Latest News Urdu
ایک معروف چینی کمپنی پاکستان میں صنعتی یونٹ کے قیام کی خواہاں۔
پاکستان اور چین کے درمیان زراعت اور صنعتی شعبے میں دوطرفہ تعاون ترقی کی راہ پرگامزن ہے۔تفصیلات کےمطابق چین کی ایک معروف کمپنی چنگ ڈاؤ ہانگزو ایگریکلچر مشینری کمپنی نے زراعت کی پیداوار کو تیز کرنے کے لئے پاکستان میں ایک صنعتی یونٹ کے قیام پر آمادگی ظاہر کی ہے۔…
Read More »کورونا وائرس بحران میں پاکستان کی مستقل حمایت پر چین سے اظہارِ تشکر، سینیٹ میں اتفاقِ رائے سے قرارداد منظور
سینیٹ آف پاکستان موجودہ کورونا وائرس بحران کے دوران چین کی جانب سے پاکستان کی بھرپور حمایت اور بروقت مدد کا اعتراف کرتے ہوئےچینی حکومت اور عوام سے پاکستان کے “سدا بہار دوست” کی حیثیت سے غیر متزلزل کردار پر اظہار تشکر کرتا ہے۔ چین نے پاکستان کی حمایت…
Read More »چین کی جانب سے 2008 میں سچوان زلزلے کے دوران پاکستان کے تعاون کی شاندار الفاظ میں تعریف۔
چینی حکومت کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی 2008 میں سچوان کے زلزلے کی تباہی پر قابو پانے میں مستقل مدد فراہم کرنے پر پاکستان کا نہایت خوش دلی سے شکریہ ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اُس موقع پر تباہی کے فوری بعد اپنی کاوشوں کو بروئے کار…
Read More »حکومت سی پیک کے تحت بوستان صنعتی زون کو ترجیحی اہمیت دینے کے لئے تیار۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدرفہمیدہ کوثر جمالی نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بوستان انڈسٹریل زون (بی آئی زیڈ) بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کو تیز کرنے کا موجب بنے گا۔واضح رہے کہ بوستان انڈسٹریل زون کوئٹہ سے متصل ضلع پشین میں…
Read More »پاکستان میں عالمی وبائی مرض کے پھیلاؤ کے بعد چین سے ایک لاکھ ٹن حفاظتی سازوسامان وطن پہنچ گیا ہے: چیئرمین، این ڈی ایم اے۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا ہے کہ کووڈ-19کے خلاف جنگ خوش اسلوبی سے لڑنے کے لئے اب تک 11 پروازوں کے ذریعے سے 100,154 ٹن حفاظتی سامان چین سے پاکستان پہنچا ہے۔جبکہ کووڈ-19 کی وبا سے نمٹنے کے لئے…
Read More »سی پیک کے تحت جوائنٹ ورکنگ گروپ برائےسائنس و ٹیکنالوجی کےابتدائی اجلاس کا انعقاد۔
سی پیک کے تحت سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق حالیہ عرصے میں قائم مشترکہ ورکنگ گروپ نے پاکستان میں کووڈ-19کے سبب پیدا آزمائشوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ابتدائی اجلاس کا انعقاد کیا۔واضح رہے کہ صدرِ پاکستان عارف علوی کے کووڈ-19 کے تناظر میں اظہارِ یکجہتی کے لئے گزشتہ…
Read More »چین سے 18 ٹن طبی سازوسامان کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
کووڈ۔19 کے خلاف جنگ میں مقابلہ کرنے کے لئے چین نے امداد کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پاکستان کو 18 ٹن امدادی سامان کی ایک اور کھیپ فراہم کی ہے۔تفصیلات کےمطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز چین سے امدادی سامان لے کر واپس وطن…
Read More »چینی سفارت خانہ کی جانب سے اسلام آباد کی مقامی آبادی کو راشن کا عطیہ۔
پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے نے اسلام آباد میں مقامی آبادی کے لئے راشن عطیہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفارتخانے نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں وبائی مرض کے سبب درپیش آزمائشوں پر قابو پانے میں مدد کے طور پرنیک خواہشات کے ساتھ راشن…
Read More »پاکستان کو کووڈ-19سے نمٹنے کے لئے چینی فوجی امداد کی دوسری کھیپ فراہم کر دی گئی۔
کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کی جانب سے جاری پاکستان کی فضائی اور زمینی بے مثال مدد کی فراہمی قابل تحسین ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی قیادت کووڈ-19کے خلاف جنگ میں اولین ترجیح کے طور پر پاکستان کی حمایت و مدد کو یقینی بنانے میں کوشاں ہے۔واضح رہے کہ عالمی…
Read More »چین کی جانب سےہر فورم پر پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جِنگ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں کووڈ-19 اور علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات کے دوران پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر باجوہ نے…
Read More »











