Latest News Urdu
سی پیک کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کووڈ-19 کی وباسے قطع نظر ترقی کی راہ پر گامزن۔
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کاکووڈ-19 کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال میں بھی ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ اس منصوبے کو خیبر پختونخوا (کے پی) کے ضلع مانسہرہ میں سی پیک کے ارلی…
Read More »کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے چینی طبی معاونت اور امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ جاری۔
کووڈ-19کے سبب پاکستان میں پیدا صورتحال میں چین اور اس کے عوام کی اخلاقی اور موثر مدد وحمایت قابل تحسین ہے۔ واضح رہے کہ کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کے شانہ بشانہ مضبوطی سے کھڑا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی سفارت خانہ برائے پاکستان نے آرٹ ایڈاسلام آباد، ویمن…
Read More »سی پیک کے تحت ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے پر 69 فیصد کام کی پیش رفت مکمل۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے پر تقریبا 69 فیصد کام کی پیش رفت مکمل ہوچکی ہے۔ جبکہ…
Read More »کووڈ-19 کی صورتحال میں بھی قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ میں محفوظ طریقے سے بجلی کی پیداوار کا سلسلہ جاری۔
سی پیک منصوبہ سے جڑا قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ کووڈ-19 کے سبب پیدا صورتحال میں بھی مضبوط داخلی انتظام اور مرض کی روک تھام کی پالیسی پر عمل پیرا ہوکر اپنے صارفین کو بجلی کی طلب کو مکمل طور پر یقینی بنانے کا ضامن بنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے…
Read More »چین نےپائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے پاکستان کے ساتھ مستقل تعاون کو یقینی بنایا ہے۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے کووڈ۔19 کی وبا کے دوران پاکستان کی مستقل حمایت کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی مخدوم خسرو بختیار سے ملاقات کے دوران چینی سفیر نے اس بات پر زور دیا کہ چین…
Read More »سی پیک منصوبہ میں صنعتی تعاون کو تیز کرنےکی پوری صلاحیت موجود ہے.
سابق وزیر مملکت اور پاکستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین ہارون شریف نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے کہا ہے کہ اس میگا پراجیکٹ میں پاکستان میں صنعتی ترقی کو فروغ دے کی پوری صلاحیت موجود ہے۔جبکہ یہ منصوبہ زراعت ، دواسازی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں…
Read More »چینی تنظیموں کی جانب سےپاکستان میں کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے طبی سازوسامان کے عطیات کا سلسلہ جاری۔
بلاشبہ چین اور پاکستان ایک سچے اور مخلص دوست ممالک ہیں اور ہرمشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑےرہے ہیں۔ واضح رہے کہ ان دونوں سٹریٹجک شراکت داروں نے باہمی تعاون کی عمدہ روایت کو ہمیشہ سے برقرار رکھا ہے۔ چائنا فاؤنڈیشن فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (سی ایف…
Read More »پی سی جے سی سی آئی نے چین اور پاکستان کی 200 سے زیادہ کمپنیوں کو جوڑتے ہوئے پہلی ڈیجیٹل صنعتی نمائش کا انعقاد کیا۔
چین اور پاکستان عالمی وبائی بیماری کے پھیلنے کے دوران بھی باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔ اس سلسلے میں پاکستان چائینہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) نے چینی حکومت کے تعاون سے پہلا آن لائن بزنس فورم صنعتی ایکسپو…
Read More »پاکستان سی پیک کو کامیابی کی نئی بلندیوں پر پہنچانے کا خواہاں ہے
وفاقی کابینہ میں نئی تقریوں کے بعد توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پر عمل درآمد کو ایک نئے انداز میں متحرک کرنے میں مدد ملے گی۔ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اور سینیٹر شبلی فراز جیسے مضبوط حامیوں کی…
Read More »چین نے پاکستان میں ٹڈی دل پر قابو پانے کے لئے سامان کی ایک کھیپ بھیج دی
ایک طرف جہاں چین اور پاکستان کے درمیان زراعت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کا سلسلہ خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے وہیں چین نے ٹڈی دل کے فصلوں پر حملوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے کیڑے مار ادویات اور آلات بجھوا دیےہیں۔ چین نے…
Read More »











