Latest News Urdu
سی پیک پاکستان کو اقتصادی مرکز بنانے میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے،صدر عارف علوی۔
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ساؤتھ ایشین اسٹریٹجک اسٹیبلٹی انسٹیٹیوٹ (ایس اے ایس ایس آئی) کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک اہم اقتصادی مرکز بننے کی راہ پر گامزن ہے اور سی پیک اس خواب کی تعبیر میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔نیز سی پیک کثیر…
Read More »کووڈ-19کی وبائی بیماری سے قطع نظر سی پیک خوش اسلوبی سےآگے بڑھ رہا ہے، صدر عارف علوی۔
صدرِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے پر خاص توجہ کے نتیجے میں کامیابی سےتکمیل کے بعد دوسرا مرحلہ ملک میں صنعتی دور کا آغاز کرے گا۔ نیز سی پیک غربت…
Read More »ڈی اے پی کھاد کی کھیپ لے کر دوسرا افغان ٹرانزٹ جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا۔
ڈی اے پی کھاد کی کھیپ لے کر دوسرا افغان ٹرانزٹ جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا۔ اسے خالی کرکے بینڈڈ ٹرکوں پر لوڈ افغانستان بھجوا دیا جائے گا۔ وبائی مرض کے دوران گوادر بندرگاہ میں مقامی لاجسٹک کمپنیوں کو کاروباری مواقع فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ افغان ٹرانزٹ تجارت…
Read More »وزیر اعظم عمران خان سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے پُر امید۔
خصوصی اقتصادی علاقوں کے بورڈ آف اپروول کی ساتویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت صنعتی ترقی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان میں ان خصوصی اقتصادی علاقوں سے پیدا…
Read More »چینی سفیر کی سید زلفی بخاری سے اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری سے ملاقات کی اور بدھا کوریڈور ،افرادی قوت اور چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔چینی سفیر نے کہا کہ کووڈ-19 کی وجہ سے پاکستانی طلباء اپنی کلاسیں آن…
Read More »چینی کمپنی نے بولی میں کامیابی حاصل کرکے 52 فائر فائٹنگ گاڑیاں پاکستان کو برآمد کر دیں۔
چینی کمپنی گوانگ ڈونگ یونگ کیانگ آولن باؤ انٹرنیشنل فائر ٹرک کمپنی لمیٹڈ نے بولی کا عمل کامیابی کے ساتھ جیت لیا ہے اور پاکستان کے لئے 52 منفرد اور جدید ترین فائر فائٹنگ گاڑیاں تیار کیں ہیں۔ اس سےشہر میں آگ بجھانےاور بچاؤ کی استعدادکو بڑھانے میں مدد ملے…
Read More »سی پیک کو گرین بنانے کی جانب ایک بہترین قدم ، چین سی پیک کو گرین پہل کاری کا عکاس بنائے گا۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ کی سربراہی میں تین رکنی وفد کے مابین ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ معاون خصوصی امین اسلم نے چینی سفیر کو ٹین…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سی پیک کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کے کردار کی تعریف۔
وزیر اعظم عمران خان نےنیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت منصوبوں بالخصوص گوادر بندرگاہ کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کے اقدامات اور کردار کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے اس ضمن میں حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی…
Read More »پاکستانی آن لائن نمائش کنندگان کی چین۔جنوبی ایشیا آن لائن ایکسپو میں شرکت پر اطمینان کا اظہار۔
چین کے صوبہ یوننان کے شہر کونمینگ میں چین-جنوبی ایشیاء آن لائن ایکسپو 2020 میں شریک پاکستانی آن لائن نمائش کنندگان نے شرکت کا موقع فراہم کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس آن لائن ایکسپو میں مثبت نتائج پیدا کرنے کی صلاحیت ہے…
Read More »چینی قونصل جنرل نے کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئے چین کی غیر متزلزل حمایت کی تصدیق کی ہے، گورنر سندھ۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل لی بیجیان کی کراچی کی بہتری کے لئے کوششوں کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چینی قونصل جنرل نے کراچی کی بہتری کے لئے چین کی غیر متزلزل حمایت کی تصدیق کی ہے اور پاکستان کے…
Read More »











