Latest News Urdu
شنگھائی الیکٹرک کی جانب سے تھر کے ضرورت مندوں میں راشن کی تقسیم
کووڈ-19کا مقابلہ کرنے کے لئے چین کی سرکاری اور نجی سطح پر پاکستان کی حمایت قابل ستائش ہے۔ تفصیلات کے مطابق کووڈ-19 کی وبائی مرض کے پھیلاؤ کی مشکل گھڑی میں چین کی طرف سے پاکستانی بھائیوں کو بھرپور مدد وحمایت فراہم کی گئی ہے۔ دنیا کی معروف کمپنی شنگھائی…
Read More »ٹڈی دل کے حملوں کےخلاف جنگ میں چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کی
چین کی جانب سے ہرمشکل گھڑی میں پاکستان کی بھرپور حمایت دونوں ملکوں کی حقیقی دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے جو دو طرفہ عوام کی دلی وابستگی سے مشروط ہے جبکہ یہ دوستی اور بھرپور تعاون عالمی بحرانوں کے دوران بھی زور و شور سے جاری ہے۔پاکستان نے کووڈ-19…
Read More »حب کاخصوصی اقتصادی علاقہ بلوچستان میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے تیار ۔
سی پیک کے تحت حب بلوچستان میں خصوصی اقتصادی زون خطے میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔واضح رہے کہ اس خصوصی اقتصادی علاقہ سے بالواسطہ15000اور بلاواسطہ 75000 روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گے۔جبکہ 406ایکڑ پر مشتمل حب خصوصی اقتصادی علاقہ میں 211 صنعتی یونٹس کے…
Read More »پاک-چین دوستی سونے سے زیادہ خوبصورت اور مضبوط ہے: نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین
لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز (لَمس)کے اشتراک سے پاکستان-چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے زیر اہتمام ویبنارمیں اظہارِ خیال کرتے ہوئے چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین دوستی کا رشتہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان دلی وابستگی سے مشروط…
Read More »سی پیک کی بروقت تکمیل حکومتِ پاکستان کی اہم ترین ترجیح: شاہ محمودقریشی،وفاقی وزیر خارجہ۔
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حکومت نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کو اہم ترین ترجیح دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک- چین سفارتی تعلقات کی 69 ویں سالگرہ کے موقع پر انہوں نے زور دے کر…
Read More »گوادر میں نقل و حمل کی صنعت کو فروغ دینے کی بھرپور صلاحیت موجود: رزاق داؤد، مشیر وزیر اعظم برائے تجارت
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤد نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ علاقائی تجارت کو فروغ دینے کے لئے گوادر بندرگاہ پر کارگو ہینڈلنگ کے دورانیہ کو کم کریں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے گوادر بندرگاہ کی جیو اسٹریٹجک اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے مزید…
Read More »چین کی جانب سے سی پیک اور پاک چین دوستی کے حوالے سے امریکی سفارت کار ایلس ویلز کے بیانات سختی سےمسترد۔
چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک اور پاکستان چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کے لئے امریکی سفارتکار ایلس ویلزنے کئی بار غیر ذمہ دارانہ بیانات دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایلس ویلز کی بے بنیاد تنقید کے جواب میں پاکستان…
Read More »چین پاکستان کا بہترین اور مضبوط شراکت دار ضرور ہے لیکن اس کا معلم نہیں۔یاؤ جنگ،چینی سفیر برائے پاکستان۔
پاکستان میں متعین چین کے سفیر یاؤ جِنگ نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین کے دو طرفہ تعلقات وِن -وِن کوآپریشن یعنی باہمی مفادکے حصول پر مبنی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لمس کے سنٹر برائے چائینیز لیگل سٹیڈیز کے تعاون سے پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے زیر اہتمام…
Read More »پاک -چین دوستی کے 69 سال: پاکستان-چائینہ انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام ویبنار میں چینی اور پاکستانی سفیروں کی شرکت۔۔۔۔۔۔۔۔ چین پاکستان کا شراکت دار ضرور ہے مگر اس کا معلم نہیں، ایلس ویلز کےبے بنیاد الزامات سختی سےمسترد:چینی سفیر برائے پاکستان،یاؤ جنگ
اسلام آباد 21 مئی ، 2020 ء ، پاکستان- چائینہ انسٹیٹیوٹ نے لَمس سنٹر برائے چائنیز لیگل سٹڈیز کے تعاون سے پاکستان اور چین کے مابین 69 سالوں کے سفارتی تعلقات کو خراجِ تحسین پیش کرنے ساتھ ساتھ شاندار انداز میں منانے کے لئے “شاہراہِ ریشم کے دیرینہ دوست” کے…
Read More »پاک-چین دوستی کسی بھی قسم کے بحران کا مقابلہ کرنے کے لئے نہایت مستحکم ہے:نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین۔
1950 کی دہائی سے عہدِ حاضر تک چین اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات قریبی اور ثمر آور رہے ہیں اوردونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات تیزی سے مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا ہے۔ان…
Read More »











