Latest News Urdu
چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں ٹڈیوں کےحملوں سے نمٹنے کے لئے ڈرون تیار کرنے کی پیشکش۔
چینی قیادت اور عوام کی جانب سے کووڈ- 19 اور ٹڈیوں کے حملوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کی بیجنگ اینڈون ایکوپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نامی معروف ادارہ ٹڈیوں کے حملوں سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی مدد کا خواہاں ہے۔ اس…
Read More »سی پیک کے تحت پاکستان کی شرح نمو میں 6.43 فیصد تک کا اضافہ ہوگا، عالمی بینک
عالمی بینک کے مطابق سی پیک میں آئندہ سالوں میں پاکستان کی مجموعی شرح نمو (جی ڈی پی) کو متحرک کرنے کی پوری استعداد موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق سی پیک کے تحت بنیادی انفراسٹریکچر میں ہونے والی سرمایہ کاری کو مدنظر رکھتے ہوئے عالمی بنکو کا کہناہے کہ 2030ء تک…
Read More »پاکستان کووڈ-19 کے سبب پیدا اقتصادی بحران سے نمٹنے کے لئے چینی حکمت عملی پر عمل پیرا ہونے کے لئے پُر عزم.
پاکستان اور چین نے ہمیشہ سے ہر محاذ پر ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ چین نے کووڈ۔19کی وباکے دوران چھوٹی کمپنیوں اور تنظیموں کے بوجھ کو کم کرنے اور بے روزگاری پر قابو پانے کے لئے مختلف منصوبوں کو ٹیکس مراعات فراہم کی ہیں۔ پاکستان-چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس…
Read More »سی پیک کے تحت مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن لائن پراجیکٹ پر کووڈ-19وبا سے قطع نظر پیش رفت جاری۔
کووڈ-19 کے پھیلنے کے باوجود سی پیک منصوبوں پر پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق چائینہ الیکٹرک پاور ایکوپمنٹ اینڈٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ (سی ای ٹی) نے سی پیک کے تحت مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن لائن منصوبے کے محفوظ عمل کو یقینی بنایا ہے۔ سی ای ٹی نے اس منصوبے کی بروقت…
Read More »چین کی جانب سے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری۔
چینی حکومت اور عوام کووڈ۔19 کا مقابلہ کرنے میں اپنی اولین ترجیح کے طور پر پاکستان کا مکمل ساتھ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کی طرف سے ریاستی سطح کی طبی امداد کے علاوہ غیر سرکاری تنظیموں نے بھی پاکستان کو کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لئے…
Read More »پاک-چین کلاؤڈ ایگزبشن دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں نہایت معاون۔
چین اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کووڈ-19 کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال میں مزید مستحکم ہوئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق دونوں ممالک کی کاروباری کمیونٹیز آن لائن نمائشوں کے توسط سے دوطرفہ تجارت کے مواقعوں کو بروئے کار لانے کی سعی کر رہی ہیں۔ چین کے جینان…
Read More »چین کووڈ-19ویکسین ٹرائل میں عالمی سطح پر تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے پرعزم۔
چین نے کووڈ-19 کی وبا سے نمٹنے کے لئے عالمی سطح پر مربوط ردعمل پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی وانگ ژی گانگ نے کووڈ-19 ویکسین کی تیاری اور جانچ میں بین الاقوامی تعاون کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔…
Read More »کووڈ-19 کی صورتحال کے دوران بھی سی پیک کے تحت سکھر-ملتان موٹر وے پر سرگرمیاں محفوظ طریقے سےجاری۔
کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے سبب پیدا صورتحال کے دوران بھی سی پیک پراجیکٹس پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے۔ سکھر- ملتان موٹر وے کے جنرل منیجر ژاؤ ہوا نے وبائی مرض کے سبب درپیش چیلنجوں کے باوجود پشاور-سکھر موٹروے پر عملدرآمد کو خوش اسلوبی سے یقینی بنایا…
Read More »میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائینہ (ایم سی سی) کووڈ-19 کی صورتحال میں سی پیک پراجیکٹس پر محفوظ عمل درآمد کو یقینی بنانےمیں کوشاں۔
چین کا سب سے بڑا اسٹیل سٹریکچر پروڈیوسر ، میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائینہ لمٹیڈ (ایم سی سی) نے سی پیک کے تحت منصوبوں پر محفوظ عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے تمام احتیاطی اقدامات اٹھائے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینڈیک کان کنی کے علاقے میں تمام چینی اور پاکستانی کارکنان اچھی…
Read More »افغان ٹرانزٹ تجارتی سامان لے جانے والا ایک کارگو جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا۔
کووڈ-19 کی وباء کے دوران سی پیک منصوبہ پر پیشرفت کا عمل خوش اسلوبی سےجاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کووڈ-19 کے حوالے سے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کے ساتھ افغان ٹرانزٹ تجارتی سامان لے جانے والا کارگو جہاز “سیبلک ٹریڈوشن” گوادر بندرگاہ پہنچا ہے۔واضح رہے کہ سی…
Read More »











