Latest News Urdu
کووڈ-19 کے دوران چین کی جانب سے پاکستان کی حمایت چٹان کی طرح مضبوط ہے،ماہر۔
کووڈ-19 کی عالمی وبائی مرض کے دوران بھی چین کی جانب سے پاکستان کی حمایت جاری رہی جس کے سبب سدا بہار دوستی کو مزید تقویت ملی ہے۔کووڈ-19 کے دوران سی پیک تعاون نے سماجی ترقی ، مہارتوں کو نکھارنے ، صحت کی دیکھ بھال ، تعلیم اور ملازمت کے…
Read More »مہمند خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری سے خطے کی سماجی و اقتصادی تقدیر بدل جائے گی۔
سی پیک کے تحت مہمند سپیشل اکنامک زون میں ماربل پراسیسنگ پلانٹ شروع کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ صنعتی یونٹس مقامی لوگوں کے لئے تقریباً 18,000 براہ راست ملازمتیں پیدا کریں گے۔ اس سلسلے میں ایف پی سی سی آئی نے کام شروع کرنے کے لئے ایس…
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان میں دو جہتی حکمت عملی کے تحت معیشت پر خاص توجہ مرکوز کی جائے گی۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے شنہوا نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی معیشت کی بحالی کے لئے دو جہتی حکمت عملی کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت اہمیت کے حامل دو شعبوں کی نشاندہی کی۔ ان دونوں شعبوں پر…
Read More »چینی ماڈل سے استفادہ کرکے سی پیک کے تحت زراعت کے شعبے کو فروغ دیا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ سی پیک کے اگلے مرحلے میں چینی مہارتوں اور تجربات کو بروئے کار لاکر زراعت کے شعبے کی بحالی پرخاص توجہ دی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گذشتہ 30 سالوں میں چین…
Read More »پاک چین مشترکہ فضائی مشق بھرپور طریقے سےتوقعات پر پورا اتری،چین۔
چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ٹین کیفی نے حال ہی میں ‘شاہین نائن’ کے موضوع پرمنعقدہ مشترکہ فضائی مشقوں کی استعداد اور پائیداری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسں نے باہمی اہداف حاصل کیے ہیں۔ انہوں نے فوجی تعلقات کو پاک چین تعلقات کا ایک اہم ستون قرار…
Read More »سدا بہار دوستی :چین کی جانب سے پاکستان کو کووڈ-19 ویکسین کی بروقت فراہمی کی یقین دہانی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں کووڈ- 19 ،دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وانگ ژی نے کہا کہ چین ہنگامی استعمال کے لئےپاکستان کو…
Read More »سپیکر قومی اسمبلی سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے پُر عزم۔
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں چشمہ رائٹ بنک کینال پراجیکٹ (سی آر بی سی) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سی پیک سے جڑے منصوبےڈی آئی خان موٹر وے ، چکدرہ موٹروے ، گریٹر پشاور ریجن ماس ٹرانزٹ – سرکلر ریل…
Read More »چین پاکستان میں ایک شاہراہ کی بحالی و توسیع کے لئے بڑی گرانٹ فراہم کرے گا۔
وزیر اقتصادی امور مخدوم خسرو بختیار اور چینی سفیر برائے پاکستان نونگ رونگ کی موجودگی میں گذشتہ روز دستخط کیے گئے ایک معاہدے کے تحت چین نیشنل ہائی وے این-5 کے ٹوٹ پھوٹ کا شکار حصوں کی تعمیر کے لئے 100 ملین ڈالر کی گرانٹ کے ذریعے مالی اعانت فراہم…
Read More »پاکستان کی جانب سے افغانستان کو سی پیک کی رابطہ سازی کے مواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے اسلام آباد میں افغان وزیر صنعت و تجارت نثار احمد غوریانی سے ملاقات کے دوران انہیں سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون خصوصاً راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے ذریعہ پیدا ہونے والے سرمایہ کاری کے وسیع مواقعوں کے بارے میں…
Read More »گورنر پنجاب کی جانب سےپاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں پی سی جے سی سی آئی کے کردار کی تعریف۔
پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی اور پاکستان اور چین کے مابین سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر…
Read More »











