Latest News Urdu
پاکستان اورچین نے بائیو ہتھیار ریسرچ سے متعلق من گھڑت خبروں کو سختی سےمسترد کردیا۔
پاکستان نے چین میں ووہان لیب میں خفیہ آپریشن چلانے اور حیاتیاتی ہتھیاروں کی تیاری کے بارے میں جعلی خبروں کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے پاکستان کےحیاتیاتی اور زہریلے ہتھیاروں کے خلاف ہونے کی تصدیق کی۔ چین نے بی…
Read More »سی پیک وسط ایشیائی ممالک کوتجارت کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے، قائدِ ایوان، سینیٹ آف پاکستان۔
چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک نہ صرف پاکستان اور چین کے لئے بے پناہ فوائد کاموجب ہے بلکہ اس نے پورے خطے کے لئے تجارتی مواقع بھی فراہم کیےہیں۔نیزخطے میں لینڈ لوکڈ وسط ایشیائی ممالک علاقائی منڈیوں تک بہتر…
Read More »سی پیک کے تحت پورٹ قاسم پاور پلانٹ کا پاکستان کے توانائی بحران کے حل کرنے میں اہم کردار۔
چین کی پاور کنسٹرکشن کارپوریشن کے ذریعے سے تیار کردہ پورٹ قاسم کوئلے سے چلنے والا بجلی گھر نے 2020ء میں 5 بلین کلو واٹ سے زیادہ توانائی پیدا کیاہے۔ پورٹ قاسم کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کے کوئلے کے ذرائع کو بھی بڑھا دیا گیا ہے جو سی…
Read More »سی پیک کےتحت مانسہرہ-تھاکوٹ موٹروے کی تکمیل مکمل۔
سی پیک کے تحت مانسہرہ – تھاکوٹ موٹروے پر تعمیراتی کام کی تکمیل کے ذریعے سے ایک اور اہم سنگ میل طے کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک ٹویٹ میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ نے اس بڑی اہم پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا…
Read More »علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے پاکستان چین کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔صدرِ پاکستان
چینی سفیر یاؤ جِنگ نے صدر عارف علوی سے خصوصی ملاقات کی ہےاور علاقائی صورتحال کے تناظر میں دوطرفہ سٹریٹیجک تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ جبکہ اس ملاقات کے دوران صدر نے ”ون چین پالیسی”،…
Read More »گوادر بندرگاہ پورے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کا ضامن ہے، وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے قومی ترقیاتی کونسل کے دوسرے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہےکہ گوادر بندرگاہ کی ترقی مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ پورے خطے کے لئے “گیم چینجر” ثابت ہوگی۔ وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار…
Read More »چینی این جی اوز کی کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے 20,000 میڈیکل ماسکس کاعطیہ۔
چین کی تین این جی اوز نے حال ہی میں کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے 20,000 میڈیکل ماسکس کاعطیہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ چین کی غیر سرکاری تنظیموں نے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے آل پاکستان چائینہ فرینڈشپ ایسوسی ایشن (اے پی سی ایف اے)…
Read More »پی سی آئی کی شریکِ میزبانی میں ”کووڈ-19 اور سی پیک پر اس کے اثرات” کے موضوع پر ویبنار کا انعقاد۔
پاکستان-چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) نے چین-پاکستان تھنک ٹینکس ویبنار کی مشترکہ طور پر میزبانی کی ہے جس میں ”کووڈ-19بحران کے بعد چین پاکستان تعاون کے نئے مواقع اور چیلینجز” کے موضوع پرمعروف ماہرین اور منتظمین نے تبادلہ خیال کرنے کے لئے حصہ لیا۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ اور سینیٹر…
Read More »چین اور پاکستان کا دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نائب وزیر خارجہ لوؤ ژوہوئی اور پاکستان کے فارن سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کے مابین دوطرفہ سفارتی مشاورت کے دوسرے دور کا انعقاد ہوا۔ دونوں فریقوں نے سی پیک کے ساتھ وابستگی اور کامیابیوں کے سفر کو آگے بڑھانےکے عزم کا اعادہ کیا۔ جبکہ کووڈ-19 کے خلاف مشترکہ…
Read More »سی پیک کے تحت کارپوریٹ ارننگ پیداوار کو بڑھانے میں نہایت معاون۔چیئرمین،سی پیک اتھارٹی۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے کراچی کونسل برائے خارجہ تعلقات (کے سی ایف آر) کے “سی پیک اورخطے پر اس کے اثرات” کے موضوع پر منعقدہ ایک ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے…
Read More »











