کا ضامن قرار دیا۔ انہوں نے…
Read More »











