Latest News Urdu
چین نے ٹڈیوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے 12 ڈرون فراہم کر دیے۔
پاکستان اور چین ایک دوسرے کے ساتھ مضبوط دوستی کے مراسم کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔ چین نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کو ترجیحی اور مستقل مدد فراہم کی ہے۔ چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور (ایم اے آر اے) نے ٹڈیوں پر قابو…
Read More »سی پیک پاکستان کی اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے میں نہایت مددگار،عارف علوی،صدرِ پاکستان۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک پر تنقید کو سختی سےمسترد کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ اس میگا پراجیکٹ سے پاکستان کی معاشی نمو میں اضافہ ہوگا۔ کراچی کونسل برائے خارجہ تعلقات (کے سی ایف آر) کے زیر اہتمام “سی پیک اور خطے پر اس کے اثرات”…
Read More »چین اورپاکستان کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کے لئے تعاون کو بڑھا رہے ہیں۔
سینٹر فار انٹرنیشل انویسٹمنٹ اینڈ کمرشل آربٹریشن (سی آئی آئی سی اے) نے سی پیک کے تحت تجارتی سرگرمیوں کے لئے خدمات کی فراہمی اور بین الاقوامی ثالثی پر تعاون بڑھانے کے لئے بیجنگ چی ژونگ ٹیکنالوجی (زیڈ زیڈ ٹی) کے ساتھ اتفاق رائے کیا ہے۔ سی آئی آئی سی…
Read More »سی پیک میں سرمایہ کاری نہایت محفوظ اور موثر ہے، صدر سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری۔
صدر سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری افتخار علی ملک نے علاقائی اتحاد اور ترقی کے لئے سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر سارک چیمبر نے زور دے کر کہا کہ سی پیک سارک کے ممبر ممالک کو مختصر تجارتی راستے اور سرمایہ کاری کے…
Read More »سی پیک کے تحت دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقےکے لئے فنانشل بڈنگ جلد شروع ہو جائے گی۔
حکومت پاکستان نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کی ترقی کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔ سندھ حکومت نے سی پیک کے تحت دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقے کے لئے 1500 ایکڑ اراضی کے قبضے کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی حکومت دھابیجی خصوصی اقتصادی…
Read More »پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی لانے کے لئے سی پیک دوسرا مرحلہ نہایت اہمیت کا حامل،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ چیئرمین نے مزیدکہا ہےکہ سی پیک پر سیاسی اور عسکری قیادت میں مکمل اتفاق رائے موجودہے۔…
Read More »سی پیک پراجیکٹس میں 13000 چینی ماہرین اور 60000 سے زیادہ کام کرنے والے پاکستانیوں میں کسی ایک ملازم کو بھی کوروناوائرس کی صورتحال کے دوران ملازمت سے فارغ نہیں کیا گیا،چینی سفیر برائے پاکستان۔کورونا وائرس کے دوران پاک-چین باہمی تعلقات مزیدمستحکم ہو گئے ہیں کیونکہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے بنیادی مفادات کے نگہباں ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید۔۔ پاکستان –چائینہ انسٹیٹیوٹ کی شریک میزبانی میں منعقدہ ویبنارمیں مقررین کا اظہار خیال۔
اسلام آباد ۔(23 جولائی) – پاکستان-چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کی شریک میزبانی میں” وبائی صورتحال کے بعد چین-پاکستان تعاون کے نئے مواقع اور چیلینجز ” کے موضوع پر چین-پاکستان تھنک ٹینکس ویبنار کا انعقاد ہوا۔اس ویبنار نے سرکاری افسران ، معتبرماہرین اور منتظمین کو مل بیٹھنے کا موقع فراہم…
Read More »کووڈ-19سے قطع نظر سی پیک پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی سےآگے بڑھ رہا ہے۔
کووڈ-19 کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال کے باوجود سی پیک کے تحت منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے۔ ایک چینی اسکالر نے سی پیک سے منسلک منصوبوں کی تیز رفتاری سے آگے بڑھنے کے سلسلہ پر گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ سی پیک…
Read More »جے سی سی کی دسویں میٹنگ میں سی پیک میں آٹھ ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر منصوبوں کو شامل کرنے کی منظوری دی جائے گی۔
سی پیک نے پاکستان میں نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور راہداری تجارت کی سہولت اور مارکیٹ تک رسائی کو بڑھانے کے لئے نئی راہیں ہموار کی ہیں۔ وفاقی حکومت نے رواں سال ہونے والے سی پیک کی جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے دسویں اجلاس میں سی پیک…
Read More »سندھ حکومت کی جانب سےسی پیک کے تحت دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقے کے لئے 1500 ایکڑ اراضی کی منتقلی…
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سی پیک کے تحت دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقےکے لئے اراضی قبضے کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت ایک اہم منصوبہ دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقہ ہنر مند اور غیر ہنر مند نوجوانوں کے لئے 50,000 سے زیادہ…
Read More »











