Latest News Urdu
چائینیز فنڈڈ ایک لاء فرم کاپاک-چین دوستی کے مقصد کو پورا کرنے کے لئےخدمات کی فراہمی کا آغاز۔
پاکستان اور چین کی سدا بہار دوستی اور اسٹریٹجک شراکت دار نہایت ہی اہمیت کی حامل ہے۔ سی پیک جیسے بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کےاہم منصوبے کے آغاز نے دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان میں چینی کمپنیوں…
Read More »کرغزستان کی جانب سے سی پیک میں شمولیت اختیار کرنے میں دلچسپی ظاہر۔
کرغزستان پاکستان کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔ کرغیز سفیر ایرک بشیمیو نے وسط ایشیاء ، چین اور پاکستان کے مابین اپنے علاقے کے ذریعے مختصر ٹرانسپورٹ روابط کی ترقی کے لئے سی پیک میں شامل ہونے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ تفصیلات کے…
Read More »افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا کارگو جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ پہلا بلک- کارگو جہاز “ایم وی مانیٹ” افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لئے گندم اور یوریا لے کر گوادر پہنچا ہے۔ چیئرمین نے امید ظاہر کی ہے کہ گوادر کے راستے ٹرانزٹ ٹریڈ سے کاروبار اور روزگار…
Read More »چینی قیادت کی جانب سےکووڈ-19 کے خلاف جنگ میں اٹھائے گئےموثر اقدامات لائقِ تقلید۔
دی ڈویلپمنٹ کمیونیکیشنز نیٹ ورک (ڈیو کام پاکستان) اور ڈی ٹی این کے مابین مشترکہ طور پر “کووڈ-19جنگ: چینی تجربات سے استفادہ” کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس ویبنار کے دوران ماہرین نے چینی قیادت کی کووڈ-19کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کو قابلِ…
Read More »پاکستان کا قومی پرچم لے کر جانے والاچین کا خلائی جہاز اپنے خلائی سفر سے واپس۔
چین اور پاکستان کے درمیان سچی دوستی اور برادرانہ تعلقات استوار ہیں اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ہمراہی ہیں۔واضح رہے کہ دونوں ممالک کی خلائی ایجنسیوں کے مابین تعاون کی تاریخ پرانی ہے۔ تاہم یہ پہلا موقع ہے جب چین کی خلائی ایجنسی لانگ مارچ 5…
Read More »حکومت نے سی پیک کے تحت کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر عملدرآمد کے عمل میں تیزی لائی۔
چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) دونوں ممالک کے مابین کثیر جہتی شراکت داری کا مظہر ہے۔تفصیلات کے مطابق سی پیک کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اطمینان بخش ہے۔ سی پیک کے تحت آزاد جموں و کشمیر میں کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی کامیابی کے سفر میں ایک اہم…
Read More »گوادر سےافغان ٹرانزٹ تجارت کا باقائدہ آغاز۔
پاکستان نے گوادر بندرگاہ کو فعال کرکےسمندری راستے کے ذریعے سے افغانستان ٹرانزٹ تجارت شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بحیرہ عرب پر گوادر کی گہرے پانیوں کی بندرگاہ کو فعال کردیا ہے جو سامان کی تیز تر ترسیل کے لئے خاص طور پر افغانستان کے جنوبی علاقوں کو…
Read More »پاکستان چین سے مزید طبی سازوسامان حاصل کرے گا
چین وبائی مرض کے پھیلنے کے دوران بھی پاکستان کے ساتھ سٹریٹجک تعاون کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہے۔ واضح رہے کہ چین نے ووہان میں پاکستانی طلباء کی دیکھ بھال سے لے کر کئی ٹن میڈیکل سازو سامان مہیا کرنے تک ہر ممکن مدد کی ہے۔ پی آئی اے…
Read More »پاکستانی طلباء کی جانب سےچین کی اعلٰی زراعتی پیداواری ٹیکنالوجی متعارف۔
پاک- چین دوطرفہ تعاون کووڈ- 19 کے پھیلنے کے باوجود کسی صورت متاثر نہیں ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق دونوں ملکوں کی ریاستی سطح کی ہم آہنگی کے علاوہ کئی پلیٹ فارمز کے ذریعہ سے پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کو بھی تقویت ملی ہے۔ واضح رہے کہ سیچوان زرعی یونیورسٹی میں…
Read More »ہواوے کی جانب سے پاکستان کو کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے طبی سامان کا عطیہ۔
ہواوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے اپنی کمپنی کی جانب سے پاکستان کو کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے میں مدد کے لئے ماسک اور سینیٹائزر فراہم کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے طبی سامان وصول کیا اور کووڈ-19کی وباسے نمٹنے کے لئے ہواوے…
Read More »











