Latest News Urdu
سی پیک کے مغربی روٹ پر کام کا باقائدہ آغاز۔
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سی پیک کے تحت منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد پر تبادلہ خیال کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے حویلیاں ، تھاکوٹ ، ملتان اور سکھر کے راستوں پر کام کی تکمیل کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔اس ضمن میں وفاقی وزیر…
Read More »حکومت سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں میں کام کی پیش رفت تیز کرنے کے لئے پُر عزم۔
سی پیک کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق سی پیک کے پہلے مرحلے میں اہم منصوبوں کی کامیابی سے تکمیل کے بعددوسرےمرحلے میں خصوصی اقتصادی علاقوں کی ترقی ،تجارت کے فروغ، زراعت اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مستحکم کرنے پر خصوصی…
Read More »ایف آئی ای ڈی ایم سی کی جانب سے وفاقی بجٹ میں سی پیک کے لئے 118ارب روپے مختص کرنے سے متعلق اقدام نہایت خوش آئیند قرار
چیئرمین فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) میاں کاشف اشفاق نے وفاقی بجٹ21-2020 کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ بجٹ سے پاکستان کی معاشی نمو کو فروغ دینے میں ملے گی۔نیزحکومت کی جانب سی پیک کے…
Read More »گوادر پورٹ فری زون فیز-1 میں تعمیراتی کام مکمل، پاکستان اکنامک سروے۔
پاکستان اکنامک سروے 2019-20 کے مطابق 3 کمپنیوں نے گوادر پورٹ فری زون فیز-1 کا تعمیراتی کام مکمل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اکنامک سروے(پی ای ایس) میں بتایا گیا ہے کہ گوادر پورٹ فری زون کے ساتھ بینکوں ، مینوفیکچرنگ ، تجارت اور رسد سمیت مختلف شعبوں کے…
Read More »وفاقی بجٹ21-2020 میں سی پیک پر خاص توجہ مرکوز، مین لائن ون (ایم ایل 1) منصوبہ کی اپ گریڈیشن کے لئے 24 ارب روپے مختص …
وفاقی حکومت نے مالی سال برائے2021-2020 کے بجٹ کا اعلان کیا ہے اور سی پیک کی ترقی کے لئے ایک خاص رقم مختص کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک سے وابستہ منصوبوں کے لئے مختص وفاقی بجٹ میں سی پیک انڈسٹریل کوآپریشن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ (سی پیک-آئی سی ڈی پی)،…
Read More »وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے سی پیک کے تحت مین لائن ون ریلوے منصوبے کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت۔
سی پیک کے تحت مین لائن ون ریلوے منصوبے میں توسیع اور اپ گریڈیشن حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس منصوبے کو دونوں ممالک نے اسٹریٹجک لحاظ سے نہایت ہی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایم ایل ون منصوبے پر پیشرفت…
Read More »سی پیک کے ارلی ہارویسٹ پراجیکٹس کے سبب مقامی آبادی کو باالواسطہ 85,000 سے زائد روزگار کے مواقع میسر آئے، پاکستان اکنامک سروے۔
سی پیک نے پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں بھرپور کردار ادا کیاہے۔ پاکستان اکنامک سروے (پی ای ایس)20-2019 کے مطابق سی پیک کے ارلی ہاویسٹ منصوبوں نےمقامی لوگوں کے لئے باالواسطہ 85,000 سے زیادہ ملازمتیں پیدا کیں ہیں۔ نیز سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں میں روزگار…
Read More »سپورٹ آف چائینہ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کو کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ماسکس کا عطیہ۔
پاکستان میں کووڈ-19 کی وباکا مقابلہ کرنے کے لئے چین کی جانب سے سرکاری اور نجی سطح پر امداد کے سلسلہ دونوں ممالک کی اسٹریٹجک تعاون پر مبنی مضبوط شراکت داری کا عملی نمونہ ہے۔تفصیلات کے مطابق چائینہ سپورٹ کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے پاکستان کی وزارت بین الصوبائی رابطہ کوسرجیکل…
Read More »حکومت پاکستان سی پیک کے تحت مین لائن ون منصوبے کی اپ گریڈیشن کے لئے بین الاقوامی مشیروں کی خدمات حاصل کرے گی۔
حکومت پاکستان نے سی پیک کے تحت مین لائن ون ریلوے منصوبے کی اپ گریڈیشن کے لئے بین الاقوامی مشیروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کے تحت ارلی ہاویسٹ منصوبوں کے طور پر ایم ایل ون کو مکمل کیا جائے گا۔ پاکستان…
Read More »پاکستان کی جانب سےسوئس کمپنیوں کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
پاکستان میں سوئزرلینڈ کے سفیر اور دفاعی اتاشی نے سی پیک اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے دوران چیئرمین نے سوئس سفیر کو سی پیک کے پورے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی پر پڑنے والے اثرات کے…
Read More »










