Latest News Urdu
چین تمام شعبوں میں پاکستان کا ایک قابل اعتماد شراکت دار ثابت ہوا ہے۔
چین اور پاکستان کے درمیان گزشتہ 69 سالوں کے دوران اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط سے مضبوط ترہوئی ہے اور عالمی منظر نامےمیں اتار چڑھاؤ کے باوجود اس میں کبھی لغزش نہیں آئی اور یہ مسلسل مضبوطی کی راہ پر گامزن رہی ہے۔واضح رہے کہ چین-پاکستان خوشگوار تعلقات مضبوط دوستی کا…
Read More »سی پیک کے تحت تھر بلاک-II کی ترقی کا سفر جاری۔۔۔ کارکنان بہترصحت اور تندرستی کے ساتھ عمل کو آگے بڑھانے میں کوشاں۔
چین اور پاکستان کووڈ-19 کی وبا کے دوران بھی سی پیک پر خوش اسلوبی سے عمل درآمد کے عمل کو آگے بڑھانےکے لئے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کےمطابق تھرپارکر ،سندھ میں کوئلے کی کان کنی کے منصوبے (تھر بلاک- II) میں واقع ایک چینی کمپنی نے اپنے کارکنوں کی حفاظت کو…
Read More »بیرون ممالک پاکستانی مشنز کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کو فروغ دینے کے لئے کردار ادا کرنےکی ہدایت۔
سی پیک کے تحت فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے زیرِ انتظام اہم ترجیحی خصوصی اقتصادی علاقہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے اور مختلف ممالک کی ممکنہ منڈیوں کی تلاش…
Read More »چینی فوجی میڈیکل ٹیم کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ۔۔کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے تجربات کا تبادلہ.
میجر جنرل ہوانگ چنگزین کی سربراہی میں چینی فوجی میڈیکل ٹیم کے وفد نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کا دورہ کیا ہے۔تفصیلات کےمطابق اس دوران چینی ماہرین کا اپنے تجربات کے حوالے سے تبادلہ کرتے ہوئے کہناتھاکہ جلد جانچ اور علاج نے چین کو کووڈ-19…
Read More »کچلک-ژوب روڈ کو دوگنا کرنے سے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سی پیک کے تحت کچلک-ژوب روڈ کی پیشرفت سے آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے 298 کلومیٹر لمبی کچلک-ژوب روڈ کو دوگنا کرنے کے لئے بولی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ سڑک…
Read More »چین کی جانب سے کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے این ڈی ایم اے کو مزید 16 ٹن طبی سازوسامان کی فراہمی۔۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے چین سے پاک فضائیہ کارگوطیارہ آئی ایل-78 کے ذریعے سے کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے طبی سازوسامان منگوایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طبی سازوسامان کی اس کھیپ میں 20 بائیو سیفٹی کیبینٹ ، 50 وینٹی لیٹرز ، 300ٹیسٹنگ کٹس ، 65این۔…
Read More »پاکستان اورچین کوہِ قراقرم کے دامن سے گزرتی قدیم شاہراہِ ریشم کے ذریعے تجارت کومزید فروغ دینے کے لئے پُر عزم۔
چینی تجارتی ماہرین کے ایک وفد نے قراقرم میں دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کا دورہ کیا۔تفصیلات کے مطابق چینی تجارتی وفد اور پاکستانی عہدیداروں نے سہ روزہ مکالمے کے دوران موجودہ تجارتی حجم کا جائزہ لیا اور سرحدی تجارتی معاہدے کے تحت تبادلہ کے لئے مزید…
Read More »چینی صدر کی جانب سےخطوط کے جواب ملنے پر پاکستانی طلباء کانہایت مسرت کا اظہار۔
پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے بتایا ہے کہ بیجنگ میں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نےچینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے ان کےخطوط کا جواب موصول ہونے پر نہایت مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پاکستانی طلباءکی اپنےشہریوں کی طرح…
Read More »چینی سفارت خانےکی جانب سے وبائی بیماری کے دوران پاکستان کے پسماندہ علاقوں کی مدد کے لئےعطیات کی فراہمی۔
کووڈ-19 کے پھیلاؤکے دوران چینی حکومت ، کمپنیاں اور تنظیمیں پاکستان کی مدد کے لئے کوشاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چینی سفارتخانے نے رمضان المبارک کے دوران سابقہ فاٹا کے علاقے کے لوگوں کے لئے روز مرہ کی ضروریات سے متعلق کیئر پیکیجز عطیہ کیے ہیں تاکہ غریبوں کو وقتی آزمائشوں…
Read More »خصوصی اقتصادی علاقوں میں دلچسپی رکھنے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں کاروباری مواقعوں کے بارے میں آگاہی حاصل کرنے کی ترغیب دی ہے۔ انہوں نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد پاکستان…
Read More »











