Latest News Urdu
پاک-چین مشترکہ فضائی مشق سے درپیش جیواسٹریٹجک آزمائشوں کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس (پی اے ایف) کے اپنے دورے کے موقع پر پاک چین مشترکہ فضائی مشق کا معائنہ کیا۔ جس کا عنوان “شاہین نائن” تھا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ مشقیں دونوں ملکوں کی جنگی…
Read More »سی پیک کے تحت اسمارٹ خصوصی اقتصادی زونز صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے ناگزیر۔
پاک-چین صنعتی معاہدے کے فریم ورک کے تحت اسمارٹ خصوصی اقتصادی زون قائم کیے جائیں گے جن میں فارما ، صحت اور مصنوعی ذہانت کی ترقی پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ اس سلسلے میں ان کی نظریاتی اور عملی طرزِ عمل کی وضاحت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔…
Read More »سی پیک کی کوہاٹ ڈویژن تک توسیع کی ضرورت پر زور۔
کوہاٹ ڈویژن کی سماجی و معاشی حالت کو بہتر بنانے کے لئے جماعت اسلامی کی جنوبی خیبر پختونخواہ کونسل اور کوہاٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سینئر ممبران نے سی پیک کو اس ڈویژن تک وسعت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں لوگوں…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر سی پیک پر عملدرآمد کی رفتار تیز کر دی گئی۔
وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر سی پیک کے متعدد منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے۔ وزارت مواصلات نے آگاہ کیا ہے کہ کہ ہکلہ- ڈی آئی خان موٹر وے جون 2021 میں عوام کے لئے کھولا جائے گا اور خضدار-بسمہ منصوبے کا 40 فیصد تعمیراتی…
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت صنعت کاری عالمی ویلیو چَینز میں پاکستان کی شرکت کو فروغ دے گا، لی یبجیان
چینی قونصل خانہ کراچی کے قونصل جنرل لی بیجیان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت صنعتی عمل سے عالمی ویلیو چینز میں پاکستان کا حصہ بڑھ جائے گا۔ سی پیک فریم ورک کے تحت موجودہ زیرِ تعمیر منصوبوں پر تبصرہ کرتے ہوئے…
Read More »عبد الرزاق داؤد گوادر کے ذریعے رابطہ سازی کے فروغ اور خطے میں اقتصادی استحکام کے لئے پُر امید ۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد نے اے پی پی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ گوادر بندرگاہ خطے میں رابطے کی نئی راہیں ہموار کرنے کے ساتھ ساتھ ملک میں معاشی استحکام کو فروغ دے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وسطی ایشیائی…
Read More »چینی سفیرکی رحمان ملک سے اہم ملاقات،دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ ۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ عبد الرحمن ملک سے ملاقات کی اور پاک چین تعاون اور بین الاقوامی منظرنامے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ رحمان ملک نے کہا کہ سی پیک تعاون سے پاک چین دوستی نئی بلندیوں کو…
Read More »پاکستان سی پیک کے ذریعے قابل تجدید توانائی کے اہداف کے حصول کو یقینی بنارہا ہے، ماہر
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے انرجی انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین مظفر علی نے شنہوا کو دیے گئےایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کے ذریعے پائیدار توانائی پیدا کرنے کے اپنے خواب کو پورا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قابل تجدید توانائی کا حصہ موجودہ 4…
Read More »چانگ- 5 قمری مشن: چین کا ضروری تعاون کی فراہمی پرپاکستان سے اظہارِ تشکر۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے چانگ- 5 قمری مشن کو کامیاب بنانے کے لئے ضروری مدد فراہم کرنے پر پاکستان اور دیگر ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چانگ- 5 اپنے 23 روزہ خلائی سفر کو مکمل کرنے کے بعد کامیابی کے…
Read More »چین پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز پلانٹ قائم کرےگا۔
پاکستان کی ڈیوو ایکسپریس اور چین کی سکائی ویل آٹوموبائل نے اسٹریٹجک الائنس معاہدے پر دستخط کیے ہیں ۔ جس کے تحت سکائی ویل آٹوموبائل فیز ون میں پاکستانی منڈی کے لئے اپنی جدید ترین برقی بسیں فراہم کرے گی جبکہ پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز تیار کرنے کے لئےفیز 2…
Read More »











