Latest News Urdu
چین اور پاکستان سی پیک پورٹ فولیو کو تعمیر و ترقی کی ایک نئی جہت سے روشناس کرینگے،چینی سفیر۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی ملاقات کی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کے تناظر میں پاک چین تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے مرحلے…
Read More »چین کی جانب سےکووڈ-19 کی صورتحال میں سی پیک منصوبوں کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہےکہ کووڈ- 19 کے دوران سی پیک منصوبوں پر کام موثر طریقے سے آگے بڑھا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک منصوبوں میں کام کرنے والے ایک بھی پاکستانی ملازم کو ملازمت سے فارغ نہیں…
Read More »سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبہ کے سبب تجارتی عدم توازن پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس منصوبے سے علاقائی رابطہ سازی میں اضافے کی راہ ہموار ہوگی اور پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے اس منصوبے پر اب تک ہونے والی…
Read More »چین نے پروفیسر اقبال کو فرینڈ شپ ایوارڈ سے نواز دیا۔
گوانگسی نارمل یونیورسٹی کی سفارش پر گوانگسی ژیانگ خودمختار خطہ کی عوامی حکومت نے ڈاکٹر محمد اقبال چودھری کو 2020گوانگسی گولڈن سلک بال فرینڈ شپ ایوارڑسے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے ۔واضح رہے کہ یہ ایوارڈ میڈل اور 100,000رینمبی نقد انعام پر مشتمل ہے جبکہ تقسیمِ ایوارڈ کی تقریب مارچ…
Read More »سی پیک بزنس کونسل سی پیک پورٹ فولیو کو ترقی کی ایک نئی جہت سے روشناس کرنے کے لئے پُر عزم۔
حال ہی میں دوبارہ تشکیل دی گئی چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) بزنس کونسل نے نئے منصوبوں اور تعاون کے شعبوں کو شامل کرکے سی پیک پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اس میں سیاحت کے شعبے کے امکانات کو اجاگر کیا گیا ہےاور…
Read More »سی پیک گیم چینجر اہمیت کا حامل، پاکستان کی معیشت کو استحکام بخشنےمیں کوشاں۔
چائینہ اکنامک نیٹ (سی ای این) میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاءکے وزٹر پروفیسر چینگ ژینگ نے کہا ہے کہ سی پیک تعمیر و ترقی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اور اس سے غیرمعمولی انداز میں پاکستان کی…
Read More »پاکستان کھیلوں کے شعبے کو فروغ دینے کے لئے چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرے گا۔
پنجاب سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر نصر اللہ رانا نے شنہوا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ پاکستان کو کھیلوں کے شعبے میں چینی مہارتوں اور تجربات سے سیکھنے کا بہترین موقع ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ اس سلسلے میں اہم کردار ادا…
Read More »چین کی جانب سے سی پیک سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار ، حکومتِ پاکستان اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار کی تعریف۔
چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے پاکستان ٹوڈے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ چین سی پیک سائٹس کی حفاظت کو یقینی بنانے میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے حفاظتی اقدامات پر مطمئن ہے۔ انہوں نےسی پیک منصوبوں میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری…
Read More »چین کی جانب سے بلین ٹری ہنی انیشی ایٹو کی معاونت سے پاک چین دوستی کو مزید تقویت ملے گی۔
چائینہ بِی پراڈکس ایسوسی ایشن (سی بی پی اے) کے چیئرمین یانگ رونگ نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آغاز کیے گئے بلین ٹری ہنی پروگرام کو غربت کے خاتمے اور اس شعبے میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے کے لئےقابلِ عمل بہترین منصوبہ قرار دیا ہے۔…
Read More »سیاحت کے شعبے میں پاک چین تعاون نا گزیر، پاکستانی سفیر برائے چین۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے چنگ ڈاؤ بوتیک ٹوریزم پروموشن ایسوسی ایشن کی نقاب کشائی کی تقریب میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان اور چین کے مابین سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے کی بہت بڑی صلاحیت ہے۔ اس مقصد کے لئے…
Read More »











