Latest News Urdu
چینی کمپنیاں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں۔چیئرمین،ایف آئی ای ڈی ایم سی۔
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق نے کہا ہےکہ موثر معاشی پالیسیوں اور مربوط خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 25 چینی اور غیر…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک کے تحت تعاون کو مزید مستحکم کریں گے، اسد عمر۔
وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین سی پیک کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام کریں گے تاکہ اسے دونوں ممالک کی باہمی خوشحالی کے لئے بامِ عروج پر پہنچایا جاسکے۔ مزید برآں وہ سی پیک منصوبوں سے متعلق…
Read More »سوات اور سنکیانگ کے درمیان پیوپل ٹو پیوپل اور بزنس ٹو بزنس تعلقات میں اضافہ۔
چائینہ اکنامک نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق وادی سوات اور سنکیانگ کے خطوں کے درمیان پیوپل ٹو پیوپل روابط اور بزنس ٹو بزنس تعلقات بڑھ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سوات شمالی علاقوں میں چینی سازو سامان کا ایک مرکز ہے۔ مزید برآں دونوں اطراف کے لوگوں میں شادیاں…
Read More »خیبر پختونخواہ میں سی پیک منصوبوں کےسلسلے کو ایک نئی سٹیئرنگ کمیٹی کے ذریعے سے آگے بڑھایا جائے گا۔
چشمہ رائٹ بینک کینال پراجیکٹ ، پشاور ڈی آئی خان موٹر وے ، چکدرہ چترال روڈ (دیر موٹروے) پرترقی کی راہ ہموار کرنے اور ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے لئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک کی سربراہی میں ایک سٹیئرنگ کمیٹی کے…
Read More »چین کا بی آر آئی کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک پیشرفت پر اطمینان کا اظہار۔
چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ہوا چونئینگ نے سی پیک منصوبوں پر پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک بی آر آئی کا فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ فروغ دینے کے لئے اہم…
Read More »چینی وزیر تجارت کو معین الحق کی وساطت سے “ہلالِ پاکستان” سے نوازا گیا۔
چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے بیجنگ میں دیاوائی سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں چینی وزیر تجارت ژونگ شان کو “ہلالِ پاکستان” سے نوازا ہے۔ یہ ایوارڈ پاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کے نمایاں اور اہم کردار کے…
Read More »چینی تاجر پاکستان کو اپنا دوسراگھر تصور کرتےہیں، زوکی۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر میاں انجم نثار سے ملاقات کے دوران چینی کمپنی کائی جِنگ اور ماون جون کے چیف ایگزیکٹو زوکی نے کہا ہے کہ چینی تاجر حکومت اور پاکستان کی عوام کے تعاون سے نہایت مطمئن ہیں۔…
Read More »چینی کمپنیاں راوی سٹی پراجیکٹ میں 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔
وزیر اعظم عمران خان کو آگاہ کیا گیا ہےکہ چینی کمپنیاں راوی سٹی پراجیکٹ میں 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی خواہاں ہیں۔ واضح رہے کہ اس میگا پراجیکٹ پر کام کو تیز کرنے کے لئےایک بورڈ تشکیل دے دے دی گئی ہے اور جس کے بعد اگلی…
Read More »پاکستان اور چین کھیلوں کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے تعاون کریں گے۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات کی اور ساؤتھ ایشین گیمز سے قبل پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلوں کی سہولیات کو بہتر بنانے سے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر فہمیدہ مرزا نے پاکستان اور چین سے کھلاڑیوں اور…
Read More »پاک-چین تعلقات علاقائی اقتصادی ترقی کا ایک بہترین منظر نامہ مرتب کررہے ہیں ، ڈاکٹر معید یوسف۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائےقومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ سے خصوصی ملاقات کے دوران سی پیک کو فلیگ شپ پراجیکٹ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک علاقائی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے بہت بڑی پیشرفتیں کر رہے…
Read More »











