Latest News Urdu
چینی قونصل جنرل کی جانب سے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنےمیں نوائے وقت گروپ کے کردار کی تعریف۔
چینی قونصل خانہ لاہور کے قونصل جنرل لانگ ڈنگ بین نے نوائے وقت گروپ کی منیجنگ ڈائریکٹر رمیزہ ماجد نظامی سے ملاقات کی اور سی پیک اور اس سے متعلق دیگر موضوعات پر خصوصی ایڈیشنز کی اشاعت کے ذریعے سے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں نوائے گروپ کے…
Read More »بی آر آئی جامع اور وِن-وِن نقطہ نظر پر مبنی رابطہ سازی کا مظہر ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید۔
سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے امورِ خارجہ اور پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہےکہ ”نئی سرد جنگ” اور ”جس کی لاٹھی اس کی بھینس” نقطہ نظرکے برعکس ہونے کے ناطے چین کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو مشترکہ خوشحال معاشرے کی تشکیل سے مشروط…
Read More »پاکستان چینی ویکسین کی فراہمی کا منتظر ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم۔
لاہور کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہےکہ پاکستان کووڈ-19 ویکسین کی فراہمی کے لئے چین پر انحصار کر رہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ بہت جلد دستیاب ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ہیلتھ ورکرز کو…
Read More »چیئرمین سینیٹ پاک-چین دو طرفہ تعاون کو مستحکم کرکے تعمیر و ترقی کی نئی راہیں ہموار کرنے کے لئے پُر عزم۔
سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین صادق سنجرانی نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے ممبر اور چائینیز پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹیو کانفرنس (سی پی پی سی سی) نیشنل کمیٹی کے چیئرمین وانگ یانگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے اہم ملاقات کی۔ اس دوران…
Read More »چین کے اعلٰی سیاسی مشیر کا پاک-چین کووڈ-19 تعاون کا خیرمقدم، دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے ممبر اور چائینیزپیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹیو کانفرنس (سی پی پی سی سی) نیشنل کمیٹی کے چیئرمین وانگ یانگ نے ویڈیو لنک کے ذریعے سے سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین صادق سنجرانی سے اہم ملاقات کی۔ اس دوران…
Read More »سی پیک کےسب سے بڑے انفراسٹرکچر منصوبے کو چین نے تکمیل کے بعد پاکستان کے حوالے کر دیا۔
چائینہ سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن کے پراجیکٹ کنسٹریکٹر کے مطابق چین نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 392 کلومیٹر طویل سکھر-ملتان موٹر وے (ایم-5) پاکستان کے حوالے کیاہے۔ موٹر وے کو 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جس کی کل سرمایہ کاری…
Read More »چین کا سی پیک پر صدر عارف علوی کے بیان کا خیر مقدم،تعمیر و ترقی کے سلسلے کو بامِ عروج پر پہنچانے کے عزم کا اظہار۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے بریفنگ کے دوران صدر عارف علوی کے سی پیک تعاون پر سے متعلق بیانیہ کو سراہتے ہوئےکہا ہے کہ چین صدر پاکستان کے موقف سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے اس کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک…
Read More »وزیر اعظم عمران خان نے کیبنٹ کمیٹی برائےسی پیک دوبارہ تشکیل دے دی۔
وزیر اعظم عمران خان نے کیبنٹ کمیٹی برائےچین پاکستان اقتصادی راہداری کی دوبارہ تشکیلِ نو کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ سیکریٹریٹ کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کی سربراہی وزیرِمنصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات کریں گے جبکہ مواصلات ، اقتصادی امور ، خزانہ و محصولات ،…
Read More »چیئرمین سینیٹ چین کی سی پی پی سی سی کی نیشنل کمیٹی کے چیئرمین سے آج اہم ملاقات کریں گے۔باہمی دلچسپی کے امور پر گفت و شنید متوقع۔
چیئرمین سینیٹ پاکستان سینیٹر محمد صادق سنجرانی اورچائینیز پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹیو کانفرنس(سی پی پی سی سی) کی قومی کمیٹی کے چیئرمین مسٹر وانگ یانگ آج ایک اہم ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنما پاک چین دوطرفہ تعلقات ،کووڈ-19 کے بعد کے دور میں پارلیمانی تعاون اورسی پیک تعاون کے…
Read More »پاکستان چین کی جانب سےصنعتی معاہدے کی منظوری کا منتظر۔
پاکستان اور چین کے نمائندوں نے سی پیک کے تحت صنعتی تعاون سے متعلق جوائنٹ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کا پانچواں اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد کیا۔جس میں صنعتی تعاون کے لئے بزنس ٹو بزنس مشترکہ منصوبوں کی ترقی اورسی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں صنعتی عمل کو…
Read More »











