Latest News Urdu
چائینہ انٹرنیشنل انجینئرنگ کنسلٹنگ کارپوریشن (سی آئی ای سی سی) کی جانب سے سی پیک کی معاونت کا سلسلہ جاری.
چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ کی تیز رفتار ترقی کے سفر پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستانی سفیر برائے چین نے چائینہ انٹرنیشنل انجینئرنگ کنسلٹنگ…
Read More »سی پیک پر پیش رفت کا عمل بہترانداز میں تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے سست روی کا شکار ہونے کے حوالے سےجھوٹی قیاس آرائیوں کو سختی سےمسترد کردیا ہے۔ چیئرمین نے سی پیک پر تیز رفتاری سےعمل درآمد کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے پہلے…
Read More »چینی زبان سیکھنے سے پاکستانیوں کو ملازمت کے بہتر مواقع میسر آئیں گے۔
سی پیک کے آغاز سے پاکستان میں چینی زبان کے دائرہ کار میں نہایت اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوگوں نے سی پیک کے تحت کاروبار اور روزگار کے مواقع تلاش کرنے کے لئے چینی زبان کی اہمیت کو سمجھنا شروع کردیا ہے۔ واضح رہے کہ چینی زبان میں…
Read More »چین کی جانب سے کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کو 68 ٹن طبی سازوسامان کی فراہمی۔
چین اور پاکستان سدا بہار حکمت عملی پر مبنی شراکت دار اور آہنی دوست ہیں۔ چین مشکل گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور چین دو طرفہ تعلقات کو انسانیت کے مشترکہ مستقبل پر محیط معاشرے کی تعمیر کے ماڈل کے تحت آگے بڑھا رہاہے جبکہ اس سے…
Read More »چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے این ڈی ایم اے کو این-95ماسکس کی ایک اور کھیپ کی فراہمی۔
کووڈ-19 کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال میں چین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی نے پاکستان کو وبائی مرض کے خلاف جنگ میں مدد فراہم کرنے کے لئے بہت بڑی طبی مدد فراہم کی ہے۔واضح رہے کہ چینی قیادت نے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا…
Read More »چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری میں توانائی کے مزید منصوبے شامل کیے جائیں گے، اسد عمر،وزیرمنصوبہ بندی و ترقی۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی ، اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے سی پیک سے منسلک منصوبوں کے لئے مختص بجٹ کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) 2021-2020 میں 32 سی پیک پراجیکٹس کا…
Read More »وفاقی حکومت کی جانب سےسی پیک سے منسلک مختلف منصوبوں کے لئے 77 ارب روپے مختص۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی ، اصلاحات اورخصوصی اقدامات اسد عمر نے آگاہ کیا ہے کہ حکومت نے سی پیک کے تحت سکھر-حیدرآباد موٹروے منصوبہ کے لئے 50 ارب روپے مختص کیے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سکھر- حیدرآباد موٹروے کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخواہ میں راشکئی ،…
Read More »بیجنگ ہائبرڈ وِیٹ پاکستان میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانے میں مددگار۔
پاکستان میں زراعت کا شعبہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور قومی معیشت میں اس کا ایک اہم حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں زراعت کے شعبے میں گندم سب سے اہم غذائی جنس تصور کی جاتی ہے۔ چین کی بیجنگ ہائبرڈ وِیٹ کو پاکستان میں پزیرائی…
Read More »چینی کارکن سی پیک کے تحت سینڈیک کاپر-گولڈ پراجیکٹ پر کام کے سلسلے کو تیزی سے آگے بڑھانے کے لئے تیار۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع سینڈیک کاپر-گولڈ پراجیکٹ ملکی معدنی وسائل سے جڑا میٹل مائننگ کے شعبےمیں اپنی نوعیت کا پہلا بڑا منصوبہ ہے۔ واضح رہے کہ سی پیک کے تحت یہ پراجیکٹ کووڈ-19 کی وبا سے قطع نظع ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ میٹالرجیکل…
Read More »چین نے ٹڈی کے حملوں اور کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی مدد کے لئے مکمل تعاون کو یقینی بنایا۔
چینی سفیر یاؤ جِنگ نے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ملاقات کی ہے اور کووڈ-19 اور ٹڈیوں کے حملوں کے خلاف جنگ میں بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ چینی سفیر یاؤ جنگ نے چین کی جانب سےپاکستان میں…
Read More »











