Latest News Urdu
سینیٹر راجہ ظفر الحق کی جانب سےکووڈ-19 وائرس کے چین میں تیار کرنے سے متعلق بیانات کی سختی سے مذمت۔
ریاستہائے متحدہ امریکہ میں کووڈ-19کی وبائی بیماری کے تیزی سے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال کو قابو پانے میں ناکامی کے نتیجے میں مقامی سطح پر بڑھتی ہوئی تنقید کا مقابلہ کرنے کے لئے چین کو مورد الزام ٹھہرا کر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی…
Read More »آن لائن کموڈٹی فیئر کے ذریعے سے پاک چین تجارت کو مستحکم کرنے کا سلسلہ جاری۔
چین-پاکستان دوطرفہ تجارتی تعاون کووڈ-19 کی وبا سے قطع نظرجاری و جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کی جیانگ سیم ایکسپو نمائش کمپنی نے چین اور پاکستان میں کاروباری اداروں کے لئے باہمی تجارت کے مواقعوں کو بروئے کار لانے کے لئے پانچ روزہ آن لائن کموڈٹی ایکسپو کا اہتمام کیا…
Read More »چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں ایک ہزار مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم۔
چینی قیادت کووڈ-19کی وباسے نمٹنے کے لئے اولین ترجیح کے طور پر پاکستان کی مدد وحمایت کے لئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کےمطابق چین کی ریاستی سطح کی امداد کے علاوہ کئی چینی کمپنیاں اور بین الاقوامی تنظیمیں بھی مشکل وقت میں پاکستانی بھائیوں کی مدد کے لئے آگے بڑھی ہیں۔…
Read More »کووڈ-19سے نمٹنے کے لئےچینی صوبہ ہوبی نے طبی ماہرین اور سازو سامان پاکستان بجھوا دیا.
کووڈ-19کی وبائی بیماری کے پھیلنے کی مشکل گھڑی میں چین کی پاکستان کی مسلسل مدد نے ایک بار پھر دونوں ممالک کے مابین دوستی کے گہرے مراسم کی عکاسی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق چین نے ترجیحی بنیادوں پر پاکستان کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو کووڈ- 19 کے خاتمے کے…
Read More »سی پیک کووڈ-19 کے سبب پیدا صورتحال میں عالمی اقتصادی نمو کے لئے ایک اہم محرک۔
چین کو کئی وجوہات کی بنا پرکووڈ-19 کے پھیلنے کے سبب بگڑتی عالمی معیشت کا نجات دہندہ تصور کیاجارہا ہے۔واضح رہے کہ چین نے مستحکم اقتصادی استعداد، سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں اور بہت بڑی مینوفیکچرنگ سپورٹ کے ساتھ کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں ایک مثال قائم کی ہے۔ یاد رہے…
Read More »چین اورپاکستان کے درمیان سی پیک کے تحت ایم ایل-ون ریلوے منصوبے کو تیز کرنے کے ایکشن پلان پر تبادلہ خیال۔۔۔
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ میں ریڑھ کی ہڈی کی اہمیت کا حامل ایم ایل ون ریلوے لائن پاکستان ریلوے کا فلیگ شپ پراجیکٹ ہے اور اس کی تخمینہ لاگت 8.2 بلین ڈالر ہے۔ ایم ایل ون کے وسیع دائرہ کار کا احاطہ کرتے ہوئے ہوئےچین اور پاکستان نے سی پیک…
Read More »چین نےکووڈ -19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طبی سازوسامان کی پانچویں کھیپ بھیج دی۔
کووڈ-19 پر قابو پانے اور اسےپھیلنے سے روکنے کے لئے چین کی سرکاری اور نجی سطح پر پاکستان کی مسلسل حمایت دونوں ممالک کی حقیقی دوستی کی صحیح معنوں میں ترجمانی کرتی ہے۔ چین نے پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو مزید طبی سامان عطیہ…
Read More »ازبکستان کاکراچی اور گوادر بندرگاہوں کو ٹرانزٹ تجارت کے لئے استعمال کرنے کے لئے پاکستان سے مدد فراہم کرنے کی استدعا۔
ازبکستان کی حکومت نے کراچی اور گوادر بندرگاہوں کو اپنے تجارتی امورکے لئے استعمال کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے اور پاکستان کو کواڈلیٹرل ٹریفک ان ٹرانزٹ ایگریمنٹ (کیو ٹی ٹی اے) سے الحاق کے لئے تعاون فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ سی پیک کے تحت کیو ٹی…
Read More »پاکستان کی جانب سے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چینی مدد و معاونت کی فراہمی قابلِ ستائش قرار۔
پاکستان نے کووڈ۔19 کے سبب پیدا صورتحال میں چین کی بے پناہ مالی اور اخلاقی مدد کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔تفصیلات کےمطابق دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے چین کی فراہم کردہ طبی امداد کی تعریف کی ہے جس سے پاکستان کو کووڈ- 19 کا مقابلہ کرنے میں…
Read More »گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعمیراتی کام کا باقائدہ آغاز۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعمیراتی کام شروع ہوچکا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس پراجیکٹ سے متعلق تمام زیر التواء مسائل حل ہوگئے ہیں اور مشینری لے جانے والے کنٹینرز کو تعمیراتی جگہ…
Read More »











