Latest News Urdu
سی پیک بی آر آئی کاایک بہترین نمونہ اور مظہر ہے ،چینی سفیر برائے پاکستان
پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانہ کے زیراہتمام سی پیک پراجیکٹس میں بہترین خدمات سر انجام دینے والے ملازمین کے لئے ورچوئل تقسیمِ ایوارڈ کی تقریب کے دوران پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے ایوارڈ جیتنے والوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چین سی پیک کو…
Read More »پاکستانی سی پیک کے ساتھ دلی وابستگی رکھتے ہیں،عاصم سلیم باجوہ
پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانہ کے زیراہتمام سی پیک پراجیکٹس میں بہترین خدمات سر انجام دینے والے ملازمین کے لئے ورچوئل تقسیمِ ایوارڈ کی تقریب کے دوران چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی چین کے ساتھ دلی وابستگی رکھتے ہیں۔ انہوں نے…
Read More »سی پیک پراجیکٹس میں خدمات سر انجام دینے والے پاکستانی ملازمین کاایوارڈ ملنے پر مسرت کا اظہار۔
پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے کے زیراہتمام سی پیک منصوبوں میں خدمات سر انجام دینے والے پاکستانی ملازمین کے لئے ورچوئل تقسیمِ ایوارڈ کی تقریب میں ایوارڈ وصول کرنے کے بعد اورنج لائن میٹرو ٹرین میں خدمات سر انجام دینے والے تسنیم حسین نے پاکستان میں عوامی جمہوریہ…
Read More »سی پیک منصوبوں میں بہترین خدمات سرانجام دینے والے پاکستانی ملازمین کے لئے ورچوئل تقسیمِ ایوارڈ تقریب کا انعقاد۔
پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانہ کے زیراہتمام سی پیک پراجیکٹس میں بہترین خدمات سرانجام دینے والے پاکستانی ملازمین کے لئے ورچوئل تقسیمِ ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ اس تقریبِ کے مہمانِ خصوصی چینی سفیر برائے پاکستان نونگ رونگ اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ…
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے سے پاکستان میں صنعت کاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔
چیئرمین یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی)افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان میں کثیر سرمایہ کاری اور بے مثال صنعت کاری کی راہ ہموار ہونگی جو ترقی وخوشحالی میں اہمیت کا حامل ثابت ہوگی۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک کو گیم چینجر…
Read More »علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) میں چین سے متعلق ایک مخصوص خصوصی اقتصادی زون قائم کیا جائے گا۔
چیئرمین فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی(ایف آئی ای ڈی ایم سی)میاں کاشف اشفاق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ چینی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) میں ایک الگ خصوصی اقتصادی زون قائم کیا جائے گا۔ اس…
Read More »کووڈ-19 کی صورتحال کےدوران سی پیک تعاون مثالی ہے،صدر عارف علوی۔
صدر عارف علوی نے چینی میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کووڈ-19کی صورتحال کے دوران پاک چین تعاون کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں نمایاں پیشرفت حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے وبائی مرض سے نمٹنے میں چین کی کامیابی کو سراہا اور اسے دوسروں کے لئے نمونہ عمل…
Read More »چینی کمپنیوں نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبے میں سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
چین کی 4سی کونگلومیریٹ کی ممبر کمپنی چائینہ روڈ اینڈ بریج کمپنی (سی آر بی سی) اور گیزوبا گروپ کمپنی لمیٹڈ (سی جی جی سی) نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی(آر یو ڈی اے) کے ساتھ منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ ان کمپنیوں کے نمائندوں…
Read More »ویبینار میں کووڈ-19 کی وبا کے دوران بی آر آئی کے کردار کی شاندار الفاظ میں تعریف۔
ماہرین نے انٹرنیشنل فورم آن نیو انکلیسیو ایشیاء2020 میں “کووڈ-19 کی وبا کے بی آر آئی پر اثرات ، بدلتے منظر نامے میں مستقبل کا تعین” کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے چین کی کووڈ-19 سے نمٹنے کی حکمت عملی کو سراہتے ہوئے خوف کی فضا کو یکسر تبدیل کرنے…
Read More »پاک-چین مشترکہ فضائی مشق سےدوطرفہ دوستی اور تعاون کو تقویت ملے گی،چیئرمین،سی جےسی ایس سی۔
جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) کے چیئرمین جنرل ندیم رضا نے پاکستان اور چین کی فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہین نائن مشترکہ فضائی مشق سے پاک-چین تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ ان مشقوں سے دونوں فضائی افواج…
Read More »










