Latest News Urdu
سی پیک الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کو فروغ دینے کا ایک شاندار موقع ہے،چینی پروفیسر۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے پروفیسر چینگ ژینگ نے الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لئے پلانٹ لگانے میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔ انہوں نے سی پیک کو ایک شاندارموقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ خصوصی اقتصادی زون میں مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کیے جاسکتے ہیں۔
Read More »چین میں”پرواز ہے جنون” کی کامیابی کے بعدمزید پاکستانی فلمیں نمائش کے لئے پیش کیں جائیں گی۔
چائینہ فلم امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کارپوریشن کی صدر ژاؤ پنگ نے چائینہ اکنامک نیٹ (سی ای این) کو دیے گئےایک انٹرویو میں چین میں “پرواز ہے جنون” کی کامیابی کے بعد مزید پاکستانی فلموں کی نمائش کا عندیہ دیاہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح چینی عوام کو ثقافت ،…
Read More »چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ مضبوطی سے کھڑا رہا ہے، مراد سعید۔
وفاقی وزیر مواصلات اور ڈاک خدمات مراد سعید نے ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے چین کے ہر مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی رَوِش پر تشکر کا اظہارکیا۔ سی پیک پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستانیوں کے لئے…
Read More »رزاق داؤد کی جانب سے سی پیک تعاون کو مستحکم کرنے کے نئے مواقعوں پر اظہارِ خیال۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے حال ہی میں دوبارہ تشکیل پانے والی سی پیک بزنس کونسل کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک کی صنعتی اور زرعی ترقی کے امکانات میں نجی شعبے کی زیادہ سے زیادہ شمولیت کی ضرورت پر…
Read More »ویبینار میں چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم کے امکانات پر روشنی ڈالی گئی۔
وزارتِ کامرس اینڈ ٹریڈ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے زیر اہتمام ایک ویبینار کے دوران مقررین نے شرکاء کو چین- پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کے امکانات سے متعلق آگاہ کیا جو یکم جنوری 2020 کو طے پایا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ٹی ڈی اے پی…
Read More »چین نے پاکستان کی قومی ترقی و خوشحالی میں سی پیک کے نمایاں کردار کا اعتراف کر لیا۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پریس کانفرنس کے دوران سی پیک کو پاکستان کی قومی ترقی میں کردار ادا کرنےاور علاقائی رابطہ سازی کو فروغ دینے کااہم محرک قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا پائلٹ پراجیکٹ ہے…
Read More »پاک چین مشترکہ فضائی مشق “شاہین نائن” کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر۔
پاک چین مشترکہ فضائی مشق “شاہین نائن” کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی ہے اور پی ایل اے اے ایف کے لئے ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ پاکستان…
Read More »سپیکر قومی اسمبلی سی پیک کے ذریعے سےوسط ایشیاء تک پاکستان کی اقتصادی رسائی کے لئے پُرامید۔
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ساتھویں پاکستان افغانستان مشترکہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے پاکستانیوں کے لئے اقتصادج ترقی کے کثیر مواقع پیدا کیے ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان سی پیک کے ذریعے وسط ایشیاء…
Read More »چین کی جانب سےعلامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں سرمایہ کاری کے فروغ میں مکمل تعاون کی یقین دہانی۔
چینی قونصل جنرل لانگ ڈنگبن نے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں سرمایہ کاری کے لئے چین کے عزم کی تصدیق کی ہے۔ چینی کمپنیوں کو فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے معاشی زون میں سرمایہ کاری کے مواقع کے بارے میں…
Read More »۔2021ءکی پہلی سہ ماہی میں پاکستان ایم ایل ون کا آغاز کرے گا
وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ایم ایل ون پر کام سال 2021ءکی پہلی سہ ماہی میں شروع کیا جائے گا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے ملک میں بالواسطہ اور بلا واسطہ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی…
Read More »











