Latest News Urdu
چین کی جانب سے ٹڈیوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کو مسلسل مدد کی فراہمی۔
کووڈ-19کے پھیلاؤاور ٹڈی دل کے حملوں کے دوران پاک چین دوطرفہ تعاون کو مزیدتقویت ملی ہے۔ پاکستان میں چینی سفارت خانے کے زرعی کمشنر گو وین لینگ نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان میں ٹڈیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے دوطرفہ تعاون قابل تحسین ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ زراعت…
Read More »چینی صدر شی جن پنگ کے جوابی خط سے چین میں زیرتعلیم پاکستانی طلباءنہایت خوش
چینی صدر شی جن پنگ کے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بیجنگ (یو ایس ٹی بی) میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کے ایک خط کے جواب پر چین میں پاکستانی طلباء کا زبردست ردعمل سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مختلف یونیورسٹیوں میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے صدر شی جن…
Read More »سکی کناری ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر 50فیصد کام کی پیش رفت مکمل: چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کووڈ- 19 کے سبب پیدا صورتحال میں بھی سی پیک کے تحت منصوبے ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔ انہوں نے بتایا ہےکہ خیبر پختونخواہ میں 874 میگاواٹ سکی کناری ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر عمل درآمد…
Read More »چین نے عالمی چیلنجوں کے دوران اپنے سماجی و اقتصادی ترقی کے اہداف کو مدنظر رکھتے ہوئے دو اجلاس بلائے۔
چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے عالمی معاشی بحران اور وبا کے خطرات کے درمیان دو اجلاسوں یعنی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) اور چائینیز پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹیوکانفرنس (سی پی پی سی سی) کے سالانہ اجلاسوں کے انعقاد کے لئے چینی قیادت کی شاندار الفاظ میں تعریف…
Read More »کووڈ-19 کی صورتحال کے دوران پورٹ قاسم پاور پلانٹ کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے
پاکستان میں سی پیک کے تحت جاری منصوبے کووڈ-19کے پھیلاؤ سے قطع نظرترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔ خیال رہے کہ پورٹ قاسم پاور پلانٹ اس وبا کے خلاف احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہے۔یہ پلانٹ نومبر 2017 میں پہلے یونٹ کے بعد مجموعی طور پر 20 ارب کلو واٹ…
Read More »بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کووڈ-19کی صورتحال میں تعاون اورپائیدار ترقی کا ایک مثالی نمونہ۔چینی وزیر خارجہ
چینی اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی نے تیرھویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کے تیسرے اجلاس کے سائیڈ لائنز میں کہا ہے کہ کووڈ-19 کے پھیلنے کے سبب درپیش وقتی آزمائشوں کے باوجود بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے تحت شراکت داری اورتعاون نہایت…
Read More »چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سےخصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو مکمل حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
حکومت پاکستان سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے تحت صنعت کاری کوفروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیر مملکت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین عاطف آر بخاری نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے ترجیحی خصوصی اقتصادی علاقہ علامہ…
Read More »سی پیک پاک-چین صنعتی تعاون کو فروغ دینے میں کوشاں ہے:یاؤ جنگ،چینی سفیر برائے پاکستان۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے کہا ہےکہ چین اور پاکستان کے مابین زندگی کے ہر شعبے میں باہمی تعاون نے بین الاقوامی تعاون کی ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔ چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کے تحت باہمی تجارت میں بہتری آئی ہے۔ انفراسٹرکچر کی تعمیر…
Read More »چینی صوبہ سنکیانگ کے سرکاری ملکیتی کاروباری اداروں کی جانب سے پاکستان کو انسدادِ وبا کے لئے سامان کا عطیہ.
چین کووڈ-19کے پھیلاؤاور ٹڈیوں کے حملوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی صوبہ سنکیانگ میں مرکزی زیر انتظام سرکاری ملکیتی کاروباری اداروں نے کووڈ-19 کے خطرات کو روکنے اور ان پر قابو پانے کے لئے پاکستان کو انسداد وبا سے متعلق…
Read More »سی پیک ایک عہد ساز منصوبہ ہےجو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے: دفترِخارجہ۔
دفتر خارجہ نے پاکستان اور چین کے تعلقات کو مشترکہ ترقی ، باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی قرار دیا ہے۔جبکہ واضح کیا ہے کہ دونوں ممالک علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان نے بیلٹ…
Read More »











