Latest News Urdu
این ایچ اے کی جانب سےسی پیک کے تحت این-50 ہائی وے کے ژوب۔ کوئٹہ سیکشن کو دوگنا کرنے کی منصوبہ سازی۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سی پیک کے مغربی روٹ کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان- کوئٹہ ہائی وے (این -50) کے 298 کلومیٹر ژوب-کوئٹہ سیکشن کو دوگنا کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس ضمن میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کی رجسٹرڈ فرموں کو بولی لگانے کی دعوت…
Read More »کووڈ-19 کے سبب پیدا صورتحال کے دوران بھی سی پیک پرپیش رفت کا عمل خوش اسلوبی سے جاری
پاک چین دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کووڈ-19کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال میں مزید مستحکم ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ وبائی مرض نے جہاں عالمی معیشت کو متاثر کیا ہے وہیں دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ اقتصادی تعاون ایک مثبت سمت کی جانب گامزن ہے۔ سی پیک…
Read More »پاکستان اورچین معیشت کے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مستحکم کر رہے ہیں
پاکستان اور چین نے معیشت کے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ اور پاکستان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے دوطرفہ معاشی تعلقات کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ مشیر خزانہ نے پاکستان کو کووڈ-19…
Read More »حکومت سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے کاروباری ماحول کو سازگار بنا رہی ہے۔
مشیر وزیر اعظم برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی نمو کو فروغ دینے اور سی پیک کے خصوصی معاشی علاقوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ عبد الرزاق نے مزیدکہا کہ حکومت نے کاروباری اصلاحات کو ترجیح…
Read More »چینی کمپنی وبائی مرض کے دوران سکی کناری پاور پراجیکٹ پر محفوظ عمل درآمد میں کوشاں۔۔ مقامی ہیلتھ یونٹوں کو پرسنل پروٹیکشن ایکویپمنٹس کاعطیہ۔
کووڈ-19 کے پھیلنے کے بعد سے پاکستان کو چین کی سرکاری اور نجی تنظیموں سمیت تمام شعبوں کی زبردست حمایت حاصل ہے۔تفصیلات کےمطابق سی پیک کے جاری مختلف منصوبوں میں مصروفِ عمل کمپنیوں نے وبائی مرض کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔…
Read More »سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں ایف آئی ای ڈی ایم سی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرنے کے لئے پُر عزم۔
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق نے تمام مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں خصوصاً چینیوں کو ترجیحی خصوصی اقتصادی زون علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) میں مشترکہ سرگرمیوں کی دعوت دی ہے۔نیز چیئرمین…
Read More »سی پیک خطے میں بھارتی جارحیت سے مکمل طورپر محفوظ ہے: شاہ محمودقریشی،وزیر خارجہ۔
ہندوستان نے بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کی ہمیشہ سے مخالفت کی ہے۔ یاد رہے کہ اس پہل کاری کے آغاز کے بعد سے ہی ہندوستان سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کر رہا ہے۔ تاہم پاکستان اور چین نے سی پیک کے…
Read More »پاکستان سی پیک کو ایک اعلٰی معیاری ترقیاتی منصوبہ بنانے کے لئے کوشاں ہے: نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین
چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کو بی آر آئی کا ایک اعلٰی معیاری ترقیاتی منصوبہ بنانے کے لئے پرعزم ہے۔پاکستانی سفیر…
Read More »چینی انٹر کراپنگ ٹیکنالوجی پاکستان کی زرعی برآمدات کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگی
چین کی سیچوان زرعی یونیورسٹی کے دو پاکستانی طلباء نے چینی پروفیسرز اور زرعی ماہرین کی مدد سے فصل کی پیداوار کو تیز کرنے کے لئے مکئی-سویا بین کی سٹرپ انٹر کراپنگ ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے۔ واضح رہے کہ یانگ وینیو نامی ایک پروفیسر نے پاکستان میں اس ٹیکنالوجی کو…
Read More »چینی سفارت خانہ کی جانب سے گلگت بلتستان کےپسماندہ افراد کے لئے راشن کی فراہمی۔
کووڈ-19کے پھیلنے کے بعد سے چین کے تمام شعبے اس وبا پر قابو پانے اور روک تھام کے لئے پاکستان کی مستقل حمایت کو یقینی بنا رہے ہیں۔خیال رہے کہ طبی سازو سامان اور دیگر خدمات سے لے کر فوڈ ریلیف پیکیج تک کی فراہمی میں چین کی جانب سے…
Read More »











