Latest News Urdu
سی پیک پراجیکٹس پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اور سیکریٹری پلاننگ مطہیر نیاز رانا نے سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں کی پیشرفت سے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کو آگاہ کیا ہے۔ سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت اجلاس میں عہدیداروں نے کمیٹی کو پورے پاکستان کے…
Read More »سی پیک مغربی روٹ کے لئے بولی کا آغاز۔۔۔ آئیندہ جے سی سی اجلاس میں حتمی شکل دی جائے گی۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ سی پیک مغربی روٹ کے روڈ ژوب تا کچلاک (کوئٹہ) حصے کے لئے بولی لگانے کا عمل جاری ہے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان- ژوب سیکشن کوسی پیک مشترکہ کوآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) کےآئندہ اجلاس…
Read More »چین کا کووڈ-19سے لڑنے میں مدد کے لئے کراچی کے لئے20,000 ماسک کا عطیہ۔
چین اور پاکستان سدا بہار سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں۔ ماضی سےدونوں ممالک کے درمیان مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور مدد فراہم کرنے کی روایت قائم ہے اور چین کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کو ترجیحی مدد فراہم کررہاہے۔ چینی شہر ژانگجیجی کے…
Read More »سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقے روزگار کےمواقع فراہم کریں گے،آر سی سی آئی۔
راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آر سی سی آئی) نے سی پیک کو گیم چینجر قرار دیا ہے۔ صدر آر سی سی آئی صبور ملک نے سی پیک کے تحت صنعتی کاری کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ سی پیک کے تحت خصوصی…
Read More »سی پیک کے تحت سکھر-حیدرآبادموٹروے(ایم ۔6) ملک گیر موٹرویز نیٹ ورک کو بہتر بنانے میں نہایت مددگار،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سکھر-حیدرآباد موٹروے (ایم-6) اندرون سندھ کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا۔ ایم -6 موٹر وے کو بی او ٹی کی بنیاد پر قومی اقتصادی کونسل (ای سی این ای سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی…
Read More »چین-پاکستان فائبر آپٹک پراجیکٹ (سی پی ایف او پی) دوطرفہ ڈیجیٹل رابطوں کو فروغ دینے میں معاون۔
چین-پاکستان فائبر آپٹک پراجیکٹ (سی پی ایف او پی)جو دونوں ملکوں کے مابین ڈیجیٹل رابطوں کا بڑا منصوبہ ہے اور یہ خنجراب سے اسلام آباد تک آپریشنلائز ہوگیا ہے۔ چائینہ پاک فائبر آپٹک کیبل ریلوے سمیت سی پیک کے تین اہم راستوں پر بچھائی جائے گی۔ اگلا مرحلہ ڈیجیٹل ہائی…
Read More »حکومت سی پیک کی کامیابیوں کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کے لئے پرعزم۔
پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے مطابق سی پیک کے تحت 13048 میگاواٹ کے 20 توانائی کے منصوبے عملدرآمد کے مختلف مراحل میں ہیں۔ پارلیمانی کمیٹی نے توانائی کے منصوبوں کو کم سے کم ریکارڈ وقت میں مکمل کرنے پر پاور ڈویژن کے متعلقہ حکام کی تعریف کی ہے۔جبکہ مین…
Read More »سوئی سدررن گیس کمپنی نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا۔
سی پیک کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل کے بعد حکومتِ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی اور سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کو گیس کی…
Read More »پاکستان”ون چائینہ”پالیسی پر چین کےمؤقف کی بھر پور حمایت جاری رکھنے کے لئے پُر عزم۔
پاکستان اور چین کی دوستی اور سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری نہایت مضبوط اور وقت آزما ہے۔ گزشتہ سات دہائیوں پر محیط یہ دوستی عالمی اور علاقائی پر رونما ہونے والی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے اور اب بھی ہرطلوع ہونے والی نئی صبح کے ساتھ مزید مستحکم…
Read More »گوادر میں تعمیر و ترقی کے منصوبوں میں 90فیصد سے زائد ملازمین کی تعداد مقامی ہے۔
گوادر بندرگاہ اور گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے نے بالترتیب 280 اور 697 مقامی افراد کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کیے ہیں۔ واضح رہے کہ جھوٹے دعووں اور پروپیگنڈوں کے برخلاف ان منصوبوں میں مقامی ملازمت کے مواقعوں اورلوکلائزیشن کی شرح 94 سے 98 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔…
Read More »











