Latest News Urdu
چینی انٹرپرائز کی جانب سےپاکستان کو کووڈ-19 سے نمٹنے میں مدد کے لئے خودکار ماسک پروڈکشن لائنز کا عطیہ۔
ایک معروف چینی ہائی ٹیک کمپنی ززوؤ زنائیک سسٹم ٹیکنالوجی نے کووڈ -19 سے نمٹنے کے لئے ماسک انڈسٹری کی تعمیر میں مدد کے لئے دو خودکار انٹیلیجنٹ ماسک پروڈکشن لائنز پاکستان کو عطیہ کیا ہے۔ بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے کے ذریعہ عطیہ کردہ ایک دن میں ایک…
Read More »چینی صدرشی جن پنگ کا بیجنگ میں زیرِتعلیم پاکستانی طلباء کے خطوط کا جواب۔
بیجنگ میں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلباء نے کووڈ-19 کی وباء کے دوران اپنے قیام کے دوران چین کی حکومت کی دیکھ بھال اور موثر مدد پر نہایت شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کو فروغ…
Read More »چین کی جانب سے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے پاکستان کو مزید 20 ٹن طبی سازوسامان کی فراہمی۔
چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کا ایک اور خصوصی طیارہ بیجنگ سے 20 ٹن طبی سامان لے کر اسلام آباد پہنچا ہے۔تفصیلات کے مطابق طبی سامان میں 105 وینٹی لیٹرز ، 2لاکھ ساٹھ ہزار این-95…
Read More »نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا سلسلہ اپنے دوسرے مرحلے میں داخل …
پاکستان کی جانب سے سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ کی ترقی کے سفر کوتیزی سے آگے بڑھایاجارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ گوادر بندرگاہ میں تنظیم و انصرام کے عمل میں تیزی آگئی ہے۔ کارگو اور…
Read More »چین کی جانب سے سینیٹ آف پاکستان کی منظور کردہ قرار داد قابلِ ستائش قرار۔
چین نے وبائی مرض کے دوران مستقل حمایت کی فراہمی پر چینی حکومت اور عوام سے اظہارِ تشکر سےمتعلق سینیٹ آف پاکستان کی منظور کردہ قرار داد کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ژاؤ لیجیان نے مؤقف اختیار…
Read More »تھر کول فیلڈ کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے چین کی جانب سےایک خودکار نظام متعارف۔
چین سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے پرعزم ہے۔واضح رہے کہ چین نے تھر کول فیلڈ منصوبے کے دوسرے مرحلے کی پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانے کے لئے ڈیجیٹل خودکار نظام متعارف کرایا ہے۔ چائینہ ریلوے 19 ویں بیورو گروپ نے فور جی اور جی پی…
Read More »پارلیمانی کمیٹی برائےسی پیک خصوصی اقتصادی علاقوں پر عمل درآمد کے عمل کو تیز کرنے کے لئے کوشاں
سی پیک کے تحت ارلی ہارویسٹ منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے متعلقہ حکام کو خصوصی اقتصادی علاقوں سے متعلق تمام امور کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے راشکئی ،…
Read More »جیک ما فاؤنڈیشن اور علی بابا گروپ کی جانب سے فراہم کردہ طبی سازوسامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی
چین کی جانب سےکووڈ۔19سے نمٹنےکے لئے سرکاری اور نجی سطح پرپاکستان کی حمایت قابل ستائش ہے۔ جیک ما فاؤنڈیشن اور علی بابا گروپ کی جانب سے فراہم کردہ طبی سازوسامان کی دوسری کھیپ بشمول وینٹی لیٹرز ، فیس شیلڈز ، ٹیسٹنگ کٹس اور ڈسپوز ایبل حفاظتی پوشاک کراچی ایئرپورٹ پہنچی…
Read More »چینی میڈیا ہاؤس پاکستان میں ٹڈیوں پر قابو سے متعلق مشترکہ کوششوں کو اجاگر کرنے کے لئے ایک ویبنار کی میزبانی کرے گا۔
گذشتہ کئی برسوں کے دوران بہت سےاقدامات اور حقائق نے یہ ثابت کیا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین مضبوط دوستی کے ساتھ ساتھ برادرانہ تعلقات استوار ہیں اور یہ ہر اچھے برے وقت میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ چٹان کی طرح کھڑے ہوجاتےہیں۔یاد رہے کہ ٹڈیوں کے…
Read More »چین کی جانب سے شنگھائی اور چینگدو کے شہروں سے دو خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستان کو مزید طبی سازوسامان فراہم۔
کووڈ۔19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے چین کی جانب سے جاری طبی امداد قابل ستائش ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہرشنگھائی اور چینگدو سے دو خصوصی ہوائی جہاز پاکستان کے لئے کووڈ-19امدادی سامان لے کر روانہ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ یہ اقدامات سدا بہار دوست…
Read More »











