Latest News Urdu
ویبینارمقررین کی علاقائی استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے پاک چین تعاون کے کردار پر مفصل گفتگو۔
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک سٹیڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائینہ پاکستان سٹیڈی سنٹر (سی پی ایس سی) کے زیر اہتمام دوسرے پاکستان چین تھنک ٹینک ڈائیلاگ کے شرکاء نے پاک چین تعلقات کو پائیدار قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں ان میں مزید اضافہ ہوگا۔…
Read More »چین کی جانب سےجاری کردہ وائٹ پیپر میں ٹرانسپورٹ سیکٹر کے استحکام اورپاک چین تعاون پر روشنی ڈالی گئی۔
چین کی سٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کا جاری کردہ “چین میں ٹرانسپورٹ کی پائیدار ترقی” کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر میں نقل و حمل کے شعبے میں استحکام کے حصول میں پاک چین تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور سی پیک کے تحت ایم ایل -1 اور…
Read More »دھابیجی خصوصی اقتصادی زون 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔
سندھ سپیشل اکنامک زونز منیجمنٹ کمپنی (ایس ای زیڈ ایم سی) کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر عبدالعظیم عقیلی نے دھابیجی ایس ای زیڈ کی پری بولی کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے خصوصی اقتصادی زون میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہونےکے امکانات پرروشنی ڈالی۔ انہوں…
Read More »ویبینارمیں مختلف شعبوں میں پاک چین مشترکہ تعاون کے امکانات پر گفت و شنید۔
پاکستان سٹیڈی سنٹر پنجاب یونیورسٹی(پی یو) اور پاکستان سٹیڈی سنٹر سیچوان نےمشترکہ طور پر”پاک چین دوستی: 70 سال سے آگے کے مواقع اور امکانات” کے عنوان سے ایک ویبینار کااہتمام کیا۔ پی یو ڈین آرٹس ڈپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر عامرہ رضا نے بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون بڑھانے…
Read More »چینی سفیر اورعاصم سلیم باجوہ کے مابین سی پیک کے تحت توانائی ، گوادر پورٹ اور زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی سے خصوصی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی اور مفاہمت کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر انہوں نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت توانائی ، گوادر بندرگاہ اور زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
Read More »شاہین نائن مشقیں:پاکستانی اور چینی فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت قابلِ تحسین ہے، سربراہ پاک فضائیہ۔
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک-چین مشترکہ فضائی مشقوں کے دوران پاکستان اور چین کی فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کرتے ہوئےکہا ہےکہ ان مشقوں سے ایک دوسرے کی جنگی صلاحیتوں کے بارے میں باہمی تفہیم پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ فروغ…
Read More »چائینہ-ساؤتھ ایشیاءایکسپو کے منتظمین چین بھر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لئے کوشاں۔
چائینہ ساؤتھ ایشیاء ایکسپو (سی ایس اے ایکسپو) کے منتظمین پاکستان ویک، پاکستانی سپیشلٹی فورڈ فیسٹیول ، پاکستانی کموڈٹی پروموشن کانفرنس پاکستان میں منعقد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مزید برآں وہ چین بھر میں پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینے کے لئے ملکی اور بین الاقوامی ٹور نمائشوں کا بھی…
Read More »عمر ایوب اور عاصم باجوہ نے آئندہ جے سی سی کے لئے سی پیک توانائی منصوبوں کی قابلِ سپردگی کا جائزہ لیا۔
وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک توانائی کے تمام منصوبوں کے نمائندوں کے ساتھ عملی اور نتیجہ خیز ملاقاتیں کیں۔ دونوں فریقوں نے متفقہ طور پر توانائی منصوبوں کی تعمیر کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ سی پیک…
Read More »آرمی چیف اورچینی سفیر کے مابین باہمی دلچسپی ، دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ سے خصوصی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی ، دوطرفہ دفاعی تعاون ، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور سی پیک سے متعلق امور…
Read More »جاوید آفریدی کو سلک روڈ فرینڈشپ ایمبیسیڈر ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔
نامور پاکستانی تاجر جاوید آفریدی کو چین کےپہلے “سلک روڈ فرینڈشپ ایمبیسیڈر” ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے چینی حکومت اور آرگنائزنگ کمیٹی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ مزید برآں انہوں نے چین اور پاکستان کے مابین اقتصادی تعاون اور…
Read More »











