Latest News Urdu
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی)کی جانب سے سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبہ کی منظوری۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے ریلوے مین لائن (ایم ایل – 1) منصوبے کی منظوری دے دی ہے اور اس کی مالیت 7.2 ارب امریکی ڈالر ہے جبکہ اس ضمن میں…
Read More »پاک اور چین کی اعلٰی یونیورسٹیوں کے مابین ٹیکسٹائل تعاون سے متعلق معاہدے پر دستخط۔
چین اور پاکستان نے اسٹریٹجک باہمی تعاون سے دوطرفہ تعلقات کو ہمیشہ سےبرقرار رکھا ہے۔جبکہ دونوں ممالک نے ہمیشہ سے ایک دوسرے کے بنیادی مفادات کی حمایت کی ہے۔ پاکستان میں کووڈ-19کی وبا اور ٹڈی دل کے حملوں کےخلاف جہاں چینی امداد کا سلسلہ جاری ہے وہیں شنگھائی یونیورسٹی آف…
Read More »بلوچستان میں حب اور بوستان کے خصوصی اقتصادی علاقےسی پیک کے تحت اہم ترجیحات میں شامل۔
سی پیک کے تحت بلوچستان کی تعمیر و ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کی ہے اور اس دوران سی پیک کے تمام منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جبکہ اس ملاقات میں آبی…
Read More »پاکستان علاقائی امن و استحکام کی پالیسی پر کاربند ہے: ترجمان دفتر خارجہ.
پاکستان ہمیشہ سے ہی پرامن ذرائع اورطور طریقوں سے تنازعات کے حل کا خواہاں رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا کہ پاکستان کو امید ہے کہ چین اور بھارت باہمی افہام و تفہیم سے معاملات حل کریں گے اور خطے میں امن و…
Read More »چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ ٹو کے تحت پاک -چین دوطرفہ تجارتی حجم میں دوگنا اضافہ.
چین میں پاکستان سفارت خانے کے کمرشل قونلرچ بدر الزمان نے بتایا ہے کہ چین- پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ ٹو کے تحت دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان نے چین کو ٹیکس فری 313 اشیاء برآمد کیں ہیں اور امکان ہے کہ اگلے 10 سالوں میں 5 ہزار…
Read More »آل چائینہ ویمن فیڈریشن کی جانب سے کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے این-95 ماسک کا عطیہ۔
پاکستان اور چین سدا بہار اسٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں اور ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑےرہتے ہیں۔ کووڈ-19کے پھیلاوکے دوران باہمی تعاون کو مزیدتقویت ملی ہے۔ واضح رہے کہ ایک بین الاقوامی مارکیٹ سروے میں چائینہ موبائل پاکستان (سی ایم پاک) کے تحت…
Read More »وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں سی پیک منصوبوں کی جلدتکمیل کو یقینی بنانےکی ہدایت۔
بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کا مقصد پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرنا ہے اور اس سے بلوچستان کے عوام کے لئے تعمیر و ترقی کے نئی راہیں ہموار کرنی ہیں جبکہ حکومت تمام صوبوں میں سی پیک سے جڑے منصوبوں…
Read More »چین سی پیک پر عملدرآمدکے عمل کوتیزی سے آگے بڑھانےکے لئے پُر عزم ہے: یاؤ جنگ ،چینی سفیر برائے پاکستان.
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ سے منصوبوں کے مستقبل کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات کے دوران چینی سفیر یاؤ جِنگ نے سی پیک کے تحت منصوبوں کی پیشرفت اور رفتار…
Read More »سی پیک یوریشین رابط سازی اور تجارت کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے: شفقت علی،پاکستانی سفیر برائے روس۔
روس میں متعین پاکستانی سفیر شفقت علی خان نے کہا کہ بی آر آئی کا فلیگ شپ منصوبہ سی پیک پورے خطے میں رابطہ سازی اور سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا۔ سی پیک ایشیاء اور یورپ کو ریلوے لائنوں اور سڑکوں کے جال کے ذریعے مربوط کرے…
Read More »صدرِ پاکستان عارف علوی کی جانب سے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چینی طبی ماہرین کاپاکستان سے تعاون قابلِ تعریف قرار۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چین کی بے مثال قیادت کے کردار کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب سے کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کوطبی سازوسامان اور خدمات کی…
Read More »











