Latest News Urdu
سی پیک بی آر آئی کے دیگرممالک کے لئے کیس سٹیڈی کے طور پر نہایت معاون ثابت ہو سکتا ہے: ایگزیکٹیو ڈائریکٹر،پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ۔
پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرمصطفیٰ حیدر سید نے ڈبلیوڈبلیو ایف کے زیراہتمام ”سسٹینبل انفراسٹریکچر اینڈ گریننگ بی آر آئی” کے عنوان سے منعقدہ ورکشاپ میں پینل مقررکے طور پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی سی آئی گرین پراجیکٹس کو فروغ دینے کے لئے ایک مضبوط…
Read More »لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔
کووڈ-19 کی وبا کے سبب پیدا صورتحال سے قطع نظر سی پیک پراجیکٹ کا ایک اور اہم سنگ میل حاصل کیا گیا ہے۔ چینی سفارتخانے کے مطابق لاہور اورنج لائن میٹرو پراجیکٹ کا انٹیگریٹڈ ٹیسٹ اور کمیشننگ انسپیکشن کامیابی کے ساتھ مکمل اور پاس ہوگیا ہے۔ جبکہ سلسلہ وار میٹنگز…
Read More »بی آر آئی کے تحت انوائرمینٹ فرینڈلی انفراسٹریکچر ڈویلپمنٹ کووڈ-19 کے بعد عالمی صورتحال کے لئے نہایت ضروری: عادل نجم۔
کووڈ-19 کی عالمی وبا کے طورپر پھیلنے کے حوالے سے بوسٹن یونیورسٹی کے پردی سکول آف گلوبل سٹیڈیز کے ڈین عادل نجم نے کہا ہے کہ ماحول دوست انفراسٹرکچر کی ترقی وقت کی ایک اہم ضرورت ہے۔ ورلڈ وائلڈ لائف فورم (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے زیر اہتمام انفراسٹریکچر اور بیلٹ…
Read More »سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہونے کے سبب اہم ترجیحات کا حصہ: جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کی تیزی سے تکمیل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سی پیک کی رفتار کو کسی بھی قسم…
Read More »کراچی میں چینی قونصل خانہ کووڈ-19سے نمٹنے کے لئے طبی سامان اور دیگرامداد کی فراہمی میں کوشاں۔
کراچی میں قائم چینی قونصل خانہ کے قونصل جنرل لی بیجیان نے کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لئے کراچی یونین آف جرنلسٹ (کے یو جے) کو 2,000 ماسک اور تھرموگن عطیہ کیے ہیں۔ انہوں نے صحافیوں کو وبائی مرض کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کے لئے اپنی…
Read More »چین اور پاکستان کووڈ- 19 کی صورتحال کے دوران دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔
پاک-چین دوطرفہ تعاون نے کووڈ- 19 کے بحران سے نمٹنے کے لئے اسٹریٹجک دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید تقویت دی ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی وزارت برائے قومی دفاع نے چین میں کووڈ-19 کے پھیلنے کے دوران پاکستان کی ریاستی اور فوجی مدد کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ علاوہ ازیں…
Read More »سی پیک کا دوسرا مرحلہ صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے نہایت موزوں.
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) عاطف آر بخاری سے ملاقات کی ہے۔اس ملاقات کے دوران سی پیک کے دوسرے مرحلے میں دوطرفہ صنعتی تعاون کو تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس دوران بی او آئی کے چیئرمین نے کہا کہ…
Read More »کووڈ-19کی وبا کے سبب پیدا صورتحال میں سی پیک پاکستان کی معیشت کے لئےنجات دہندہ ثابت ہوگا۔
کووڈ-19کے پھیلنے کے سبب اگرچہ پاکستان کی معاشی ترقی میں خلل ضرور پڑا ہے تاہم چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ سی پیک ملک کو مزید معاشی بحران میں مبتلا ہونے سے بچانے کا موجب بنےگا۔ واضح رہے کہ سی پیک تسلسل…
Read More »سی پیک مغربی روٹ کی تکمیل اگلے سال تک یقینی بنائی جائے گی۔
یہ ایک اٹل حقیقت ہےکہ سی پیک مغربی روٹ کی تکمیل سے راہداری کے ساتھ ساتھ علاقوں کی سماجی و اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔ یاد رہے کہ ہکلہ- ڈی آئی خان روڈ پر ستر فیصد کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ باقی مغربی راہداری پانچ حصوں میں مکمل ہونے…
Read More »سی پیک منصوبوں کے مقامات پر کورونا وائرس کا ابھی تک کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔
پاکستان اور چین کی حکومتوں نے کووڈ-19 کی وباء کے دوران بھی سی پیک پر خوش اسلوبی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا ہے۔ تفصیلات کےمطابق دونوں حکومتوں کے ساتھ ساتھ دو طرفہ عوام بھی اس مشکل گھڑی میں سی پیک کو جاری رکھنے کے لئے پرعزم دکھائی دیتےہیں۔ جبکہ اس…
Read More »











